خبریں    ( صفحہ نمبر 236 )

پاکستان کا ہر شہری 94 ہزار روپے کا مقروض ہے، وزارت خزانہ

اسلام آباد(پارلیمانی رپورٹر) قومی اسمبلی میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کا ہر شہری 94 ہزار روپے کا مقروض ہے جبکہ موجودہ حکومت نے یکم جولائی 2016 سے 31 مارچ 2017 تک 819 ارب روپے کے مزید مقامی قرضے←  مزید پڑھیے

مولانافضل الرحمٰن کا آرٹیکل 62،63 کے خاتمے کی حمایت سے انکار

لاہور(نمائندہ خصوصی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نےنواز شریف سے ان کی رہائش گاہ جاتی امراء میں ملاقات کے دوران آرٹیکل 62،63 کو آئین سے نکالنے کی حمایت کرنے سے انکار کردیا۔دونوں رہنماؤں میں 40 منٹ تک←  مزید پڑھیے

چوہدری نثار کی لیگی قیادت کے فیصلوں پر شدیدتنقید

اسلام آباد(اپنے نمائندہ سے)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایک مرتبہ پھر پاناما پیپرز کیس کے معاملے پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کے مشیروں پر پارٹی کی موجودہ خراب صورت حال اور نواز شریف←  مزید پڑھیے

سپین، 13 ہلاکتیں، دوسرا دہشت گرد حملہ ناکام، ملک میں سوگ

اسلام آباد(انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک)سپین میں پولیس کا کہنا ہے کہ کیمبرلز میں ہونے والے ایک اور دہشت گرد حملے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے کم از کم پانچ مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا پر افغان گلوکارہ کو دھمکیاں اور نیک تمنائیں

اسلام آباد(انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے یوم آزادی کے موقع پر ملک کی مشہور گلوکارہ، نغمہ نگار آریانا سید نے کنسرٹ کرنے کا اعلان کیا ہے لیکن اُن کے اس اقدام سے ہر کوئی خوش نہیں ہے۔ افغان گلوکارہ آریانا سید←  مزید پڑھیے

نیب نے شریف خاندان سے تحقیقات کے لیے سوالنامہ تیار کرلیا

لاہور(بیورو چیف)قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاناما پیپرز کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نااہل ہونے والے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں سے تفتیش کے لیے سوالنامہ تیار کرکے اسے چئیرمین نیب، ڈپٹی چئرمین نیب←  مزید پڑھیے

نیب کو پاناما جے آئی ٹی رپورٹ کی 10ویں جلد تک رسائی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو پاناما پیپرز کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی حتمی رپورٹ کی 10ویں جِلد تک رسائی کی اجازت دے دی۔واضح رہے کہ نیب نے پاناما←  مزید پڑھیے

فلپائن میں فورسز کے ساتھ مقابلے میں 32 منشیات فروش ہلاک

اسلام آباد(انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک)فلپائن میں سیکیورٹی فورسز نے منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کے دوران 32 افراد کو ہلاک اور 107 کو گرفتار کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلپائن میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کا سلسلہ←  مزید پڑھیے

شریف خاندان کا اب سیاست میں کوئی مستقبل نہیں،آصف زرداری

لاہور(بیورو چیف)سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے کسی حکومت کا کبھی ساتھ نہیں دیا بلکہ ہمیشہ پارلیمنٹ کا ساتھ دیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول←  مزید پڑھیے

چکوال میں دو کم عمر لڑکیوں کا ریپ، ملزمان گرفتار

چکوال(اپنے رپورٹر سے) چکوال میں دو کم عمر لڑکیوں کو ان کے اپنے ہی قریبی رشتہ داروں نے ریپ کا نشانہ بنایا جنہیں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چکوال سے متصل خائیوال گاؤں کی ایک 8 سالہ←  مزید پڑھیے

ملالہ کا آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ

اسلام آباد(انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک)نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کو برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ مل گیا ہے۔یہ اعلان ملالہ نے برمنگھم میں اپنا اے لیول کا نتیجہ آنے کے بعد ٹوئٹر پر کیا ہے ملالہ نے دوسرے طالب←  مزید پڑھیے

مکی آرتھر نے انضمام کے سامنے مجھے گالیاں دیں، عمراکمل

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز عمر اکمل نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے مجھے گالیاں دیں اور غلیظ زبان استعمال کی۔ سینیر کھلاڑیوں نے بھی مکی آرتھر کو←  مزید پڑھیے

این اے 120، پی ٹی آئی کی یاسمین راشد کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 لاہور کے ضمنی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار یاسمین راشد کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کرلیے۔الیکشن کمیشن کے باہر←  مزید پڑھیے

نیب نے سابق وزیراعظم اور ان کے بیٹوں کو طلب کرلیا

لاہور(نمائندہ خصوصی )قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دیئے جانے والے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کے دونوں صاحبزادوں کو العزیزیہ اسٹیل ملز کیس میں جمعہ (18 اگست) کو طلب کرلیا۔گذشتہ روز (16 اگست←  مزید پڑھیے

پاک فضائیہ کا طیارہ سرگودھا کے قریب گر کر تباہ

سرگودھا(اپنے نمائندہ سے)پاک فضائیہ کا ایف سیون پی جی ( F-7PG) طیارہ سرگودھا کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، تاہم پائلٹ محفوظ رہے۔ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق ایف 7 پی جی ایئرکرافٹ معمول←  مزید پڑھیے

امریکہ نے حزب المجاہدین کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

اسلام آباد(انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے آزادی کشمیر کی جدو جہد کرنے والی شدت پسند تنظیم حزب المجاہدین کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے کر اس پر پابندی عائد کر دی ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے اس سلسلے میں←  مزید پڑھیے

حساس ادارے کے اہلکاروں کے روپ میں ڈکیتیاں کرنیوالا گروہ گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیپٹل سٹی پولیس پشاور حیات آباد سرکل نے بین الصوبائی کار لفٹر گروہ اور حساس ادارے کے اہلکاروں کے روپ میں ڈکیتیاں کرنے والے گروہ کے سرغنہ سمیت 7 افراد کو گرفتار کرکے دو مسروقہ موٹر سائیکلیں←  مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی پشاور میں ڈینگی کیخلاف ہنگامی اقدامات کی ہدایت

پشاور(اپنے رپورٹر سے)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے پشاور میں ڈینگی سے ہونے والی اموات کا سختی سے نوٹس لے لیا اور صوبائی دارالحکومت بالخصوص تہکال میں ہنگامی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پشاور سیکرٹریٹ میں ایوب میڈیکل کالج←  مزید پڑھیے

حزب المجاہدین کو دہشت گرد تنظیم قرار دینا مایوس کن ہے، دفترخارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے کشمیر کی حریت پسند تنظیم حزب المجاہدین کو دہشت گرد تنظیم قرار دینا مایوس کن ہے۔دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان نفیس زکریا کا←  مزید پڑھیے

لیبیا کے سابق وزیر اعظم علی زیدان ہوٹل سے اغوا

اسلام آباد(انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک)لیبیا کے سابق وزیر اعظم علی زیدان کو دارالحکومت طرابلس میں ایک ہوٹل میں قیام کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے اغواکرلیا ہے ۔یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ اغوا کار کون ہیں اور سابق وزیراعظم کو کہاں←  مزید پڑھیے