اختصاریئے    ( صفحہ نمبر 3 )

اگر بھٹو نہیں مَرا تو عمران بھی نہیں مَرے گا/یاسر جواد

عمرانی عفریت ایک آئیڈیا ہے، وہ ایک بیمار خواب اور نظریاتی بساندھ ہے، وہ ہماری تاریک پرچھائیں ہے جسے ہم نے برسوں پال کر ہر طرف پھیلا دیا ہے۔ یوول نوح ہراری نے اپنی کتاب سیپیئنز میں جو چند ایک←  مزید پڑھیے

جمہور اور ثقافت/حسان عالمگیر عباسی

جمہوریت ملک خداداد میں حقیقی سیاسی پس منظر سے زیادہ ثقافتی پس منظر رکھتی ہے۔ یہ اجڑی تیکھی جیسی تیسی بہرحال ایک ثقافتی تصویر ہے۔ طرح طرح کی گائیکیاں، اپنے جھنڈے، اپنی بولیاں، اپنے اپنے کپڑے، گاڑیاں، بتیاں، گرد، مٹی،←  مزید پڑھیے

رشید یوسفزئی سے چند سوالات( نظریے سے لنڈورے ہی بھلے )/عبدالباعث

چند ہی لمحوں میں سیاست ، نظریے اور منطق و منطقی مغالطوں پر نئی اور مفید باتیں ہوئیں۔ گفتگو کتابوں سے بہت بہتر ثابت ہوسکتی ہے۔ بس  یہ باتیں کرنے والے اور سننے والے پر منحصر ہے۔ دوئم یہ کہ←  مزید پڑھیے

خوب صورتی اور اُداسی/یاسر جواد

تین چیزیں ایسی ہیں، جنھیں میں کبھی شروع سے آخر تک پورا نہیں پڑھ پایا۔ ایک ویٹنگ فار گوڈو، دوسری متھ آف سسیفس اور تیسرا فرانز کافکا کا ’’دی کاسل۔‘‘ مؤخر الذکر ناول 1997 میں ترجمہ کرنا شروع کیا اور←  مزید پڑھیے

سیاسی اختلافِ رائے (2)-مرزا مدثر نواز

نوّے کی دہائی کے بعد شاید پچھلے کچھ سالوں میں سیاسی رائے کی بنیاد پر عدم برداشت بڑھتی ہی جا رہی ہے اور معاشرہ تقسیم ہوتا جا رہا ہے۔ سیاسی عدم برداشت اب تشدد کی شکل میں بہت زیادہ سامنے←  مزید پڑھیے

سلطة فتوش لبنانی بالرمان ” فتوش سلاد مع انار/منصور ندیم

عرب میں مختلف اقسام کی سلاد ہیں، لیکن عرب کی سب سے اعلیٰ سلاد جو مجھے پسند ہے اس کا نام فتوش ہے ۔ اس کے نام کے بارے میں ایک روایت ہے کہ یہ ترکش زبان سے آیا ہے،←  مزید پڑھیے

جرمنی کی آسان حصول شہریت کا قانون پاس /محمود اصغرچودھری

جرمنی کے ایوان زیریں نے جمعہ19جنوری کو شہریت کا نیا قانون منظورکر لیا ہے جس کے تحت اب غیر ملکیوں کے لئے جرمنی کی شہریت لینا مزید آسان ہو جائے گا۔ جرمن حکومت کا کہنا ہے کہ اس قانون کی←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (9) ۔ چین ۔ نئی طاقت/وہاراامباکر

اکتوبر 2006 کو امریکی بحریہ کا سپر کیرئیر گروپ جنوبی جاپان اور تائیوان کے درمیان سے جا رہا تھا کہ اچانک، بغیر کسی وارننگ کے، ایک چینی آبدوز سطح پر نمودار ہوئی۔ امریکی بحری بیڑے میں بارہ جنگی بحری جہاز←  مزید پڑھیے

العقده اليمنيه بالدجاج/منصور ندیم

یہ آج کا ڈنر ہے، یمنی ہوٹل میں یہ ایک معروف ڈش ہے، اس کا نام “العقده اليمنيه بالدجاج” ہے ویسے یہ عموما “العقدہ بالدجاج” ہوتی ہے، یمنی طریقے یا یمنی پکوان کے نام سے اس میں یمنی کا اضافہ←  مزید پڑھیے

 ہر پاکستانی مرد کے گھر کی کہانی/ڈاکٹر محمد شافع صابر

اب پاکستانی مرد بیچارا کرے تو کرے کیا؟ ماں کی سائیڈ لے تو بیوی ناراض۔ بیوی کی سائیڈ لے تو ماں ناراض ۔ بہن کی بات مان لے تو بیوی ناراض، بیوی کی مان لے تو بہن ناراض ۔ اگر←  مزید پڑھیے

تابش زمزمہ و حدت صہبا /عمران علی کھرل

ہم اہل ملتان سورج دیوتا کے پجاری ہیں,ہر  صبح جب تک خورشید جہاں تاب کو سوریا نمسکار نہ کر لیں ہمارا دن شروع نہیں ہوتا۔ آج بیس روز ہونے کو آئے  زیارت آفتاب سے محروم ہیں۔ اتنی ٹھنڈ ہے کہ←  مزید پڑھیے

پانی ایک انمول نعمت/زید محسن

آفس میں سب مل کر بیٹھے ہوئے کھانا کھا رہے تھے ، ہمیشہ کی طرح خوشگوار ماحول تھا ، آپس کی بے تکلفی ہر قسم کے موضوعات پر بات کرنے کا موقع دئے ہوئے تھی ، اسی اثنا میں ایک←  مزید پڑھیے

برصغیر پر پنجابیوں کا احسان عظیم/منصور ندیم

سموسہ وسطی ایشیا برصغیر پاک و ہند میں تیرہویں یا چودہویں صدی میں مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا کے باورچیوں نے متعارف کرایا تھا، جو اس وقت دہلی سلطنت کے حکمرانوں کے لیے شاہی کچن میں کھانا پکاتے تھے، مزے←  مزید پڑھیے

ہاتھ، طوطوں کا “رن وے”/مرزا یاسین بیگ

ہاتھ نہ ہوتے تو ہم ایک دوسرے کو ہاتھ کیسے دکھاتے؟ یہ ہاتھ ہی ہے جو ہمیں ہاتھوں ہاتھ لیتا ہے۔ ہاتھ کی بدولت ہی ہمارے ہر طرح کے کام انجام پاتے ہیں خاص طور پر اگر مٹھی گرم ہو۔←  مزید پڑھیے

کیسا جشن/زید محسن حفید سلطان

ابن مسعود فرمایا کرتے تھے کہ “مجھے سب سے زیادہ ندامت اس وقت ہوتی جب سورج غروب ہو جاتا ، میری زندگی کا وقت کم ہو جاتا لیکن میرے عمل میں اضافہ نہ ہو پاتا” ماہ و سال اور شب←  مزید پڑھیے

کُتا/سلمیٰ کشم

باورچی خانے میں برتن مانجھنے کے شور میں دروازہ کھٹکھٹانے کی ہلکی سی آواز کانوں میں پڑی ۔ پانی کا نل بند کیا تو پتا چلا میرا وہم نہیں بلکہ گیٹ پہ کوئی ہے شاید کوئی چھوٹا بچہ جو دھیمے←  مزید پڑھیے

پراندا ” پنجابی تہذیب کا سنگھار/منصور ندیم

عورت کا بناؤ سنگھار قدیم تہذیبوں سے جڑا ہے، یہ قریب سات ہزار برس پرانی تہذیبوں سے آثار ملتے ہیں جن میں رومی، یونانی، مصری تہذیبیں شامل ہیں، لیکن بالوں کے سنگھار میں کئی تہذیبوں میں چیزیں معدوم ہیں، چہرے←  مزید پڑھیے

دسمبر/حسان عالمگیر عباسی

ماضی کے جھروکوں سے کشیدگیاں بلکہ کشید کاری مطلب استخراج بہت زبردست پراسیس ہے۔ پھرتے چلتے کبھار کبھی ذہن میں ایسی سوچیں ابھرنے امڈنے لگتی ہیں یہ دل ‘دل مانگے اور’ کا قائل قوال ہونے لگتا ہے۔ ہمارے ہاں دسمبر←  مزید پڑھیے

’’غالب کی تمنا کا زخم‘‘ (غالب کی سالگرہ کی مناسبت سے)-ناصر عباس نیّر

جس طرح آزادگی کی خواہش جس قدر ہوگی ، پابستگی کا امکان بھی اسی قدر ہوگا۔ یا خوشی کی آرز وکرنا ہی،غم کو دعوت دینا ہے۔ شادی سے گزر کہ غم نہ ہووے اردی جو نہ ہو تو دے بھی←  مزید پڑھیے

بابائے قوم/زید محسن حفید سلطان

“اسرائیل امتِ مسلمہ کے دل میں گھونپا گیا خنجر ہے ، یہ ایک نا جائز ریاست ہے جسے پاکستان کبھی تسلیم نہیں کرے گا” شاید یہ بات کسی ایسے ملک کا سربراہ کہتا جس کو کوئی خطرات نہ ہوتے ،←  مزید پڑھیے