خبریں

بد عنوانی اور اقربا پروری سرمایہ دارانہ نظام کی خاصیت ہے،سیکرٹری کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کامریڈ امداد قاضی

ملک میں احتساب کا عمل ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کا سیاست دانوں کے خلاف دباوٙ ڈالنے کا ذریعہ رہا ہے ۔ نیب اور اس طرح کے ادارے ہمیشہ فوجی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ وفادار رہے ہیں ,کیوں کہ یہی ادارہ ہمیشہ اور مستقل←  مزید پڑھیے

بریکنگ: الطاف حسین گرفتار ہوگئے

اطلاعات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے سابق قائد جناب الطاف حسین کو لندن میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتاری سکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سے منگل کی صبح عمل میں آئی۔ گرفتاری میں ۱۵ کے←  مزید پڑھیے

جاسوسی کے الزام میں پاک فوج کے بریگیڈیئر اور سویلین افسر کوسزائے موت ، لیفٹیننٹ جنرل کو 14سال قید بامشقت کی سزا

جاسوسی کے الزام میں پاک فوج کے بریگیڈئیر کو سزائے مو ت ، لیفٹیننٹ جنرل کو 14سال قید بامشقت اور ایک سویلین افسر کو بھی سزائے موت سنادی گئی ۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف←  مزید پڑھیے

قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر اور ان کے دوست حمزہ کی تدفین کردی گئی

(رپورٹ:مہر عبدالرحمان طارق)پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر جناب قمر زمان کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر اور انکے دوست حمزہ بٹ کی نماز جنازہ  کل  لالاموسیٰ  میں ادا کی گئی ۔ جس میں سابقہ صدر آصف علی زرداری اور چئیرمین بلاول←  مزید پڑھیے

لاہور: داتا دربار کے قریب دھماکہ، 4 افراد جاں بحق، 19 زخمی

لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں داتا دربار کے قریب دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکہ میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 19 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکہ داتا دربار گیٹ نمبر دو کے قریب مین روڈ پر←  مزید پڑھیے

داتادربار کے باہر پولیس وین کے نزدیک دھماکا،تین شہادتوں کی اطلاع

لاہور:داتادربار کے قریب پولیس کی گاڑی کے نزدیک دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 سے 4 پولیس اہلکاروں کے شہید ی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایس پی پولیس لائنزکے مطابق لاہورمیں داتا دربارکے قریب پولیس کی گاڑی کے نزدیک←  مزید پڑھیے

سی پیک پروگرام میں کوئی تیسرا ملک اس کا ہدف نہیں، چین

چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے واضح کیا ہے کہ اربوں ڈالر کی چین پاکستان اقتصادی راہداری معاشی تعاون کا ایک پروگرام ہے اور اس میں کسی تیسرے ملک کو ہدف نہیں بنایا جا رہا۔ آج بیجنگ میں ایک←  مزید پڑھیے

اعظم سواتی نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھا لیا

سینیٹر محمد اعظم خان سواتی نے وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں ایک تقریب کے دوران ان سے حلف لیا ۔ ارکان پارلیمنٹ، سیاسی کارکنوں اور سینئر حکومتی عہدے←  مزید پڑھیے

فردوس عاشق اعوان نے عہدہ سنبھال لیا

فردوس عاشق اعوان نے عہدہ سنبھال لیا وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے جمعہ کے روز اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ سیکرٹری اطلاعات شفقت جلیل نے انہیں وزارت کے امور کے حوالے سے←  مزید پڑھیے

قومی ادارے میں طویل عرصے بعد مالی خسارے پر قابو پالیا : پی آئی اے انتظامیہ

پی آئی اے انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ قومی ادارے میں طویل عرصے بعد مالی خسارے پر قابو پالیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 31مارچ کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں انتظامی اخراجات کی نسبت ریونیو میں معمولی←  مزید پڑھیے

عبدالحفیظ شیخ نے بطور مشیر خزانہ کا چارج سنبھال لیا

عبدالحفیظ شیخ نے بطور مشیر خزانہ کا چارج سنبھال لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کراچی سے اسلام آباد پہنچے جہاں اسد عمر کے متبادل کے طورپر وزارت خزانہ کا چارج سنبھالا ہے۔ نئے مشیر خزانہ ڈاکٹر←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں شب برأت آج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

کراچی :ملک بھر میں شب برأت آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق، رحمتوں اور برکتوں بھری رات شب برات آج ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی،مساجد میں خصوصی←  مزید پڑھیے

اسد عمر کا مستعفی ہونے کے بعد عوام کی حمایت پر اظہار تشکر

اسلام آباد:سابق وزیرخزانہ اسد عمر نے مستعفی ہونے کے بعد گزشتہ 2روز کے دوران عوام کی جانب سے ملنے والی حمایت پران کا شکریہ ادا کیا۔   تفصیلات کے مطابق، ہفتے کو وزارت سے مستعفی ہونے کے بعد سابق وزیرخزانہ←  مزید پڑھیے

چوہدری اسلم کی زندگی پر فلمائے جانے والی فلم کا پوسٹر جاری

سندھ پولیس کے ہیرہ  شہید ایس ایس پی چوہدری اسلم کی سوانح حیات پر بننے والی فلم ’چوہدری دی مرٹائر‘ کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا۔ شہید ایس ایس پی چوہدری اسلم کراچی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے وہ بہادر آفیسر تھے←  مزید پڑھیے

لاہور بھی خطر ناک وبا کے نشانے پر انتہائی حساس قرار

وزیراعظم كے فوكل پرسن برائے انسداد پولیو مہم بابر بن عطا نے میڈیا سے بات كرتے ہوئے كہاكہ والدین كا پولیو كے قطرے پلانے سے انكار ہی پولیو پروگرام میں كامیابی كی راہ میں واحد ركاوٹ ہے ،نومبر سے اپریل←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ نے اورنج لائن ٹرین کی تکمیل کے لئے بیس مئی کی ڈیڈ لائن دیدی

سپریم کورٹ میں جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ کیس کی سماعت کی ، سپریم کورٹ نے 3 تعمیراتی کمپنیوں سے ایک ایک کروڑ کی گارنٹی طلب کرتے ہوئے کہا 20←  مزید پڑھیے

غلام سرور خان ناراض، متبادل وزارت لینے سے انکار

اسد عمر کے بعد غلام سرورخان نے بھی متبادل وزارت لینے سے انکار کردیا ، غلام سرورخان وزارت کی تبدیلی کے معاملے پر ناراض ہیں، انھیں ایوی ایشن کی وزارت دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسد←  مزید پڑھیے

بھارت:کانگریس رہنماء ہاردک پٹیل کو ایک شخص نے تھپڑ جڑ دیا

نئی دہلی:بھارت میں کانگریس کےرہنما ءہاردک پٹیل پر دوران خطاب حملہ کردیا گیا، ایک شخص نے غصے میں تھپڑمار دیا۔ بھارتی کانگریس کے رہنما ءہاردک پٹیل سے ناراض شخص کواچانک نہ جانے کیا سوجھی  کہ تھپڑ دے مارا۔ پچیس سالہ←  مزید پڑھیے

عمران خان ٹیم لیڈرہیں جیسے چاہیں تبدیلی کریں،زرتاج گل

اسلام آباد:وزیرمملکت زرتاج گل نے تبدیلی ناگزیر قراردیتے ہوئے کہا کہ عمران خان ٹیم لیڈرہیں جیسے چاہیں تبدیلی کریں۔ تفصیلات کے مطابق، جمعے کو اسلام آباد مرغزارمیں کلین اینڈ گرین پاکستان مہم کی تقریب ہوئی جس میں وزیرمملکت زرتاج گل←  مزید پڑھیے

خورشید شاہ نے پارلیمنٹ میں ان ہاؤس تبدیلی کا اشارہ دے دیا

سکھر:پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماءخورشید شاہ نے پارلیمنٹ میں ان ہاؤس تبدیلی کا اشارہ دے دیا۔ جمعے کو سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ معیشت کی کمزوری حکومت کی ناکامی ہے، ایسے معاملات پر←  مزید پڑھیے