قومی ادارے میں طویل عرصے بعد مالی خسارے پر قابو پالیا : پی آئی اے انتظامیہ
پی آئی اے انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی ادارے میں طویل عرصے بعد مالی خسارے پر قابو پالیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 31مارچ کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں انتظامی اخراجات کی نسبت ریونیو میں معمولی← مزید پڑھیے