ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 96 )

گھروندا ریت کا(قسط19)۔۔۔سلمیٰ اعوان

چاندنی فسوں خیز تھی اور ماحول سحر زدہ۔دھان منڈی کے غربی حصّے میں واقع شاندار گھر کی بیرونی منڈیر پر وہ چُپ چاپ بیٹھی تھی۔اُس کے پاس ہی وہ بھی بیٹھا ہو ابائیں ٹانگ کو ہولے ہولے ہلا رہا تھا۔اُس←  مزید پڑھیے

آئینہ در آئینہ ۔۔ ایک اقتباس(تخلیقی گریہ)۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

کیا واقعی تخلیقی عمل درد ِ زہ کی طرح تکلیف دہ ہے؟ سوال : تخلیقی گریہ میں آنکھوں کی خوبصورتی کا بند وبست کیسے کرتے ہیں ؟ آپ کثیر گریہ گزار( بطور شاعر) ہیں ، رونا عادت تو نہیں بن←  مزید پڑھیے

شہیدِ ملت۔۔عظمت شہزاد عزمیؔ

پہاڑی لوگ سخت جان ہوا کرتے ہیں، وہ اکثر مسکراتے ہوئے کہا کرتا تھا۔اسلام آباد کی یخ بستہ سرد راتوں میں وہ ہاسٹل میں چائے بناتے ہوئے جب کوئی پہاڑی گیت گنگناتا تھا تو لحافوں میں دبکے ہوئے لڑکے اس←  مزید پڑھیے

گھروندا ریت کا(قسط18)۔۔۔سلمیٰ اعوان

اب یہ کہیں ممکن تھا کہ جادُو اور وہ بھی عشق کا بھلا سر چڑھ کر نہ بولے گا تو پھر کیا قدموں میں آہ وزاریاں کرتا پھرے گا۔ وہ اِس میدان کی کوئی تجربہ کار کھلاڑی تو تھی نہیں←  مزید پڑھیے

روبرو مرزا غالب اور ستیہ پال آنند

یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آ ٓرائیاں لیکن اب نقش و نگار ِ طاق ِ نسیاں ہو گئیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ستیہ پال آ نند یاد ، یعنی حافظہ، رفت و گذشت و بے خودی یہ سبھی کچھ تھا←  مزید پڑھیے

ستیہ پال آنند ۔۔مداوا

لڑکی تھی چھ سات برس کی دُبلی ، پتلی، َادھ مریل سی پھٹا پرانا کرتا پہنے، اک میلی سی چادر اوڑھے سوکھے بالوں پچکے گالوں بہتی ناک سے سوں سوں کرتی سڑک کے موڑ پہ دو کھمبوں کے بیچ میں←  مزید پڑھیے

نظم : حسیں مطربہ۔۔۔صدیق انجم

پوچھتے ہو کیا یارو ! مُغَنّیہ کے بارے میں اُس حسیں پری زادی مطربہ کے بارے میں وہ پری تو جیسے اک ساز کا سراپا ہے نغمۂ مجسم ہے، رشک ہائے مینا ہے،   وہ سراسوتی دیوی راگ جب لگاتی←  مزید پڑھیے

آغا جی” سید امجد حسین”(حصّہ اوّل)۔۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

ان گنت خوبیوں کے مالک، لا تعداد گُنوں کی گُتھلی، بے مثال انسان اور بندہ پرور دوست، ڈاکٹر سید امجد حسین شاعر نہیں ہیں، افسانہ نگار نہیں ہیں، انشائیے نہیں لکھتے، لیکن جو کچھ بھی وہ لکھتے ہیں ان میں←  مزید پڑھیے

روبرو مرزا غالب اور ستیہ پال آنند

​رہے اس شوخ سے آزردہ ہم چندے تکلـف سے تکلف بر طرف، تھا ایک انداز ِ جنوں وہ بھی ———— ستیہ پال آنند بناوٹ پر تھی مبنی آپ کی آزردگی ، غالبؔ؟ جنوں کیا اس بناوٹ کی تھی واضح آشکارائی؟←  مزید پڑھیے

روبرو مرزا غالب اور ستیہ پال آنند

اک شرر دل میں ہے، اس سے کوئی گھبرائے گا کیا آگ مطلوب ہے ہم کو جو ہوا کہتے ہیں ——————— ستیہ پال آنند آتش و باد میں مطلوب فقط آتش تھی اور وہ دل میں ہے موجود شرر کی←  مزید پڑھیے

​غالب کے فارسی اشعار۔ شر ح و تفسیر۔۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

ری ڈکت یو ایڈ ابسرڈم کی تکنیک میں آج سے تیس سال پہلے سعودی عرب کے قیام کےدوران، میں نے غالب کے دس فارسی اشعارکو اردو نظموں کا جامہ پہنایا تھا۔ کہ یہ اشعار فارسی میں بدشکل دکھائی پڑ تے←  مزید پڑھیے

وبا کے دنوں میں پروفیسر ابن کنول کے خالد سہیل کے نام ادبی محبت نامے(حصّہ اوّل)

خالد سہیل کا پہلا ادبی محبت نامہ۔ ابن کنول صاحب! میری جب آپ سے برسوں پہلے ۔۔۔جب آتش جوان تھا,دہلی میں ملاقات ہوئی تھی تو میں آپ کی شخصیت اور تخلیقی صلاحیتوں سے بہت متاثر ہوا تھا۔ اگر میں دہلی←  مزید پڑھیے

خامہ بدست غالب۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

سلطنت دست بدست آئی ہے جام ِ مئے خاتم ِ جمشید نہیں ———- نوٹ۔مر زا غالب کے شعرکی تقطیع “فاعلاتن فعلاتن فعلن”سے ممکن ہے۔ میں نے اپنی جد ت طراز طبعیت کی تسکین کے لیے اس مکالمے میں بحرخفیف مسدس←  مزید پڑھیے

بدن کی گھپّا سے باہر چند لمحے۔۔احمد نعیم

اپنے سرپھرے جنون کے ہاتھوں ایک دن وہ بدن کی تنگ گھپّا سے باہر نکل پڑا اندھے غار سے نکلتے ہی آنکھیں چندھیاں گئیں روشنی کا سیلاب آوازوں کا ہجوم سروں کا سمندر بھاگتے قدم مرتے تڑپتے انسان روندتے پیر←  مزید پڑھیے

گھروندا ریت کا(قسط17)۔۔۔سلمیٰ اعوان

”میں چاہتا ہوں تم میرے ساتھ ایک پوری رات گزارو۔“ اُس وقت وہ باہر نظاروں میں گُم تھی۔ تاحدّ نظر دھان کے سر سبز کھیتوں کے پھیلاؤ نے دھرتی پر گہر ے سبزے کے جیسے قالین بچھا رکھے تھے۔ اِن←  مزید پڑھیے

غالب کا ایک شعر اور اس کا منظوم تنقیدی جائزہ۔۔ڈاکٹر ستیہ پال آنند

لکھا کرے کوئی احکام ِ طالع ِ مولود کسے خبر ہے کہ واں جُنبش ِ قلم کیا ہے (غالب) —————— ستیہ پال آنند “لکھا کرے کوئی احکام ِ طالع ِ مولود” حضور، “کوئی” سے آخر مر اد کیا ہے یہاں؟←  مزید پڑھیے

مشتاق احمد یوسفی: نجات اس کی جو بیچ دریا سے پیاسا لوٹ آئے۔۔ڈاکٹر طاہر منصور قاضی

یہ مضمون 26 اپریل 2015 کو رائیٹرز فورم ٹورونٹو کینیڈا کے اجلاس میں پڑھا گیا تھا معزز خواتین و حضرات: ہماری اردو تحریر کی نجابت میں دو چیزیں حائل ہیں۔ ایک انگریزی اور دوسرے ڈاکٹری۔ آج بہت زمانے کے بعد←  مزید پڑھیے

خامہ بدست غالب۔۔ڈاکٹر ستیہ پا ل آنند

غالبؔ اپنا یہ عقیدہ ہے بقول ِ ناسخؔ اپ بے بہرہ ہے جو معتقد ِ میر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ کے تمہی استاد نہیں ہو، غالب کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میر بھی تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ستیہ پال آنند مدح میں←  مزید پڑھیے

لوٹ کر آؤں گا۔۔محمد افضل حیدر

وہ اس وقت ڈیوٹی پر موجود شخص کے سامنے باقاعدہ ہاتھ جوڑ کر کھڑا تھا۔ اس کے لہجے میں چھپی بے بسی اور التجا کو اس بوڑھے خاکروب نے بھانپ لیا اور کچھ ہی دیر میں خلاف قانونی  کاغذ قلم←  مزید پڑھیے

گھروندا ریت کا(قسط16)۔۔۔سلمیٰ اعوان

ایسا ٹائٹ شیڈول تھا کہ جس نے دو دنو ں کے گھنٹوں اور منٹوں کو جکڑ کر رکھ دیا تھا۔ ذرا دم لینے کی فرصت نہیں مل رہی تھی۔ بہتیرا چاہا کہ تھوڑی سی گنجائش کسی نہ کسی طر ح←  مزید پڑھیے