نگارشات    ( صفحہ نمبر 451 )

فری لانسنگ اور کمپیوٹر و انٹرنیٹ کے ذریعے رزق حلال کا حصول ۔۔۔بدر غالب/قسط2

موجودہ صدی کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صدی بھی بولا جاتا ہے۔ کمپیوٹر، انٹرنیٹ، موبائیل فونز دراصل انفارمیشن کو شیئر کرنے کے ٹولز اور میڈیم ہیں۔ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے تجارتی معاملات اور ای کامریس سے متعلقہ شعبہ جات میں بھی غیر←  مزید پڑھیے

پاکستان کا قومی شناخت کا بحران۔۔۔عبداللہ خان چنگیزی

تعارف: ہم کون ہیں؟ دنیا کے ہر ملک میں وہاں کے رہنے والوں میں ایک پہچان اور شناخت کا ہونا ایک متحد قوم کی پہچان ہوتی ہے۔ زیادہ تر ممالک میں اپنی قومی پہچان ہی اصل پہچان سمجھی جاتی ہے۔←  مزید پڑھیے

فاش۔۔۔۔مختار پارس

آپ لوگ بلا وجہ مجھ ناچیز سے خفا ہو رہے ہیں۔ میں نے تو کسی کا نام بھی نہیں لیا اور نہ کسی ملک، نہ کسی شہر کا ذکر کیا ہے۔ میں نے تو فقط یہ کہا ہےکہ ہم سب←  مزید پڑھیے

مولانا اور خان صاحب کے دھرنے میں کیا چیزیں مختلف تھی۔۔۔عبدالحنان ارشد

پاکستان میں اب تک بہت سی جماعتیں اپنے مقاصد کے حصول کے لیے جلسے اور مارچ کر چکی ہیں۔ لیکن جو دھرنے آج کی نسل کو ہمیشہ یاد رہیں گے وہ ایام کے اعتبار سے ایک سو چھبیس دن تک←  مزید پڑھیے

ساڈا حق ایتھے رکھ۔۔۔عزیز خان

کل مجھے ایک فیس بک فرینڈ کا ان باکس میسج ملا کہ  آپکا کالم نوری بمقابلہ ناری کو راؤ تسلیم صاحب جو اسکے فیس بک فرینڈ ہیں نے اپنے پیج پر شیئر  کیا ہوا ہے ۔جس پر ایک SP صاحب←  مزید پڑھیے

ہجر سرد شام سا۔۔۔رمشا تبسم

ہجر سرد شام سا میرے آنگن میں آن بیٹھا ہے یادوں کی دھند کے گہرے بادل اٹھکیلیاں اذیت  سے کرتے ہیں چاند گھونگٹ نکالے بیٹھا ہے روح اندھیرے میں  کھوئے جاتی ہے افق پر خامشی ہے دل میں کہرام سا←  مزید پڑھیے

سرحدو ہٹ جاؤ، مجھے حامد سراج سے ملنا ہے ۔۔ مشرف عالم ذوقی/قسط1

غیر آں زنجیرزلف دلبرم گر دو صدزنجیر آری بردرم (رومی) اگر دوسو زنجیریں بھی میرے پاؤں میں ڈال دو تو میں سب کو توڑ کر رکھ دوں گا۔ عشق کی زنجیر کے سوا کوئی زنجیر مجھے باندھ نہیں سکتی۔ تم←  مزید پڑھیے

میرے پاس تم ہو۔۔۔فراست محمود

بے شک جسے وہ چاہے عزت دے اور جسے وہ چاہے ذلیل کرے” اب اس عزت اور ذلت کا معیار ہر شخص نے اپنے اپنے ذہن کے مطابق بنا رکھا ہے ۔مگر عمومی طور پہ جب ہم کو کوئی عزت،مرتبہ،عہدہ←  مزید پڑھیے

نواز شریف قدم بڑھاؤ، لیکن کیاہم ان کے ساتھ ہیں؟۔۔ذیشان نور خلجی

حکومت کی طرف سے میاں نواز شریف کی رہائی کے معاملے کو عدالتی اختیار میں دینے کا فیصلہ یقیناً قابل ستائش تھا۔ ایک جمہوری ریاست میں اداروں کی بالادستی اسی کو کہا جاتا ہے۔ لیکن پھر بھی عمران خانی حکومت←  مزید پڑھیے

کُتے اور شوہر میں فرق واضح کریں۔۔۔عارف خٹک

بڑے بوڑھے جو بھی کہتے ہیں واللہ سچ ہی کہتے ہیں۔ ہمارے گاؤں میں میرصاحب خان مستری فرماتے تھے،کہ عورت کی مثال جُوتے جیسی ہے۔ اگر کاٹے تو دوسری پہن لو۔ پُرانی ہوجائے تو بدلوا کر نئی لے آؤ۔یہ قولِ←  مزید پڑھیے

مولانا کی پھر ناکامی۔۔۔منور حیات سرگانہ

تھی خبر گرم کہ غالبؔ کے اڑیں گے پرزے دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشا نہ ہوا مولانا کے آزادی مارچ کا میڈیا کے مخصوص حلقوں کی جانب سے بنایا گیا ‘ہَوّا’،بالآخر ہوا بھرا غبارہ ثابت ہوا۔حکومت نے شروع←  مزید پڑھیے

محبتوں اورالفتوں کامرکزومحور،ذاتِ مصطفیﷺ۔۔۔حافظ کریم اللہ چشتی

اللہ رب العزت نے نسل انسانیت کی رُشدوہدایت کے لئے اپنے انبیاء ورسل مبعوث فرمائے۔تاکہ اپنے برگزیدہ ہستیوں کے واسطے سے بندوں تک اپنے احکام پہنچائے۔ تمام انبیاء ورسل نے اپنے اپنے دورمیں پیغام حق عام کیااوربھٹکی ہوئی انسانیت کوحق←  مزید پڑھیے

مجذوب۔۔راجہ محمد احسان

میں مجذوب ابنِ مجذوب ابنِ مجذوب ، کیا میں واقعی مجذوب ہوں یا یہ دل کی لگی کے لئے مجذوب کا ناٹک رچا رکھا ہے، یا یوں کہیے کہ ناٹک رچا رکھا تھا۔ جب میں نے یہ ناٹک رچایا تھا←  مزید پڑھیے

انفرادیت دکھائیے اور کامیابی پائیے۔۔۔میاں جمشید

آج کل مقابلے کا دور ہے۔ یہ مقولہ صرف کسی کاروبار میں ترقی ہی کےلیے استعمال نہیں ہوتا بلکہ اب تو شخصی ترقی کےلیے بھی نہایت ضروری ہوگیا ہے۔ چاہے ہمیں کسی جگہ نوکری کرتے ترقی کرنی ہو یا پھر←  مزید پڑھیے

مینگنیاں ڈالنے والے۔۔۔ایم اے صبور ملک

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف جو کہ عارضہ قلب،شوگر اور گُردوں کے امراض کی وجہ سے شدید علیل ہیں،اور اپنی رہائش گاہ جاتی امراء میں قائم انتہائی نگہداشت کی طبی سہولتوں←  مزید پڑھیے

میٹھے لوگوں کا عالمی دن ۔۔۔ چوہدری عامر عباس

پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اگر اس پر بند نہ باندھا گیا اور شوگر کی بیماری اسی تیزی سے بڑھتی رہی تو کچھ بعید نہیں کہ آنے والے چند سال بعد شوگر کے مریضوں کے حوالے سے پاکستان کا شمار خدانخواستہ پہلے تین ممالک میں ہونے لگے گا۔ ذیابیطس یعنی شوگر کا مرض کسی بھی عمر میں ہو سکتا ہے۔ شوگر کی ایک قسم ٹائپ ون بچوں میں پائی جاتی ہے۔ پاکستان میں ذیابیطس کے مریض بچوں کی تعداد لاکھوں میں ہے۔←  مزید پڑھیے

نیند میں وقت۔۔۔وہارا امباکر

رات کو ذرا دیر سے آپ اپنے دوست کے ساتھ خوش گپیاں کرتے ہوئے گھر میں داخل ہوئے۔ آپ نے دیکھا کہ آپ کا بھائی صوفے پر لیٹا تھا۔ کوئی آواز نہیں، آپ کی طرف دھیان نہیں، سر ایک طرف←  مزید پڑھیے

کون سی کتابیں پڑھنی چاہئیں ؟۔۔۔۔محمد عرفان نوید

قومی ادب کے ساتھ ساتھ اگر وقت ملے تو ہمیں عالمی ادب کو بھی پڑھنا چاہیے اس سے فکر ونظر کے نئے زاویے سامنے آتے ہیں اور دنیا کو وسیع تر تناظر میں دیکھنے اور سمجھنے کا موقع ملتا ہے←  مزید پڑھیے

فیمینزم کیا ہے۔۔فرید مینگل/قسط2

قسط 1: فیمینزم کیا ہے۔۔فرید مینگل مادر سری نظام اور اس کی شکست کا مختصر جاٸزہ انسان جب تک جنگلوں میں رہ کر درختوں پر بسیرا کرتا تھا اور باقاعدہ چلنے پھرنے کی بجائے مینڈک کی طرح اچھل اچھل کر←  مزید پڑھیے

دو ٹکے کی حقیقت۔۔۔رمشا تبسم

پاکستان میں اتنے ڈرامے ٹی۔وی کی زینت نہیں بنتے جتنے ڈ رامے عوام ڈرامہ دیکھ کر کرتی نظر آتی ہے۔اے۔آر۔وائی کے ڈرامہ سیریل “میرے پاس تم ہو” کا دو ٹکے والا ڈائیلاگ لے کر ٹکے کی حیثیت کافی حد تک←  مزید پڑھیے