متفرقات    ( صفحہ نمبر 2 )

تعلیم و زبان اور احساس ، ذریعہ تعلیم اور زبان ۔۔۔ وقار مصطفیٰ

میں بحثیت طالب علم برائے کتاب زندگی مختلف جگہوں اور تقریبات میں جاتا ہوں پچھلے کچھ عرصہ سے میں ایک تحقیقی مقالہ کے سلسلہ میں مختلف ادبی نشستوں میں گیا اور ان کو ایک نئی نظر زاویہ سے دیکھا۔ اب←  مزید پڑھیے

جج اور وکیل

انسان اپنی غلطی پر اچھا وکیل بن جاتا ہے،  اوردوسروں کی غلطی پر سیدھا جج بن جاتا ہے درج بالا بات ایک ایسی حقیقت ہے جس سے کوئی انکار نہیں کر سکتا ۔ ایک عام انسان ہی نہیں بلکہ خاص←  مزید پڑھیے

کراچی کا سیاسی اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا؟

دیکھنا یہ ہے کہ کراچی میں سیاسی اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا ۔ایم کیو ایم لندن ،ایم کیو ایم پاکستان، پی ایس پی یا ایم کیو ایم مہاجر۔ ایک جماعت سے حال ہی میں دو جماعتوں کا نکلنا ۔اس میں←  مزید پڑھیے

مادرِ ملت ثانی

مادرِ ملت ثانی باہر اللہ کی رحمت زور و شور سے برس رہی تھی پر کمرے کے اندر اداسی نے ڈیرے ڈال رکھے تھے، کمرے کے اندر اندھیرا سا تھا پر مجھے موم بتی کی بجھتی روشنی میں وزیرِ صحت←  مزید پڑھیے

خواتین ڈائجسٹ کی کہانیوں میں کیا لکها ہوتا ہے

دو طرح کےڈائجسٹ پڑھنے کا تجربہ رہا، اول جاسوسی یا سسپنس، دوم خواتین ڈائجسٹ- تجزیہ کرنے کی ہماری اوقات نہیں، تجزیہ کرنا بڑے لکھاریوں کاکام ہوتا ہے- جس “وارداتِ قلبی” کے تجربہ سے گزرے وہ البتہ بیان کرسکتے ہیں- جاسوسی←  مزید پڑھیے

انسانیت کی علمبردارڈاکٹر روتھ فاؤ، الوداع

گزشتہ  سال8 جولائی 2016 کو انسانیت کے علمبردارعبدالستارایدھی  ہم سے جدا ہوئےتھے، پوری قوم غمزدہ تھی ، ایدھی مرحوم کو پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ا ن کی آخری آرام گاہ پہنچایا گیا تھا، ان کی نماز جنازہ میں صدر←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی ـ پَر

بھائی کریلے کیسے دیئے۔؟ اسی روپے کلو۔۔۔ سبزی والے نے جواب دیا۔۔۔ افف سبزی کو تو پر لگے ہوئے ہیں۔۔۔ میرےمنہ سے نکلا۔۔۔ بھیا دودھ کیسے دیا۔۔؟ میں نے پوچھا۔۔۔ نوے روپے کلو۔۔۔ گوالے نے مونچھوں کو تاؤ دیتے ہوئے←  مزید پڑھیے

جب راج کرے گی خلقِ خدا۔قسط1

ہم اپنے نظامِ شمسی میں دور دور تک پہنچ رہے ہیں، ہم نے خود کار کاریں تیار کر لی ہیں، مگر ابھی تک ہم اپنے روزمرہ کے مسائل حل کرنے میں بے اختیار ہیں. سائنس اور ٹیکنالوجی کی ترقیاں دنیا←  مزید پڑھیے

دہشت گردی،آخر کب تک؟

دہشت گردی،آخر کب تک؟ ثمینہ رشید آج پانچواں دن ہے اور آٹھواں دھماکہ۔بے گناہوں کا لہو ہے کہ روز سڑکوں، عدالتوں، محلوں اور مزاروں پہ بہایاجارہا ہے۔ حکمرانوں کے پاس بہانے ہیں مذمت ہے اور کھوکھلے نعرے۔ کیونکہ بہتا لہو←  مزید پڑھیے

وادیِ مہران

( 6000 years old History of Sindh) سندھ کی تاریخ وادیِ مہران صوفیاء کرام کی سرزمین “سندھ” کی تاریخ چھ ہزار سال پرانی ہے جس میں بہت سے نشیب و فراز آتے ہیں۔ سندھ ہمیشہ سے مختلف جنگجووں کی طرف←  مزید پڑھیے

میری دنیا میرے ماں باپ

ربِ کائنات نے جب اس دنیا کو تخلیق کیا تھا تو اس کی خوبصورتی میں اضافے لیے رشتوں کو بنایا تھا۔ اور اس میں شک نہیں کہ والدین اور اولاد کا رشتہ اللہ تبارک و تعالیٰ کے بنائے سب رشتوں←  مزید پڑھیے

چین-پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ اور انڈیا

ایک اہم پاکستانی فوجی جنرل کی جانب سے انڈیا کو سی پیک منصوبوں میں شرکت کی دعوت سے علاقے میں ایک نئی بحث شروع ہوگئی ہے۔ گزشتہ دنوں کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹنٹ جنرل امیر ریاض نے کوئٹہ میں ایک تقریب←  مزید پڑھیے

سب سے پہلے پاکستان

سب سے پہلے پاکستان پاکستان جیسا بھی ہے، ابھی عراق، شام، یمن اور افغانستان سے بہت زیادہ بہتر ہے، لبنان بھی آخر کار لڑ بھڑ کرسنبھل ہی گیا۔ہم میں سے کوئی نہیں چاہے گا کہ پاکستان امریکہ اور روس جیسے←  مزید پڑھیے

امرتسر اعلامیہ اور پاکستان کی علاقائی تنہائی

امرتسر انڈیا میں افغانستان میں سیاسی اور اقتصادی امن اور استحکام اور پڑوسی ممالک کو آپس میں جوڑنے کے حوالے سے ہارٹ آف ایشیا جسے عرف عام میں استنبول پراسس بھی کہتے ہیں کی دو روزہ چھٹی وزارتی کانفرنس ختم←  مزید پڑھیے

دیوارِ گریہ۔۔۔۔ لعلونہ خان

دیوار گریہ قدیم شہر یروشلم میں واقع یہودیوں کی اھم مذھبی یادگار ہے۔اسے مغربی دیوار بھی کہاجاتا ہے۔یہ بیت المقدس سے مُلحقہ تاریخی مقام دیوار بُراق جسے یہودی دیوار گریہ کےنام سے موسوم کرتے ہیں۔ اسے Al-Mabka (the place of←  مزید پڑھیے

کچا ایمان اور عبادت کا ری ایکشن۔۔۔ محمد حنیف ڈار

ایک دوست نے کہا کہ ایک بندہ عجب صورتحال لیکر ان کے پاس آیا۔ اسکی بہت جائز اور غیر متنازعہ قسم کی حاجات تھیں، جیسے قرض کی ادائیگی اور کچھ خاندانی فرائض، جیسے والدین کاُعلاج معالجہ اور کاروبار روزگار کے←  مزید پڑھیے

قطعی الدلالہ کی بحث کیا ہے ؟۔۔۔۔ رعایت اللہ فاروقی 

گفتگو کی صلاحیت اور ہوش و حواس رکھنے والا ہر انسان جانتا ہے کہ “لفظ” ایک نہیں کئی معانی رکھتا ہے، مثلا “بت” مورتی کو بھی کہتے ہیں اور محبوب کو بھی کہتے ہیں۔ کسی عام کلام میں یہ کلام←  مزید پڑھیے