گوشہ ہند    ( صفحہ نمبر 9 )

تقسیم ہندخطے کے مسلمانوں کیلئے آزمائش تھی جس میں بری طرح وہ ناکام ہو گئے ۔۔۔محمد غزالی خان

ہندوستان میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا یونین ہال میں لگی محمد علی جناح کی تصویر کو لے کر حکمراں جماعت کے ایک رکن پارلیمنٹ کی اس مانگ کے بعدکہ ایک ملک دشمن کی تصویر وہاں سے ہٹا ئی جائے،←  مزید پڑھیے

مدیحہ گوہر : حیوانیت کے دور میں انسانیت کی جیتی جاگتی مثال۔۔۔۔دیویندر پال

وہ برقع کی روایت کے خلاف ‘ برقع وگینزا ‘ ڈرامہ کھیل‌کر پاکستان کے شدت پسند ملا او مولوی کے سینے پر مونگ دل رہی تھیں۔ ہائے توبہ مچی تو حکومت نے اس ڈرامے پر پابندی لگا دی لیکن وہ←  مزید پڑھیے

کٹھوعہ معاملے کی نئی میڈیا رپورٹ کیوں لکھی گئی؟۔۔۔۔یاسمین رشیدی

کٹھوعہ ریپ اور قتل کی نئی میڈیا رپورٹ:اخبار کی اس رپورٹ اور ملزمین کی حمایت میں نکالی گئی ریلی میں کیا فرق ہے؟آپ کو کوئی فرق نظرآتا ہے؟تو کیابکاؤ میڈیاکے اس دور میں کسی بھی چیز کی توقع کی جا←  مزید پڑھیے

بالی ووڈ کا نیا نیشنل ازم۔۔۔سدّھارتھ بھاٹیا

اب فلموں میں ایک نئی چیز نظر آ رہی ہے۔ یہ ہے مشتعل وطن پرستی کا تیور ، جو نہ صرف سوشل میڈیا اور سماج کے ایک خاص طبقے میں دکھائی دینے والے نیشنلزم سے میل کھاتا ہے، بلکہ موجودہ←  مزید پڑھیے

مسٹر ولی رحمانی ، ہندستانی مسلمانوں کا سودا کر نے پر تاریخ آپکو کبھی معاف نہیں کرے گی ۔۔ مشرّف عالم ذوقی

پندرہ تاریخ کا دن ،دین بچاؤ دیش بچاؤ کے نام تھا .مجھے پہلے دن سے ہی اس نام پر اعتراض تھا .میں دوستوں سے اس موضوع پر گفتگو کرتا تو انکی اس طرح کی باتیں سن کر خاموش ہو جاتا←  مزید پڑھیے

کچھ کٹھوعہ اور آصفہ کے بارے میں۔۔۔مشرف عالم ذوقی

کٹھوعہ جمو ں سے ٨٨ کلومیٹر دور کشمیر کا چوتھا سب سے بڑا شہر ہے .یہاں ہندوؤں کی آبادی ٨٧ فیصد ہے جبکہ مسلمانوں کی مجموعی آبادی صرف تین فی صد کے اس پاس ہے .بکروال چرواہوں کا ایک قبیلہ←  مزید پڑھیے

کیا مودی حکومت میں عدلیہ واقعی آزاد ہے ؟۔۔راہول کوٹیال

12 جنوری 2018 کا دن ملک کی عدالتی تاریخ میں ہمیشہ کے لئے درج ہو چکا ہے۔ یہی وہ دن تھا جب سپریم کورٹ کے پانچ سب سے سینئر ججوں میں سے چار نے ایک پریس بریفنگ کرکے ملک کے←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر نوہیرہ شیخ۔۔ندیم سبحان میو

ڈاکٹر نوہیرہ شیخ نے ایک جدی پشتی کاروباری خاندان میں آنکھ کھولی تھی۔ وہ کم عمری ہی میں کاروباری سرگرمیوں میں اپنے والد شیخ ننھے صاحب کا ہاتھ بٹانے لگی تھیں۔ یوں نوجوانی ہی میں وہ کاروباری اسرارورموز اور تجارتی←  مزید پڑھیے

آبلہ پا ہے بہار۔۔ریحان خان

مہاراشٹر میں کسانوں کے ایک بے نظیر اور پرامن احتجاج نے ایوان اقتدار میں تزلزل برپا کردیا جس کے نتیجے میں فردنویس حکومت کو مجبوراً ان کے مطالبات تسلیم کرنے پڑے اور انہیں ممبئی سے واپس بھیجنے کیلئے بھساول تک←  مزید پڑھیے

ہندوتوائیوں کا احساس کمتری یا شکست خوردگی ۔۔۔محمد غزالی خان

احساس کمتری ایک لعنت ہی نہیں بلکہ شکست خوردگی کی ایک ایسی نفسیاتی کیفیت ہے جس کا اگر بروقت مداوا نہ ہو سکے یہ تو خطرناک دماغی بیماری بن جاتی ہے ۔ یہ کیفیت انفرادی سے، گروہی اور گروہی سے←  مزید پڑھیے

مجسموں کی مسماری۔۔ریحان خان

 2001ء کے اوائل میں افغانستان کے وسطی صوبے بامیان میں چھٹی صدی عیسوی کے بنے بودھا کے مجسمے کو طالبان کے امیر ملا محمد عمر کے حکم پر گرا دیا گیا تھا۔ اس مجسمے کا شمار آثار قدیمہ میں ہوتا←  مزید پڑھیے

اردو اخبارات، فاروقی کی متلی اوراس متلی کے شیدائی۔۔ رحمن عباس

بھارت میں اردو زبان کی زبوں حالی کا براہ راست اثر اردو معاشرے اور ذرائع ابلاغ پر دکھائی دیتا ہے۔ زبان کی زبولی حالی کا سبب سیاسی اور معاشی دونوں ہے۔ بھارت کے وہ مسلمان جن کی مادری زبان اردو←  مزید پڑھیے

شری شری روی شنکر کیا چاہتے ہیں؟ ۔۔محمد اسعد فلاحی

آرٹ آف لِونگ کے گرو شري شري روی شنکر کہہ رہے ہیں کہ اس ملک کو سیریا ہونے سے بچایا جائے، اس لیے  ایودھیا میں متنازعہ مقام پر رام مندر کی تعمیر پر عام رائے بنائی جائے. وہ کہتے ہیں،←  مزید پڑھیے

بینکروں پر بینکاری کے علاوہ باقی بوجھ کیوں؟ ۔۔رویش کمار/ترجمہ محمد اسعد فلاحی

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے ایک قانون بنایا ہے جس کے بعد اب وہاں کے لوگ ایک ہفتے میں 68 گھنٹے کی جگہ 52 گھنٹے ہی کام کریں گے. آپ سوچ رہے ہوں گے کہ میں جنوبی کوریا کی بات←  مزید پڑھیے

دنیا کا سب سے بڑا خطرہ۔۔عالم نقوی

فی زمانہ اسرائل اور ان کے سبھی ظاہر و خفیہ دوست ہی پوری دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں ۔ ہم بعض روحانی ہستیوں  کے بعض غیر روحانی اور غیر عَلَوی سیاسی فیصلوں سے بھی نا  خوش ہیں←  مزید پڑھیے

گاندھی پریوار سے مودی پریوار تک ۔۔ڈاکٹر سلیم خان

انسان کا فکری قائد اور عملی نمونہ مختلف ہوسکتا ہے۔ اس کی آسان سی مثال کرکٹ کے کھیل میں ہے۔ سر ڈان بریڈمین کو کرکٹ کے سارے شائقین عظیم ترین کھلاڑی تسلیم کرتے ہیں لیکن جب ہم لوگ اسکول میں←  مزید پڑھیے

بغیر لیڈر کا ملک پاکستان۔ ۔حفیظ نعمانی

سری نگر کشمیر کے علاقہ میں سی آر پی ایف کی ایک زیرتعمیر عمارت میں آکر چھپنے والے لشکر طیبہ کے دو دہشت گردوں سے 22  گھنٹے گولیوں کا تبادلہ ہوا جس میں دونوں دہشت گردوں کے مرنے کے بعد←  مزید پڑھیے

ہم سخن فہم ہیں غالب کے طرفدار نہیں ۔۔حفیظ نعمانی

اب یا پہلے کبھی بابری مسجد کے مسئلہ پر ہم نے لکھا تو بورڈ کی مخالفت کا تو تصور بھی نہیں تھا۔ بعض حضرات نے وہ نہ سمجھا جو لکھتے وقت ہمارے ذہن میں تھا۔ اب صورت حال میں مولانا←  مزید پڑھیے

طلاق ثلاثہ، بابری مسجداور جلا وطن مسلمان: یہ کس مقام پر ہم کو حیات لائی ہے۔۔مشرّف عالم ذوقی

٢٠١٩ انتخاب کی تیاریاں شروع ہو گیئں ، معاشی، سماجی، تہذیبی، اقتصادی تمام ناکامیوں کے باوجود مودی حکومت کے پاس جیت کے لئے صرف ایک ہی بہانہ ہے ۔۔مسلمان،ایک ہی تماشا ہے۔۔مسلمان۔۔ایک ہی کھیل ہے۔۔مسلمان،ایک مداری ،ایک ڈگڈگی،اور ڈگڈگی کی←  مزید پڑھیے

ایک رفال کی قیمت تم کیا جانو رمیش بابو۔۔رویش کمار

بھارت فرانس سے 36 رفال لڑاکو طیارے خرید رہا ہے. کیا بھارت نے ایک طیارے کی قیمت ٹینڈر میں کوٹ کی گئی قیمت سے بہت زیادہ چکائی ہے؟ اسے لے کر بحث ہو رہی ہے. میری اپنی کوئی سمجھ نہیں←  مزید پڑھیے