ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 2 )

چھوٹا گوشت/کلثوم رفیق

پیاز ٹماٹر بھی ختم ہو رہے ہیں۔۔۔ لیتی جاؤں۔۔۔ آصف نے بھی آج جلدی آجانا ہے۔۔۔ آج آصف کی پسند کا کھانا بن جاۓ تو۔۔۔۔ پر آصف کو تو۔۔۔۔۔! کیسے دے رہے ہو پیاز۔۔۔؟ باجی سستے ہیں اب تو ریٹ←  مزید پڑھیے

سلسلہء خطوط/دو طبیب،دو ادیب،دو حبیب(ڈاکٹر خالد سہیل/ڈاکٹر عابد نواز)-خط نمبر 9،10

  ڈاکٹر خالد سہیل کا ڈاکٹر عابد نواز کو خط نمبر ۹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت ذرہ نواز و بندہ نواز و عابد نواز ! آپ کے ذہانت و ظرافت سے بھرپور ادبی محبت نامے پڑھ کر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے←  مزید پڑھیے

مصباح نوید کی افسانہ نگاری/ شاہد اقبال کامران

مصباح نوید کے بارے میں میرا علم نہ ہونے کے برابر تھا، پھر بلوچستان کے “کوہ مری ” یعنی ڈاکٹر شاہ محمد مری کے رسالے سنگت میں سال 2019ء سے شائع ہونے والی افسانہ نگار کے طور پر پہچان ہوئی۔ان←  مزید پڑھیے

’’ میلان کنڈیرا کا ’دیوار کے پیچھے، کافکائیت اور طاقت کی الہیات‘‘/ناصر عباس نیّر

۱۹۷۹ء میں جب پاکستان میں جنرل ضیا کے مارشل لا کا سورج نصف النہار پر تھا، اعجاز راہی کے مرتبہ افسانوی مجموعے ’’گواہی ‘‘ پر پابندی لگ چکی تھی،جس میں ادب کو اپنے زمانے کے سب سے بڑے گواہ کے←  مزید پڑھیے

خزاں رسیدہ بہار-سرِ شام/عاصم کلیار

پہاڑوں کی چوٹیاں برف کا تاج پہنے صدیوں سے محوِسکوت تماشائے  اہل دنیا دیکھتی تھیں۔رات کی سیاہی صبح اوّلیں کی روشنی میں دھیرے دھیرے پگھل رہی تھی۔لڑکپن کی دہلیز پر کھڑی فرح بشیر نے کتاب بند کی اور دادی کی ←  مزید پڑھیے

فرد فرد مجموعہ خیال /ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں نے اپنے دیرینہ شناسا اور ایک عرصہ سے دوست ڈاکٹر ساجد علی کی کتاب ” فرد فرد مجموعہ خیال ” آخر کار پڑھ ہی ڈالی۔ اتنی دیر بعد کیوں؟ وجہ یہ کہ کچھ مضامین پہلے سے پڑھے ہوئے تھے۔←  مزید پڑھیے

لینن منتخب تصانیف جلد سوم : ایک جائزہ/عامر حسینی

موضوعات : کسان تحریک ، زرعی سوال ، قومی سوال  آج پاکستان کے سماج میں جہاں طبقاتی استحصال ، قومی اور مذہبی جبر پوری شدت کے ساتھ جاری و ساری ہے۔ وہیں اس کے خلاف مزاحمت کرنے والے عوام کے←  مزید پڑھیے

یہ الیکشن نہیں سلیکشن ہے شیر کے خلاف کلیلہ کی کھلی بغاوت (6)- محمد ہاشم خان

دیتے ہیں بادہ ظرف قدح خوار دیکھ کر بوڑھا شیر نرغے میں، ابن البار کی آمد سے فوجیوں کی ہمت بلند بادشاہ اپنی تقریر مکمل کرنے کے بعد آگے کے دونوں آہنی پنجے زمین میں گاڑ کر اسی جگہ چوتڑ←  مزید پڑھیے

اوتھیلو، سفید نسل پرستی اور نسائیت/ناصر عباس نیّر

شیکسپیئرکے ڈرامے اوتھیلو میں اوتھیلو اگرچہ وینس کی ریاست میں اعلیٰ عہدے پر فائز ہے، مگر ایک سیاہ فام ہے۔ اس کا اعلیٰ عہدہ بھی اس کی سیاہ فامی کا داغ نہیں دھو سکتا۔ وہ ایک سفید فام برابان تیو←  مزید پڑھیے

یہ الیکشن نہیں سلیکشن ہے شیر کے خلاف کلیلہ کی کھلی بغاوت (5)- محمد ہاشم خان

یہ بازو مرے آزمائے ہوئے ہیں حلقہ زن عسکریوں سے امیر جنگل کا خطاب جمعہ کا مقدس دن تھا، کلیلہ کی فوج نے شیر کا محاصرہ کر رکھا تھا۔ شیر اپنے جاہ و جلال اور عظمت و حشمت کے ساتھ←  مزید پڑھیے

تبصرہ کتاب: فیصل عظیم ۔۔۔Echoes from the Mountains (By: Ghani Khan)۔۔۔۔پشتو سے ترجمہ(خالدہ نسیم)

ترجمے سے ہمیں کم سے کم چار باتوں کا پتہ چلتا ہے۔ ایک یہ کہ جس زبان سے ترجمہ ہوا ہے اس میں کس طرح کا کام ہو رہا ہے، دوسرے، جس کی تحریر کا ترجمہ کیا گیا ہے، اس←  مزید پڑھیے

اللہ میاں کے گھر/شہناز احد

پاکستان میں اردو پڑھنے اور بولنے والوں کے لئے ا شرف شاد کانام اب کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ گزشتہ تین د ہائیوں کے دوران جہاں انھوں نے ناول نگاری کو ایک نئ جہت دی یعنی پاکستانی سیاست، صحافت،صدارت،وزارت سمیت←  مزید پڑھیے

یہ الیکشن نہیں سلیکشن ہے شیر کے خلاف کلیلہ کی کھلی بغاوت (4)- محمد ہاشم خان

شیر کا محاصرہ، دانا پانی بند کلیلہ کی فوج کا جوش عروج پر، گھمسان کی جنگ ناگزیر فرطوت نے ڈرتے ڈرتے کہا کہ جہاں پناہ یہ پیغام لے کر میں نہیں جا سکتا، باغیوں کی آپ سے نفرت اور آپ←  مزید پڑھیے

سلسلہء خطوط/دو طبیب،دو ادیب،دو حبیب(ڈاکٹر خالد سہیل/ڈاکٹر عابد نواز)-خط نمبر 7،8

ڈاکٹر خالد سہیل کا ڈاکٹر عابد نواز کے نام خط نمبر ۷  حضرت دل نواز و جگر نواز و دماغ نواز دوست عابد نواز! آپ کا شادابی و شگفتگی سے بھرپور محبت نامہ و مزاح نامہ پڑھ کو اس دور←  مزید پڑھیے

دبیر کی شاعری کا واقعاتی پس منظر/محمد فہد حارث

دبیر کی شخصیت کا ارتقاء اور شاعری یعنی مرثیہ نگاری کا ایک خاص زمانی و واقعاتی پس منظر ہے جس سے کاٹ کر ان کی شاعری کو نہیں دیکھا جاسکتا۔ مرثیہ و سلام کی یوں تو ابتداء دکن کی شیعہ←  مزید پڑھیے

کانگریس ہاؤس : ایک شہر کے جنگل بننے کا ’ کمال ‘ ناول! تعارف و تبصرہ : شکیل رشید

ہم دونوں ایک دوسرے کو پڑھ رہے ہیں ! ناول ’ کانگریس ہاؤس ‘ مجھے اور میں ناول ’ کانگریس ہاؤس ‘ کو ! میں اسے جھٹلانا چاہتا تھا ؛ ’ نہیں ، میں نے تو یہ سب اس طرح←  مزید پڑھیے

افسانہ “بلا عنوان” پر ایک تنقیدی نظر/پروفیسر فضل تنہا غرشین

بلوچستان میں افسانوی ادب اپنے جغرافیے، سماج اور آب و ہوا سے مکمل ہم مزاج اور مماثل ہونے کی وجہ سے ہم عصر ادب میں ایک نمایاں مقام رکھتا ہے۔ کثیر اللسانی ہونے کے باوجود اس خطے نے نہ صرف←  مزید پڑھیے

دھوپ میں لوگ/ راجہ قاسم محمود

غسان کنفانی ۱۹۳۶ میں فلس طین کے شہر عکا میں پیدا ہوئے۔ ۱۹۴۸ کی جنگ اور تباہی نے غسان کی زندگی کو بدل دیا۔ غسان کو جلاوطن ہونا پڑا۔ غسان اپنا وقت میں دمشق ، کویت اور پھر بیروت میں←  مزید پڑھیے

دروازے پر ایک جھینگر /ترجمہ و تجزیہ : محمد عامر حسینی

دیپا بھاستھی بنگلور (انڈیا) میں رہتی ہیں ۔ وہ زیادہ تر آرٹ، لٹریچر ، اور عورتوں کے مسائل پر لکھتی ہیں ۔ کنٹر زبان کی ادیبہ بانو مشتاق کی ایک کہانی “سرخ لنگی” کا انگریزی ترجمہ انہوں نے کیا اور←  مزید پڑھیے

’ آوازوں والا کردار ‘ : ایک وجودی ناولٹ/ تعارف و تبصرہ : شکیل رشید

جب داخلی شور کانوں کے پردے پھاڑتا ہو اور خارج میں بھی شور ہی کا راج ہو ، تب انسانی وجود پر کیا گذرتی ہے ؟ اس سوال کا جواب ، نوجوان ادیب تالیف حیدر کے پہلے مختصر ناول (←  مزید پڑھیے