نگارشات    ( صفحہ نمبر 247 )

یکم نومبر 1947جنگ آزادی گلگت بلتستان میں برٹش ایجنٹ میجر ولیم الیگزینڈر براؤن کا کردار/ پہلا حصّہ- اشفاق احمد ایڈوکیٹ۔

گلگت بلتستان کے شمال مغرب میں افغانستان کی واخان کی پٹی واقع ہے جو گلگت بلتستان کو تاجکستان سے الگ کرتی ہے جب کہ شمال مشرق میں چین کے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ کا ایغور علاقہ واقع ہے۔ جنوب مشرق←  مزید پڑھیے

مسلم فلسفہ اور نسل پرستی کی لعنت / حمزہ ابراہیم

فلسفے کی بنیاد یونان کے اَن پڑھ اور جاہل معاشرے میں پڑھنے لکھنے کے آغاز کے نتیجے میں پڑی۔ دیہاتوں اور قبیلوں کے سیانے بابے اپنے خیالات کو لکھتے، تبادلہٴخیال کرتے اور نئی نسل کو سکھاتے۔ اس طرح ان کے←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی ایک بڑی سیاسی جماعت/چوہدری عامر عباس

گزشتہ روز مینار ِپاکستان گراؤنڈ میں جماعت اسلامی کا یوتھ کنونشن منعقد ہوا جس میں ورکرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ زیادہ تر کالج و یونیورسٹی طلبہ تھے۔ دوست بتاتے ہیں کہ پنڈال کھچا کھچ بھرا ہوا تھا اس←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (17) ۔ پیراڈائم کی تبدیلی/وہاراامباکر

اپنی کلاسیکل کتاب “سائنسی انقلابوں کی ساخت” میں تھامس کوہن سائنس کے paradigm shifts کے بارے میں لکھتے ہیں۔ یہ سائنسی سوچ میں ہونے والا آہستہ آہستہ اضافہ نہیں بلکہ بڑی تبدیلیاں ہیں۔ یہ سوچ کے فریم ورک میں ہونے←  مزید پڑھیے

پا ک فوج زندہ باد/نجم ولی خان

میں ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی پریس کانفرنس سن رہا تھا، وہ کہہ رہے تھے کہ فوج اپنے آئینی کردار تک محدود رہے گی،اس فیصلے←  مزید پڑھیے

ایک خوبصورت ملاقات/ڈاکٹر راؤشاہد

غیر روایتی انداز سے گفتگو کا آغاز ہُوا، بولنے والے کے الفاظ میں اتنی تاثیر تھی کہ میرے سوالات خود بخود بننے لگے، کبھی خوشی اور کبھی حیرانگی کہ کیا قسمت ہے بہاولپور شہر کی کہ ایک تعلیمی ادارے کے←  مزید پڑھیے

ہالینڈ سے ایک عوامی خط/احمد صہیب اسلم

ڈئیر سفر پر پھرنے والے! امید ہے بخیریت ہوں گے۔ آج پاکستان کے دی ہیگ والے دفتر میں کال کی تھی۔ ڈچ نام ”ماندائرین“ کے ذریعے وہ جو مالٹے فنکار پاکستان سے منگوائے ہیں، اس سے ایک سٹوری ہاتھ لگی←  مزید پڑھیے

میں نہ مانوں/محمد جنید اسماعیل

آج کل پاکستان میں “میں نہ مانوں “کا مقابلہ چل رہا ہے ۔حکومت اور پاکستان  تحریکِ انصاف کے درمیان یہ مقابلہ ابھی تک برابری کی سطح پر ہے لیکن جس انداز سے حکومتی ارکان ایک دوسرے کے ہی بیانات کو←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (16) ۔ دماغ کی تنظیم/وہاراامباکر

نیورون ہمارے دماغ کے چھوٹے یونٹ ہیں۔ جس طرح چیونٹیوں کی کالونی میں ایک چیونٹی ہو۔ ان کے تال میل سے جو شے بنتی ہے، اسے ذہانت کہا جاتا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ہمارے چھیاسی ارب نیورون ہیں جو←  مزید پڑھیے

انسان کے روپ میں فرشتہ/ثاقب لقمان قریشی

معذور خواتین ملک کی آبادی کا دس فیصد حصّہ ہیں اور شاید معاشرے کا سب سے زیادہ پسا ہُوا طبقہ بھی۔ وطن ِ عزیز کی چند معذور خواتین نے دنیا میں بہت نام کمایا ہے۔ بڑے بڑے عالمی اعزاز اپنے←  مزید پڑھیے

سنیاراں دا اَتھرا منڈا-۔ ابرار احمد/تحریر -ڈاکٹر مجاہد مرزا

نشتر میڈیکل کالج میں گمبھیر آواز والا ” لوا ” ٹائپ کا مگر ہلکی مونچھوں سمیت “میری جان ” کہہ کے بات کرنے والا یہ گورا چٹا حسین نوجوان مجھے کالج میں خود سے دو سال جونیئر مگر ایک ہی←  مزید پڑھیے

لائحہ عمل کہاں ہے؟/حسان عالمگیر عباسی

تبدیلی تبدیلی کی رَٹ تو سب لگاتے ہیں لیکن تبدیلی کے لیے لائحہ عمل کوئی نہیں دے رہا۔ یہ سیاست سے بالاتر بات ہو رہی ہے۔ سیاسی و مذہبی قیادت اور ان کی جماعتیں اور ان کے منشور بہت چھوٹی،←  مزید پڑھیے

مرد آہن اور پاکستانی معاشرہ/فضیلہ جبیں

مرد اور عورت نسل ِ آدم کی دو اصناف ہیں اور دونوں ہی اپنی صنف میں اہمیت رکھتے ہیں۔ لیکن یہ معاشرتی اور انسانی رویے ایسے صنفی امتیاز پیدا کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے نا صرف عورت بلکہ←  مزید پڑھیے

لچکدار دماغ (15) ۔ کیڑوں کا دماغ اور دماغ کے کیڑے/وہاراامباکر

چیونٹی، بِھڑ، دیمک یا شہد کی مکھی سماجی کیڑے کہلاتے ہیں اور یہ دنیا کے سب سے کامیاب کیڑے ہیں۔ اگرچہ یہ انواع کا محض دو فیصد ہی لیکن بائیوماس کے لحاظ سے کیڑوں کا نصف حصہ ان پر مشتمل←  مزید پڑھیے

سیاسی اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟۔۔محمد جنید اسماعیل

پاکستان میں اس وقت سیاسی کشمکش اپنے عروج پر ہے ۔دو دھڑے آئین کا نام لے کر اپنے غیر آئینی مقاصد کے حصول کی تگ و دو میں اس قدر ہلکان ہورہے ہیں کہ دونوں مجاہدینِ انقلاب معلوم ہوتے ہیں←  مزید پڑھیے

ارشد شریف سے معافی /اظہر سید

اینکر ارشد شریف کے قتل پر ہم نے ایک سخت کالم لکھا تھا اور بہت نامناسب الفاظ استعمال کئے تھے جس پر ہم شرمندہ ہیں ۔ہمیں ایک مرنے والے نوجوان صحافی کے متعلق ایسا نہیں لکھنا چاہیے تھا ۔اس نوجوان←  مزید پڑھیے

قوم کا نجات دہندہ/ادریس آزاد

وہ اِیلیٹ بن کر نہیں رہتا۔لوگوں کو یہ احساس نہیں ہوتا کہ وہ اُن سے دُور ہے۔وہ ایسا نہیں ہے کہ اس تک رسائی کے لیے ہمیں بہت زیادہ محنت کرنی پڑے۔بلکہ وہ آسانی سے دستیاب ہے۔ وہ اُن کے←  مزید پڑھیے

ارشد شریف قتل پر کینیا میں 34افراد کے بیانات ریکارڈ

پاکستان کے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل پر کینیا میں 34 افراد کے بیانات ریکارڈ کیے گئے ہیں جو ارشد شریف کی گاڑی پر کینیا پولیس کی جانب سے گولیاں برسائے جانے اور گاڑی کے 20←  مزید پڑھیے

بخار/زید محسن

یوں تو بخار کی کئی اقسام دنیا میں پائی جاتی ہیں لیکن فی زمانہ  ہمارے ہاں دو قسم کے بخار کافی عروج پر ہیں۔ ایک تو بخار وہ ہے جس کے بارے میں چند ایک ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ←  مزید پڑھیے

ہنگامہ ہے کیوں برپا/شکور پٹھان

اکبر کو حیرت تھی کہ ہنگامہ ہے کیوں برپا ؟۔۔یہاں یاروں کو حیرت نہیں یقین ہے کہ ہنگامہ نہیں ، ہنگامے ہیں جو اس ناچیز کے قدوم میمنت لزوم کی ولایت آمد کے رہین منت ہیں۔ بدخواہوں نے اسے “←  مزید پڑھیے