خبریں    ( صفحہ نمبر 230 )

حکومت کا ’انصار الشریعہ‘ پر پابندی لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے دہشت گرد گروپ انصار الشریعہ پاکستان (اے ایس پی) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے اراکین کو بتایا کہ دہشت گرد←  مزید پڑھیے

راولپنڈی،مسافر وین ٹرالر میں تصادم، 14 افراد جھلس کرہلاک

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)  راولپنڈی کے قریب چکری انٹر چینج کے قریب مسافروں سے بھری وین سیمنٹ سے لدے ٹرالر سے جا ٹکرائی، حادثے کے بعد وین میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں جھلس کر 4 بچوں سمیت 14←  مزید پڑھیے

عدالت کے احاطے میں پولیس آفیسر کا خاتون پر تشدد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)   ایک پولیس آفیسر کی جانب سے ڈسکہ جوڈیشل کمپلیکس کی حدود میں ایک خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایک نجی ٹی وی کی جانب سے نشر کی جانے والی ویڈیو←  مزید پڑھیے

محکمہ داخلہ پنجاب، حافظ سعید کی نظر بندی ختم کرنے کا مخالف

لاہور(نمائندہ خصوصی)  محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ کالعدم جماعت الدعوہ کے امیر حافظ محمد سعید کو رہا کیا گیا تو امن عامہ  کی صورتحال خراب ہوسکتی ہے جبکہ ان کی جانب سے فنڈز اکٹھے کئے جانا اقوام متحدہ←  مزید پڑھیے

سی ٹی ڈی انچارج،دہشت گردوں کا ساتھی نکلا،ملازمت سے فارغ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  سندھ پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے انچارج انسپکٹر علی رضا کو دہشت گردوں کو خفیہ معلومات فراہم کرنے کے الزام میں ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔میڈیا کو ملنے والے نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل←  مزید پڑھیے

روہنگیا تنازع، چین، میانمار حکومت کے اقدامات کا حامی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے اجلاس میں میانمار میں شدت اختیار کرتے ہوئے مہاجرین کے تنازع پر بین الاقوامی برادری تقسیم نظر آئی اور چین نے فوجی کریک ڈاؤن کے حق میں آواز اٹھائی۔غیر ملکی خبر رساں←  مزید پڑھیے

سینیٹ قائمہ کمیٹی کی میانمار سے تجارتی تعلقات منقطع کرنے کی سفارش

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے میانمار سے تجارتی تعلقات منقطع کرنے کی سفارش کردی۔سنیٹر نسرین جلیل کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں میانمار کے ساتھ فوجی ساز و سامان سے←  مزید پڑھیے

آزادی کپ،قذافی اسٹیڈیم میں ٹرافی کی رونمائی

لاہور(سپورٹس رپورٹر سے) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد اور ورلڈالیون کے کپتان فاف ڈیوپلیسی نے آزادی کپ کی ٹرافی کی رونمائی کردی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ٹرافی کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔قبل ازیں ورلڈ الیون کے کپتان فاف ڈیوپلیسی اور کوچ←  مزید پڑھیے

روہنگیامسئلہ،کیا پاکستان اور آئی ایس آئی شامل ہے؟سپیشل رپورٹ/مکالمہ انٹر نیشنل ڈیسک

روہنگیا مسئلہ دن بہ دن شدت اختیار کرتا جا رہا ہے اور عوامی طور پر برما کی حکومت پر پریشر بڑھایا جارہا ہے تاکہ وہ اس مسئلے کا پر امن حل نکال سکیں ۔ایسے میں تھائی لینڈ کے اک جرید←  مزید پڑھیے

کامریڈ ننگر چنا اور دیگر سیاسی ،سماجی اور ادبی کارکنوں کوبازیاب کیا جائے

کراچی ( سٹاف رپورٹر سے )سندھ کے ممتاز مترجم ، شاعرو ادیب کامریڈ ننگر چنا اور دیگر سیاسی ،سماجی کارکنوں ، ادبی شخصیات اور دانشوروں کی جبری گمشدگیوں کے خلاف گذشتہ روزکراچی پریس کلب پر ’’ انقلابی آدرش فورم،کراچی ‘‘←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر میں برمی مسلمانوں کی حمایت میں کینڈل مارچ

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)برما کے مسلمانوں پر ہو نے والے مظالم کے خلاف مقبوضہ کشمیر قصبہ راجوری کے نوجوانوں نے کینڈل مارچ جلوس نکالا۔ نوجوانوں نے عالمی برادری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کی بات←  مزید پڑھیے

پنجاب کی یونیورسٹیز میں انتہا پسند طلباء کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)       پنجاب کی پرائیویٹ اور پبلک یونیورسٹیز میں اتنہا پسند نظریات رکھنے والے طلباء کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق انتہا پسند گروپوں کی طرف رجحان رکھنے والے طلبا کی تعداد اب←  مزید پڑھیے

پاکستانی وکیل کی آن سانگ سوچی اور آشن وراتھو کے خلاف عالمی عدالت میں درخواست

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)  عالمی عدالت انصاف میں پاکستانی وکیل بیرسٹر اقبال جعفری نے میانمار کی حکمران جماعت کی سربراہ آن سانگ سوچی اور مذہبی پیشوا آشن وراتھو کے خلاف  مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی وکیل بیرسٹر←  مزید پڑھیے

اسلام آباد،عوامی مرکز میں آتشزدگی، اہم سرکاری ریکارڈ جلنے کا خدشہ

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر سے)   وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون میں واقع عوامی مرکز کی عمارت میں آتشزدگی کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے، اہم سرکاری اداروں کا ریکارڈ جل کر خاکستر ہوگیا۔ ابھی تک کی←  مزید پڑھیے

میکسیکو میں شدید ترین زلزلہ،61 ہلاک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میکسیکو کے جنوب میں بحرِالکاہل میں آنے والے آٹھ اعشاریہ ایک شدت کے زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 61 ہو گئی ہے۔ اس زلزلے کو میکسیکو کی تاریخ کا شدید ترین زلزلہ قرار دیا گیا ہے۔ٹباسکو، ویہاکا اور←  مزید پڑھیے

چوہوں نے لڑکی کو شدید زخمی کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)   شمالی فرانس کے ایک گھر میں ایک معذور لڑکی چوہوں کے متعدد بار کاٹے جانے کی وجہ سے انتہائی زخمی ہو گئی ہے۔ 14سالہ معذور لڑکی جس کا آدھا جسم مفلوج ہے گھر کے گروانڈ فلور کے کمرے میں←  مزید پڑھیے

نیب نے اثاثہ جات ریفرنس میں زرداری کی بریت چیلنج کردی

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)  قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو غیر قانونی اثاثہ جات ریفرنس میں بری کرنے کا فیصلہ لاہورہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں چیلنج←  مزید پڑھیے

ہاکس بے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد ڈوب گئے

کراچی(اپنے رپورٹر سے)کراچی کے ساحل ہاکس بے میں پکنک کے لیے آئے ہوئے ایک ہی خاندان کے12 افراد ڈوب گئے جن میں سے 11 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔یاد رہے کہ ایک ہی خاندان سےتعلق←  مزید پڑھیے

حسن علی کی نظریں ہاشم آملا کو آؤٹ کرنے پر مرکوز

لاہور(سپورٹس رپورٹر)اپنی سرزمین پر پہلا انٹرنیشنل میچ کھیلنے کیلئے پرجوش ابھرتے ہوئے پاکستانی اسٹار فاسٹ باؤلر حسن علی نے اسٹار جنوبی افریقی بلے باز ہاشم آملا کو آؤٹ کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔چیمپیئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کے رکن←  مزید پڑھیے

جامعہ کراچی میں دہشت گردوں کا کوئی ونگ نہیں چل رہا، وائس چانسلر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)   جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد اجمل خان کا کہنا ہے کہ طالب علموں کا ڈیٹا حساس اداروں کو فراہم کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، اوپن فورم میں صرف اس کا مشورہ دیا گیا تھا۔ایک←  مزید پڑھیے