خبریں    ( صفحہ نمبر 235 )

ایف آئی اے تحقیقات کا خوف، ایس ای سی پی نے اپنی تفتیش روک دی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ادارے کے چیئر مین ظفر حجازی کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب سے انکوائری کے آغاز اور ان کی برطرفی کے بعد اندرونی←  مزید پڑھیے

شریف خاندان کی نیب میں طلبی کے لیے سمن جاری

لاہور(بیورو چیف)نیب نے شریف خاندان کے لندن میں قائم ایون فیلڈ فلیٹس کی انکوئری کا آغاز کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کے بچوں اور داماد کو آج بروز اتوار (20 اگست) کو ایک مرتبہ پھر طلب کرلیا۔نیب←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر روتھ فاؤ کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)جذام کے مریضوں کا علاج کرنے والی ‘پاکستان کی مدر ٹریسا’ ڈاکٹر روتھ فاؤ کو آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد گورا قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ہدایت کے مطابق آنجہانی←  مزید پڑھیے

خورشید شاہ کے ہیلی کاپٹر کی بالاکوٹ میں ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی سے)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے ہیلی کاپٹر کی موسم کی خرابی کے باعث خیبرپختونخوا کےعلاقے بالا کوٹ میں ہنگامی لینڈنگ ہوئی تاہم اپوزیشن لیڈر سمیت دیگر رہنما بھی بحفاظت لینڈ ہوئے۔واضح رہے کہ مانسہرہ←  مزید پڑھیے

اسپیکر نے کسی جج کے خلاف ریفرنس نہیں بھیجا، ترجمان قومی اسمبلی

اسلام آباد(پارلیمانی رپورٹر سے)میڈیا میں قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کی جانب سے سپریم کورٹ کےجسٹس آصف سعید کھوسہ کے خلاف جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کے حوالے سے چلنےوالی خبر اس وقت دم توڑ گئی جب ترجمان←  مزید پڑھیے

لداخ جیسے واقعات نہ ہمارے حق میں ہیں نہ چین کے حق میں، انڈیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین کے ساتھ جاری کشیدہ ماحول کے درمیان انڈیا نے کہا ہے کہ وہ ڈوکلام تنازع کے باہمی قابل قبول حل کے لیے چين کے ساتھ بات چيت جاری رکھے گا۔تاہم اس کے ساتھ ہی انڈیا کی وزارت←  مزید پڑھیے

ڈیرہ اسماعیل خان میں جمعیت علمائے اسلام کے رہنما فائرنگ میں ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان(اپنے نمائندہ سے)صوبہ خیبر پختونخوا کے جنوبی شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اور مسجد صدیق اکبر کے مدرس، امام عطااللہ شاہ کو ہلاک کردیا ہے ۔ڈیرہ اسماعیل←  مزید پڑھیے

عمر اکمل کو پی سی بی کا نوٹس

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹر عمراکمل کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا ہے اور انھیں سات روز میں اپنا جواب جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔پی سی بی نے عمراکمل کو اظہار وجوہ کا یہ نوٹس بدھ کے←  مزید پڑھیے

سردار یعقوب خان (ن) لیگ کے قائم مقام صدر مقرر

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ نے پارٹی کے قائم مقام صدر کے لیے سینیٹر سردار محمد یعقوب خان کے نام کی منظوری دے دی۔مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کے چیئرمین راجہ←  مزید پڑھیے

نواز شریف کو مقتول کے گھر نہ جانے کا مشورہ

گجرات(اپنے نمائندہ سے)سابق وزیراعظم نواز شریف کا 19 اگست کو لالہ موسیٰ جانے کا امکان ہے، جہاں وہ اسلام آباد سے لاہور جی ٹی روڈ ریلی کے دوران گذشتہ جمعے (11 اگست) کو پروٹوکول میں شامل ایک گاڑی کی ٹکر←  مزید پڑھیے

پاکستان کا ہر شہری 94 ہزار روپے کا مقروض ہے، وزارت خزانہ

اسلام آباد(پارلیمانی رپورٹر) قومی اسمبلی میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کا ہر شہری 94 ہزار روپے کا مقروض ہے جبکہ موجودہ حکومت نے یکم جولائی 2016 سے 31 مارچ 2017 تک 819 ارب روپے کے مزید مقامی قرضے←  مزید پڑھیے

مولانافضل الرحمٰن کا آرٹیکل 62،63 کے خاتمے کی حمایت سے انکار

لاہور(نمائندہ خصوصی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نےنواز شریف سے ان کی رہائش گاہ جاتی امراء میں ملاقات کے دوران آرٹیکل 62،63 کو آئین سے نکالنے کی حمایت کرنے سے انکار کردیا۔دونوں رہنماؤں میں 40 منٹ تک←  مزید پڑھیے

چوہدری نثار کی لیگی قیادت کے فیصلوں پر شدیدتنقید

اسلام آباد(اپنے نمائندہ سے)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایک مرتبہ پھر پاناما پیپرز کیس کے معاملے پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سابق وزیراعظم کے مشیروں پر پارٹی کی موجودہ خراب صورت حال اور نواز شریف←  مزید پڑھیے

سپین، 13 ہلاکتیں، دوسرا دہشت گرد حملہ ناکام، ملک میں سوگ

اسلام آباد(انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک)سپین میں پولیس کا کہنا ہے کہ کیمبرلز میں ہونے والے ایک اور دہشت گرد حملے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے کم از کم پانچ مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا پر افغان گلوکارہ کو دھمکیاں اور نیک تمنائیں

اسلام آباد(انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے یوم آزادی کے موقع پر ملک کی مشہور گلوکارہ، نغمہ نگار آریانا سید نے کنسرٹ کرنے کا اعلان کیا ہے لیکن اُن کے اس اقدام سے ہر کوئی خوش نہیں ہے۔ افغان گلوکارہ آریانا سید←  مزید پڑھیے

نیب نے شریف خاندان سے تحقیقات کے لیے سوالنامہ تیار کرلیا

لاہور(بیورو چیف)قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاناما پیپرز کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نااہل ہونے والے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں سے تفتیش کے لیے سوالنامہ تیار کرکے اسے چئیرمین نیب، ڈپٹی چئرمین نیب←  مزید پڑھیے

نیب کو پاناما جے آئی ٹی رپورٹ کی 10ویں جلد تک رسائی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو پاناما پیپرز کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی حتمی رپورٹ کی 10ویں جِلد تک رسائی کی اجازت دے دی۔واضح رہے کہ نیب نے پاناما←  مزید پڑھیے

فلپائن میں فورسز کے ساتھ مقابلے میں 32 منشیات فروش ہلاک

اسلام آباد(انٹرنیشنل مانیٹرنگ ڈیسک)فلپائن میں سیکیورٹی فورسز نے منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کے دوران 32 افراد کو ہلاک اور 107 کو گرفتار کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلپائن میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کا سلسلہ←  مزید پڑھیے

شریف خاندان کا اب سیاست میں کوئی مستقبل نہیں،آصف زرداری

لاہور(بیورو چیف)سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے کسی حکومت کا کبھی ساتھ نہیں دیا بلکہ ہمیشہ پارلیمنٹ کا ساتھ دیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول←  مزید پڑھیے

چکوال میں دو کم عمر لڑکیوں کا ریپ، ملزمان گرفتار

چکوال(اپنے رپورٹر سے) چکوال میں دو کم عمر لڑکیوں کو ان کے اپنے ہی قریبی رشتہ داروں نے ریپ کا نشانہ بنایا جنہیں گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چکوال سے متصل خائیوال گاؤں کی ایک 8 سالہ←  مزید پڑھیے