ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 115 )

میرے پاس ماں ہے۔۔محمد افضل حیدر

ابا جی کی وفات کے بعد پورا گھر خزاں رسیدہ پتوں کی مانند بکھر گیا۔اتفاق اور اکھٹا رہنے کے سب بھرم ٹوٹ گئے۔ ابا جی نے ہر ممکن حد تک سب کو متحد   رکھا ہوا تھا۔ وہ زندہ تھے←  مزید پڑھیے

گھٹیا افسانہ نمبر 30۔۔کامریڈ فاروق بلوچ

“لگتا ہے ایک سو اٹھائیس جی بی بھی اب کم پڑ جائے گا، اب کوئی دو سو چھپن جی بی والا فون ڈھونڈنا پڑے گا”، سارا دن خود اپنے آپ سے باتیں کرتے گزر رہا ہے۔ دماغ اپنے آپ تک←  مزید پڑھیے

مبادیات فلسفہ اقبال از اعجاز الحق‬/تبصرہ۔۔مہر سخاوت حسین

پچھلے دنوں مجھے لاہور جانا ہوا وہاں اپنے دوست اعجاز الحق سے ملاقات ان کے گھر پر ہوئی۔جہاں اعجاز صاحب نے پُرتکلف دعوت کا انتظام کیا ہوا تھا۔ ان کی دعوت سے ظاہر ہوا کہ کہیں نا کہیں ڈیرہ سسٹم←  مزید پڑھیے

ریت پر خون۔۔ڈاکٹر نور ظہیر

رابعہ کے بغیر مانگے، ویٹر نے کافی کا کپ اس کے سامنے رکھ دیا اور اس کے ’تھینک یو‘ پر مسکراکر ’یوں آر ویلکم‘ کہہ کر پیچھے کھسکنے لگا۔ سانولے چکنے چہرے پر چمکتے سفید دانت، درمیانہ قد، گٹھیلا بدن←  مزید پڑھیے

ایک بیوقوف عورت۔۔ڈاکٹر نور ظہیر

رئیسہ کو پارٹیوں میں جانا بالکل پسند نہیں اور گھریلو پارٹیوں سے اسے نفرت ہے۔ انجان جگہ، انجان لوگوں کے جمگھٹ میں تو ملتے ملاتے، موسم کی برائی یا تعریف کرتے، پلاسٹک پر ایک آدھ ایپالیٹیکل فقرے بازی کرنے میں←  مزید پڑھیے

وفا جن کی وراثت ہو۔۔۔(قسط2)سید شازل شاہ گیلانی

“بابا, بھائی کب تک آئیں گے کچھ بتایا انہوں نے ؟” نہیں بیٹا آج کال کر کے پوچھتا ہوں, خیر تو ہے تم لوگ کیوں بار بار پوچھ رہے ہو ؟”بابا نے رمشاء سے پوچھا۔ ” بابا ! آپکو پتا←  مزید پڑھیے

سماجی نوحہ۔۔سانول عباسی

خدایا تیری دنیا میں کسی انسان کی وقعت نہیں کوئی عجب وحشت سی چھائی ہے پَڑھے لکھّوں کی کثرت ہے فقط انساں  نما تو ہیں مگر انسانیت سے دور ہیں سارے بہت سی ڈگریوں کا بوجھ لادے اپنے کاندھوں پر←  مزید پڑھیے

طاہر مجید ۔ ہجر اور ہجرت کے شاعر/ڈاکٹر خالد سہیل

کیا آپ طاہر مجید جانتے ہیں؟ کیا آپ ان کی شاعری سے واقف ہیں ؟ کیا آپ ان کی شاعری میں چھپے راز سے آگاہ ہیں ؟ سچی بات تو یہ ہے کہ دو ماہ پیشتر میں بھی ان سب←  مزید پڑھیے

سب سے بڑا گناہ۔۔ڈاکٹر نور ظہیر

فرزانہ نے ان سولہ عورتوں پر نظر دوڑائی جو زنانہ جیل سے اس کمرے میں لائی گئی تھیں۔ پھر اس نے نظر بھرکر اس نوجوان ڈاکٹر اور ڈاکٹرنی کو دیکھا جو بیچ والی کرسی اور سٹول پر بیٹھے تھے۔ وہ←  مزید پڑھیے

تریاق۔۔۔۔ قراۃالعین حیدر

موسمِ سرما کی طویل رات کا تیسرا پہر تھا اور میں اپنے نرم گرم بستر میں گہری نیند سو رہی تھی کہ اچانک موبائل کی گھنٹی بجی۔ سیکنڈ کے چوتھے حصے میں میری آنکھ کھلی۔ ہانپتے کانپتے دل کی بے←  مزید پڑھیے

پرواز کی کوتاہی۔۔۔ڈاکٹر مختیارملغانی

چالیس سالہ منیر بلوچ لگ بھگ دس سال اسلام آباد ائیر پورٹ پر پرندے مارنے , Bird shooter , کی ملازمت سے فارغ ہونے کے بعد اب گلگت بلتستان کے جنگلات میں جنگل دار ، Forester, کے فرائض انجام دینے←  مزید پڑھیے

سفر نامہ:دمشق نیشنل میوزیم۔۔۔ شام امن سے جنگ تک/سلمیٰ اعوان۔قسط32

پہلی گھُٹ کرجپھی تو اُس اُمنڈتے حسن نے ڈالی تھی جو نیشنل میوزیم کے بیرونی درودیوار سے پھوٹ پھوٹ کر باہر نکل رہا تھا۔ گر می نے مت مار دی تھی۔ گو یہ وہاں تکیہ ال سلیمانیہ کے پاس ہی←  مزید پڑھیے

گھر کا پتہ۔۔۔ڈاکٹر نور ظہیر

کامنی ہر تیسرے چوتھے دن، شام کو لگنے والے اس بازار میں آتی تھی۔ کالونی کے گیٹ میں داخل ہونے سے پہلے، ذرا آگے کو بڑھ کر لگنے والا یہ بازار تھا بڑے آرام کا۔ تازی سبزیاں اور موسمی پھل←  مزید پڑھیے

آئینے کے سامنے ( افسانچہ )۔۔۔اجمل صدیقی

آئینے کے سامنے کوئی بد صورت نہیں ہوتا آئینے کے سامنے ہم اپنے دل کا آئینہ کھول لیتے ہیں طوائف راہبہ بن جاتی ہے ڈاکو ،ولی بڑھیا ،دلہن بوڑھے ،جواں سال آئینے کے سامنے ہر عورت محبوبہ ہوتی ہے اور←  مزید پڑھیے

اُردو کے سو پسندیدہ شعر۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ/قسط3

اُردو کے سو پسندیدہ شعر۔۔۔کامریڈ فاروق بلوچ/قسط2 مخدوم محی الدین خالصتا مزدور طبقہ کے شاعر اور نمائندہ تھے۔ عملی سیاست میں آکر بھی اہل اقتدار سے لے کر تانگے والے تک، ہر کسی سے تعلق برقرار رہا۔ انہوں نے حیدرآباد←  مزید پڑھیے

بادبان!ٹمٹماتے چراغوں کی داستان(قسط17)۔۔۔۔محمد خان چوہدری

گزشتہ قسط: مل جل کے چلتے کلاس رومز پہنچے ، دو پیریڈ پڑھے تو چپڑاسی نے اصغر کو ڈھونڈ کے بتایا کہ سٹوڈنٹ آور میں اسے پرنسپل نے طلب کیا ہے، پریشان دیکھ کے اس نے تسلی دی کہ گورنر←  مزید پڑھیے

ایک قبر کی فریاد۔۔۔(دوسرا،آخری حصّہ )ڈاکٹر نور ظہیر

ایک قبر کی فریاد۔۔۔(پہلا حصّہ )ڈاکٹر نور ظہیر ”نہ سہی، لیکن اتنی خوداعتمادی تو یقیناً کفر ہے۔ کیا پتہ، بڑا  مزار واقعی سلطان کے سوالوں کا منہ  توڑ جواب دے۔“ ”ہوسکتا ہے اور نہیں بھی ہوسکتا۔ تم سمجھتے کیوں نہیں،←  مزید پڑھیے

سفر نامہ:شام کی خانہ جنگی شاعری کے نئے رنگ وآہنگ کے آئینے میں۔۔۔ شام امن سے جنگ تک/سلمیٰ اعوان۔قسط31

”شاعری شام میں ہمیشہ سے بڑی اہم رہی ہے۔“ غدا العطرش جو ایک اچھی شاعرہ،کہانی کار اور ساتھ ہی مترجم بھی ہے۔ کہتی ہے۔ دراصل وقت اور حالات نے اِس کی نوعیت اور ہیت تبدیل کر دی ہے۔ وہ سکولوں←  مزید پڑھیے

میاں مطیع ملائم پوری۔۔اشتیاق گھمن

ایک صاحب کی ہربُرا کام کرنے پر طبیعت ہمیشہ مچلتی رہتی، لیکن وہ اپنے تمام غلط کاموں کی ذمے داری دوسروں پر ڈالنے میں یدِ طُولیٰ رکھتے تھے۔ ایک رات گئے شراب میں دُھت سڑک کنارے لُڑھکتے چلے جا رہے←  مزید پڑھیے

ایک قبر کی فریاد۔۔۔(پہلا حصّہ )ڈاکٹر نور ظہیر

یہ قصہ ایک الہام کی طرح مجھے معلوم ہوا، جب میں اُن ان گنت قبروں میں سے ایک پر اونگھ رہی تھی۔ اونگھ! ایک قبر پر، اللہ رحم! سونا تو ایک نہ ایک دن ہم سب کو ہی قبروں میں←  مزید پڑھیے