ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 126 )

تڑپ۔۔۔۔حسن کرتار

گرو آپ سچ کہتے ہیں جیون دکھ ہے ہمم۔۔۔ گرو مجھے معاف کر دیجیے، کس بات پر؟ کہ میں اب تک آپ کو نہیں سمجھا تھا تو اب کیا سمجھے ہو؟ یہی سمجھا ہوں کہ آپ کی ایک ایک بات←  مزید پڑھیے

گُل پھینکے ہیں ۔۔۔۔نیلم بشیر احمد

یکایک چاروں طرف سے فائرنگ کی آوازیں آنے لگیں ،راہ گیر چلتے چلتے منجمند ہوگئے۔سب لوگ پناہ لینے کو اِدھر اُدھر بھاگنے لگے۔سڑک پل بھر میں سنسان ہوگئی۔ہم وطن ایک دوسرے پر گولیاں برسا رہے تھے۔ایک گروپ ان لوگوں کا←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط24

“انسان کی جبلت ہے کہ وہ اپنے ساتھ رہنے والوں کوتسخیر کرنے میں لگا رہتا ہے لیکن فطرت کا قانون ہے کہ ہر انسان کو زندگی کے ہر موڑ پر کوئی نہ کوئی ایسا شفیق رفیق مل جاتا ہے جو←  مزید پڑھیے

سفر نامہ: شام امن سے جنگ تک: 30 فری سیرئین آرمی کے الفاروق کی المیہ داستان ۔۔۔۔سلمٰی اعوان/قسط15

ڈاکٹر ہدا کی جانب سے ایک اور ای میل ڈیرسلمٰی اسلام و علیکم اُف سلمیٰ میں کیا بتاؤں تمہیں۔کیا سناؤں۔میراشام اور خاص طور پرمیرا حلب تو المیہ داستانوں کا گھر بن گیا ہے۔گزشتہ دنوں میں کیسب Kessab میں تھی۔یہ شامی←  مزید پڑھیے

لالہ باجی۔۔۔۔رفعت علوی/قسط1

لالہ باجی کے لیے کیاکہا جائے۔۔ حسنِ محزوں؟ حسنِ بے پرواہ، دلکش، حسن ِدل گرفتہ۔۔۔۔تمام لفظ تو عکس کی مدح کی نذر ہو چکے! اب سراپا سامنے آیا تو کاغذ کورے نکلے۔۔۔ اگر نیندیں اڑا دینے والے حسن کی کوئی←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط23

چھٹی کا آخری دن چکوال میں بہت مصروف گزرا۔ ایک فوتیدگی ہوئی تھی فاتحہ خوانی کے لیے گئے۔ ایک کزن کی منگنی کی مٹھائی کھانے اس کے گھر مبارک باد دینے گئے۔ صادق کی فیملی ہماری رشتے کی نانی کے←  مزید پڑھیے

ظفر عمران کی شخصیت اور افسانہ نگاری۔۔۔۔داؤد ظفر ندیم

ظفر عمران کی افسانے کی پہلی کتاب آئی ہے اور میری کوشش ہے کہ اس کتاب پر بھرپور تبصرہ کروں مگر اس سے پہلے میں ظفر عمران سے اپنے تعلق کے حوالے سے کچھ لکھنا چاہتا ہوں۔ کہنے کو ظفر←  مزید پڑھیے

شاہراہ ریشم کے مرکز ازبکستان میں چند روز۔۔۔۔افتخار گیلانی

سمر قند مشہور سائنسداں ابن سینا اور الجبرا کے موجد محمد الخوارزمی کی علمی شغل کی سرزمین بھی ہے۔ طالب علم خوارزمی سے برہم ہونگے، مگر اس کے علم نے حساب کی دنیا میں انقلاب برپا کردیا۔ گر آپ صبح←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط22

پیش لفظ۔ بھرپُور اور ایونٹ فل زندگی سے واقعات کے چناؤ اور ان کے باعث کرداروں کے اقوال و افعال بیان کرتے۔۔اس کے بیک گراؤنڈ عوامل کو اجاگر کرنا ضروری ہے، مقصد کہانی سنانا نہیں بلکہ آپ کو اپنے تجربات←  مزید پڑھیے

سیرِِ ِاسرائیل بمع عزرائیل۔۔۔۔۔ناصر خان ناصر

جانا ہمارا تل ابیب ساحل پر بمع خرقہ بدوش بی بی عالمہ سیاہ پوش کے۔۔ ہماری سیاہ بختی کہ اس جنت  بے نظیر، بے خطیر، بنا کتر و پیرہن کیثر میں جاتے ہی بیگم صاحبہ کے رونگٹے اور ہمارے ناگفتہ←  مزید پڑھیے

تم سے میں۔۔۔۔۔۔۔روبینہ فیصل

خواب کی ایک وادی ہے اور تم میرے بہت قریب کھڑے ہو اتنے کہ تمھاری سانس کا لمس میری گردن کو چھو رہا ہے مگر تم توایک اجنبی ہو، جسے میں نے کبھی دیکھا تک نہیں پھر بھی تم صدیوں←  مزید پڑھیے

موت اور عشق۔۔۔۔۔اجمل صدیقی

آپ نے محاورے سُنے ہوں گے۔۔ “میں اس پر مرتا ہوں ” “وہ مجھے دیکھ کر مر مٹی ” “تیری بے ایمان آنکھوں نے میرا خون کردیا ” یہ جملے سیکس اور موت کے لاشعوری تعلق کا اظہار ہیں فرائڈ←  مزید پڑھیے

احمد ندیم قاسمی کی تیرہویں برسی۔۔۔۔۔۔اسلم ملک

آج نامور شاعر ، افسانہ نگار اور صحافی احمد ند یم قا سمی کی تیرہویں برسی ہے۔انہوں نے 10 جولائی 2006 کو 90 برس کی عمر میں وفات پائی. احمد ندیم قاسمی 20 نومبر 1916 کو وادی سون سکیسر کے←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر خالد سہیل صاحب کی 67ویں سالگرہ پر گوہر تاج صاحبہ کا خط

ادارہ مکالمہ ڈاکٹر صاحب کو ستاسٹھویں سالگرہ  کے موقع پر مبارک   باد  پیش کرتا ہے۔ خواتین و حضرات ! میں آج ان ساعتوں کی متشکر ہوں جن میں مجھے خالد سہیل کی سالگرہ اور کتابوں کی رونمائی میں شرکت کا←  مزید پڑھیے

مریم ارشد کےخط کا جواب ڈاکٹر خالد سہیل کے قلم سے ۔۔

کہانیوں پر مشتمل ایک خط 5جولائی 2019ء محترم ڈاکٹر صاحب! تسلیمات! امید کرتی ہوں آپ خیریت سے ہوں گے۔ آپ کی کتاب “درویشوں کا ڈیرہ “نے دنیا کے کونے کونے سے نہ صرف مداح پیدا کیے، بلکہ ایسے بہت سے←  مزید پڑھیے

داستانِ زیست۔۔۔محمد خان چوہدری/قسط21

گزشتہ قسط: ہم اپنے ڈیرے پر پہنچے ، پنڈی جانے کو تیار شیار ہو کے، پرفیوم لگا کے نکلے۔ صاحب کے گھر گھی چھوڑا، تو وہاں دور کی رشتہ دار ممانی بمعہ دختر پنڈی جانے کا سن کے لفٹ نشین←  مزید پڑھیے

تیرتی آنکھیں۔۔۔۔۔ احمد نعیم/مائیکروفکشن

بدن میں ایک آنکھیں تھیں جو حرکت میں رہتیں ، باقی سارا بدن تو بس بدن رہتا۔۔ خالی۔۔۔بس اک خالی بدن۔۔ اب وہ تصورات میں بچوں کی مفلسی دیکھ رہا ہے، ڈر رہا ہے، بدن ساکت ہے ۔ اک نہ←  مزید پڑھیے

گلاب دین چٹھی رساں ۔۔۔۔۔۔۔۔آغا بابر

پوسٹ آفس کے پچھواڑے والی عمارت کے لمبے کمرے میں خاصی چہل پہل دکھائی دے رہی تھی۔ آج چٹھی رسانوں کے علاقے بدلے گئے تھے۔ چٹھی رساں گلاب دین کا چہرہ اترا ہوا تھا۔ کرم الٰہی نے اکرام سے پوچھا←  مزید پڑھیے

انگریزی نظموں کا خیال انگیز انتخاب ’سمے کی کسک۔۔۔۔۔۔شافع قدوائی

اس مجموعے میں شامل تراجم شاعر کی تخلیقی دبازت اور فنی ہنر مندی کا اس طرح نقش پیش کرتے ہیں کہ ہر نظم ایک جیتے جاگتے تجربے کی طرح حواس پر وارد ہوتی ہے جس کے لیے سکریتا پال اور←  مزید پڑھیے

اجازت۔۔۔۔نیلم احمد بشیر

دونوں میں دوستی ناگزیر تھی۔ دونوں جوان تھے‘ خوبرو تھے ۔ بلاکے ذہین اور ایک سی سوچ رکھنے والے۔ گھنٹوں گپ شپ کرتے ‘ بحثیں کرتے اور فلسفے جھاڑتے رہتے۔ وہ اسے کبھی کبھار چھیڑ کر ’’ فلسفیہ‘‘ بھی کہہ←  مزید پڑھیے