اختصاریئے    ( صفحہ نمبر 6 )

عرب کے اجداد فونشین کی تاریخ/منصور ندیم

فونیشین زبان اصلا ابتدائی عرب آباؤ اجداد کی زبان ہے جو ساحلی شہروں میں آباد ہوئے اور پوری قدیم تاریخ میں تہذیب کی یادگاریں دیں جن کے نشانات قدیم تعمیرات میں ملتی ہیں، یہ چھوٹے قبیلوں میں مہذب لوگ تھے،←  مزید پڑھیے

عربی زبان کا ماخذ “تبصرہ برنارڈ لوئس” عربوں کی تاریخ/منصور ندیم

انیسویں صدی میں پنسلوانیا یونیورسٹی میں کی گئی ایک تحقیق میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ لیبیا کا حروف تہجی یمنی “المسند الحمیری” سے ماخوذ ہے۔ یمن قدیم زمانے میں بہت سی انسانی ہجرتوں کا مرکز تھا۔←  مزید پڑھیے

کوارک سے کوسموس تک/خیر بخش

اگر میٹر کا پیمانہ انسانوں کا ہے، تو جسامت میں ہم کواسارز کی بہ نسبت کوارکس کے زیادہ قریب ہیں۔ اگر سیکنڈ کو انسانی زندگیوں کی ہارٹ بیٹ شمار کرلیں، تو پھر ہم ایلیمنٹری پارٹیکلز کی پوری زندگی کے  مقابلے←  مزید پڑھیے

گھر تو آخر اپنا ہے/حسان عالمگیر عباسی

اس میں کوئی شبہ نہیں کہ وطنیت اور زمین سے الفت اور پیار ڈھکا چھپا ہی سہی بہرحال کسی نہ کسی شکل میں زندہ رہتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ ہم پاکستان اور سبز پہچان کی قدر و قیمت←  مزید پڑھیے

پاکستان میں فلسطین کا پہلا زیتون کا درخت/منصور ندیم

پاکستان میں زیتون کا پہلا درخت آج سے تقریبا 150 سال قبل فلسطین سے لا کر یہاں لگایا گیا تھا۔ یہ درخت لانے والے مسیحی مشنری تھے، جو چند سال پہلے دریافت ہونے تک ایک صدی سے زیادہ عرصے تک←  مزید پڑھیے

کیا نظریہ ارتقاء سوشل میڈیا پر مناظروں سے صحیح یا غلط ثابت کیا جا سکتا ہے؟-ڈاکٹر حفیظ الحسن

نظریہ ارتقاء ایک سنجیدہ سائنسی موضوع ہے۔ اس نظریے کے حوالے سےفیس بک یا سوشل میڈیا پر بات تو کی جا سکتی ہے مگر اسے کسی مناظرے میں غلط یا صحیح ثابت کرنے سے اس نظریے پر کوئی فرق نہیں←  مزید پڑھیے

الیکٹرانک مردِ مومن/یاسر جواد

یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ کوئی تحریک انصاف کا فالور ہو اور بدتہذیبی نہ کرے! اِس کے علاوہ اُس کے اجزائے ترکیبی میں شدید مذہبی پن مگر تاریخ سے قطعی لاعلمی بھی شامل ہے۔ وہ فلسفہ، سائنس اور حتیٰ←  مزید پڑھیے

الف سے انسان/حسان عالمگیر عباسی

انسان کہتا ہے موضوعات ہی نہیں ملتے۔۔ حالانکہ انسان خود ہی سب سے بڑا موضوع ہے یہ شفیق بھی ہے، رحم دل بھی ہے، ملنسار بھی ہے، حساس بھی ہے، بے حس بھی ہے، میں بھی اسی میں ہے، بھوکا←  مزید پڑھیے

سو لفظ: زندہ/ذیشان محمود

کچھ دیر قبل ہی خوفناک بمبارمنٹ ہوئی تھی مکانات و عمارات زمین بوس ہو گئے بے گور و کفن معصوم لاشے بکھرے پڑے تھے زندہ حواس باختہ تھے کمرے میں تل دھرنے کی جگہ نہیں تھی شوروغل انتہا کا تھا←  مزید پڑھیے

مقدمہ: جنگ اور امن/اعزاز کیانی

جنگ کبھی منطقی حل فراہم نہیں کرتی ہے بلکہ جنگ دراصل فاتح و مفتوح کے درمیاں طاقت کا گویا ایک دائرہ ہے. طاقت کے اس دائرہ میں کبھی ایک فاتح اور دوسرا مفتوح ہوتا ہے تو کبھی دوسرا فاتح اور←  مزید پڑھیے

بھولے بادشاہ/ارشد ابرارارشؔ

اچانک اُسے یاد آیا کہ وہ تو اپنے ” بھول جانے “ کی عادت کی انگلی تھام کر جوان ہوا تھا ۔ ایامِ شباب میں اسی سبب وہ ” بھولے بادشاہ “ کے نام سے بھی پکارا جاتا تھا ۔←  مزید پڑھیے

دُعا کا دھندہ/طاہر چوہدری

میرا دعاؤں وغیرہ پر کوئی یقین نہیں ہے۔ میرا ماننا ہے کہ کسی بھی کام کے نتائج آپ کی محنت اور کوشش پر منحصر ہوتے ہیں۔ میں بطور وکیل جس کیس پر زیادہ توجہ اور محنت سے کام کروں گا←  مزید پڑھیے

محبت اور شادی کا مغالطہ/یاسر جواد

محبت شاید انسانی تاریخ اور زبان کا مبہم ترین لفظ ہے۔ ہم اِسے مزید مبہم بنانے میں لگے رہتے ہیں۔ آپ ہسپتال سے واپس گھر آتے ہیں، اور بیٹی یا بیٹا آپ کی پیشانی سہلاتا یا کمر پر ہاتھ پھیرتی/پھیرتا←  مزید پڑھیے

گلے سڑے نظام میں نواز شریف کی قربانی /اظہر سید

غلام اسحاق خان کے خلاف تقریر کر کے ایجنسیوں کا جو فخر سیاستدان بنا تھا وہ قربان ہونے جا رہا ہے ۔ سری نگر کی مسجد میں نماز پڑھنے کا ارادہ ظاہر کرنے والا بلاول طاق میں بیٹھا ہے نواز←  مزید پڑھیے

پیرس کی جامع مسجد کا پہہلا خطیب اور فرانسیسی مترجم /تحریر-منصور ندیم

سچ تو ہے کہ انسان کا پیدا ہونا ہی ایک جبر ہے، بنی نوع انسان کی تاریخ میں بہت سے ظلم و ستم، مصیبت اور ہر قسم کے جبر سے بھری پڑی ہے۔ تکلیف دہ امر ہے کہ یہ سلسلہ←  مزید پڑھیے

کیا لکھوں؟-زید محسن

بہت دن ہوئے کوئی موضوع سمجھ ہی نہیں آ رہا کہ جس پر قلم آزمائی اور خامہ فرسائی کی جا سکے ، حالانکہ زیرِ قلم لانے کو موضوعات بہت سے ہیں لیکن پتہ نہیں کیوں میں چاہتے ہوئے بھی کچھ←  مزید پڑھیے

المیہ/حسان عالمگیر عباسی

وہ بچے بھی دیکھ لیے جن کی آنکھیں نم ہیں۔ وہ بھی نظر آ گئے جن کی آہیں سسکیاں بے بس لاچار ہیں۔ وہ بچے بھی آنکھوں کے سامنے ہیں جو خوابوں کو چکنا چور ہوتا دیکھ رہے ہیں۔ بچے←  مزید پڑھیے

شہید کا معاملہ/یاسر جواد

انگلش میں مستعمل لفظ martyr کا مادہ یونانی کا لفظ Martur ہے جس کا مطلب گواہی بنتا ہے۔ martyrdom سے مراد شہید ہونے کی حالت ہے۔ martyr ایسے شخص کو کہا گیا جو اپنے مذہب سے قولاً یا فعلاً روگردانی←  مزید پڑھیے

قبرستان میں بانگ؟/یاسر جواد

کارل مارکس اپنے امیر دوست کے ٹکڑوں پہ پلتا تھا، اُس نے ساری عمر کوئی کام نہ کیا اور بیوی بچوں کو غربت سے دوچار رکھا۔ اشتراکیت کے حامی اپنی بیویوں کو بھی مشترکہ طور پر استعمال کرتے ہیں۔ اِس←  مزید پڑھیے

سفر جمہوریت اور اعلیٰ قیادت/حسان عالمگیر عباسی

ہمارے ہاں شخصیات کا زور ہے۔ ن لیگ نواز شریف اور پی ٹی آئی عمران خان کے بغیر بنا روح کے محض سیاسی سٹرکچرز ہیں۔ ذہن میں رہے کہ نواز شریف ایک شخص ہی نہیں بلکہ کئی کئی سیاسی ذہنوں←  مزید پڑھیے