طنز و مزاح

منتخب اشعار اور فیصل آبادی طالب علم کی تشریحات / وقاص آفتاب

انہی پتھروں پہ چل کے اگر آ سکو تو آؤ میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے شاعر دراصل جڑانوالہ روڈ فیصل آباد کا بدنصیب رہائشی ہے اور اپنے میل ملاقاتیوں سے کہہ رہا ہے کہ بھائیو میرے←  مزید پڑھیے

خوشخبری/وقاص آفتاب

احباب مطلع ہوں کہ خاکسار کا فیس بک اکاؤنٹ نہ تو ہیک ہوا  ہے اور نہ ہی اس حسن دل سوز کی تصویر کسی سنہرے بالوں والی یورپی عفیفہ نے چُرا کر اپنے فیس بک پروفائل پر لگائی ہے۔ چنانچہ←  مزید پڑھیے

ایک محفل میلاد کا آنکھوں دیکھا حال/اقصٰی گیلانی

ہمارے گاؤں میں بچپن سے اب تک وقتاً فوقتاً مختلف گھروں میں محفل میلاد منعقد ہوتی رہتی ہے، جس میں ہر گھر کی خاتون کی ہر حال میں شرکت ناگزیر ہے۔ بھلے آپ ایامِ ماہواری میں ہوں یا عدت میں←  مزید پڑھیے

کلیاتِ سیّد ریاض حسین زیدی/انوار احمد

سید ریاض حسین زیدی ہمیں 1965 ۔67 ایمرسن کالج ملتان میں اردو اختیاری پڑھاتے تھے یہ کلاس 70 سے زائد طالب علموں پر مشتمل تھی جس میں روف شیخ ، خالد شیرازی، شاہد زبیر تھے ، تب طالب علموں کو←  مزید پڑھیے

“پیر و مرشد”

پِطرس میرے استاد تھے۔ ان سے پہلی ملاقات تب ہوئی، جب گورنمنٹ کالج لاہور میں ایم اے انگلش میں داخلہ لینے کے لئے ان کی خدمت میں حاضر ہوا۔ انٹر ویو بورڈ تین ارکین پر مشتمل تھا پروفیسر ڈکنسن (صدر←  مزید پڑھیے

افاداتِ امیگریشن(1) -وقاص آفتاب

عام طور سے دیکھا یہ گیا ہے کہ دینی حلقے اور صالح مسلمان غیر اسلامی ممالک میں امیگریشن کرنے اور مستقل سکونت اختیار کرنے سے ہچکچاتے رہتے ہیں اور اس سلسلے میں ان کو بہت سے معاملات میں اشتباہ بھی←  مزید پڑھیے

ٹک ٹاکر وزیرِ اعلیٰ اور دیگر خواتین سربراہ مملکت/ احمد شہزاد

موجودہ دور سوشل میڈیا کا دور ہے ہر ایک اسی کا دلدادہ ہے دنیا بھر میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد کے پاس ٹچ موبائل ہے۔ موبائل ہاتھ میں کیا آیا ،جو بات پہلے کئی دن بعد دوسروں تک پہنچتی←  مزید پڑھیے

قصہء مختصر پادِ نسیم کا/ خنجر عظیم آبادی

اے بے بصیرت دُکمہ چشم، مربع صورت، پرنشیب پیشانی، خفیف ہے تیری کھوپڑی، مسکین، جائے سکونت ہے تیری جھونپڑی۔چوڑے چوتڑوں پر پھیر نزاکت کا آب تھرکتا پھرے ہے باب در باب، لوگ مانگیں ہیں پناہ ۔کون مقعد بھجنگ میں لے←  مزید پڑھیے

کم آن یار/مرزا یاسین بیگ

ہمارے ہاں لطافت، شوخی، جمالیاتی احساس کو جنس اور عمر کے ساتھ بریکٹ کردیا گیا ہے۔ اگر آپ لڑکی یا عورت ہیں تو یہ، یہ کام یا تفریح کرسکتے ہیں یہ، یہ نہیں۔ حد تو یہ ہے کہ ایک لڑکی←  مزید پڑھیے

نہاتی دھوتی رہ گئی تےنک اُتے مکھی بہہ گئی/احمد شہزاد

میاں صاحب کی سیاسی ولادتِ باسعادت جنرل جیلانی اور جنرل ضیا الحق کی عسکری چھتری تلے ہوئی ، ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ قسمت کے دھنی ہیں ، اقتدار کی راہداریوں سے بار بار نکالے جانے←  مزید پڑھیے

سفر وسیلہ “ڈفر” ہے (1)-مرزایاسین بیگ

پاؤں پالنے  سے باہر نکالتے ہی اندازہ ہوا کہ جانور تو ہر خطے میں پائے جاتے ہیں چاہے دو پاؤں والے ہوں یا چوپائے۔ بس رویہ اور ذائقہ تھوڑا مختلف ہوتا ہے۔ چند دعوتیں اور اچھی خاصی نیند اُڑالی۔ میزبان←  مزید پڑھیے

چند جٹکی آلاتِ ضروریہ (2)-کبیر خان

پہلی قسط کا لنک چند جٹکی آلاتِ ضروریہ /کبیر خان( 1)  ۳۔ موہلا گھریلو آلاتِ کشاورزی میں’موہلا‘نام کا ایک بد لحاظ آلہ بھی نہایت عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتاہے۔ یہ آلہ اُکھلی میں دئیے سر اور اناج کو کوُٹ←  مزید پڑھیے

چند جٹکی آلاتِ ضروریہ /کبیر خان( 1)

ہل ، پیل ، جندرا ، سلانگا ، پِیو،پھیو ، تیشہ ، درانتی ، سِکلی ، گینتی ، ترنگلی، جھبلی ، دھمچوُڑ، مورخ ، سُبّی ،روہڑا،جوترا، کھوتی کھرکھرا وغیرہ ہماری خالص دیہی زندگی کے لوازم میں شمار ہوتے رہے ہیں←  مزید پڑھیے

جونؔ کا خط، انور مقصود کے نام/انعام رانا

پیارے انور، کہو جانی کیسے ہو؟ کراچی کی کہو کچھ ہم وطنوں کی سناؤ۔ یہاں خلد میں تو آثار کچھ اچھے نظر نہیں آتے۔ نہرو جی دن میں دو تین بار گلاب سونگھتے ہوئے جناح صاحب کے سامنے سے قصداً←  مزید پڑھیے

او کن جیا/کبیر خان

’’ اوکن جِیا کیا جیا ہوتا ہے۔ ۔؟ ‘‘اُس نے آٹھویں بار پوچھا،ہم نے سولہویں بار اِدھر اُدھر کر دیا ۔ خدا ہونی کہیں ، اُردو میں دودھ پیتے بچّے کوہم کیسے سمجھاتے کہ ایسے تمام سوالات جن سے بڑوں←  مزید پڑھیے

نوحہ عقل/عمران علی کھرل

بڑے بوڑھوں سے سنا تھا کہ گردش ماہ و سال اور تجربات ِلیل و نہار انسانوں کی عقل و آگاہی میں اضافہ کر دیتے ہیں، لیکن خود کو جب اس کسوٹی پر پرکھا ہے تو یہ محسوس ہوا ہے کہ←  مزید پڑھیے

رشتہ داروں کی ہر کل ٹیڑھی/ محمد علی افضل

یوسفی نے دشمنوں کے حسب ِعداوت تین درجے گنوائے ہیں۔ دشمن ، جانی دشمن اور رشتے دار۔ ہم سورج کو چراغ دکھائے دیتے ہیں کہ رشتے داروں کی فہرست میں موجودگی سے بقیہ دونوں اقسام خواہ مخواہ ولی اللہ معلوم←  مزید پڑھیے

جانا ہمارا فاتحہ خوانی پر/احمد رضوان

مرزا فرحت اللہ بیگ نے “مردہ بدست زندہ” کے عنوان سے ایک انشائیہ لکھا تھا جو میٹرک کے کورس میں شامل تھا ،اس میں انہوں نے ہمارے معاشرے میں پھیلتی ہوئی اس برائی کی نشان دہی کی تھی کہ جب←  مزید پڑھیے

ابّا،امّی اور بچّے/مرزا یاسین بیگ

بچے والدین کی دین ہیں۔ ہر اچھا ابا اپنے بچوں کیلئے خوبصورت امی تلاش کرنے میں کئی دہائی صَرف کرتا ہے یا کم از کم دو دہائی ضرور۔ بالغ ہونے کے بعد ابا کا پہلا کام یہی ہوتا ہے۔ امی←  مزید پڑھیے

بھروسہ/عارف خٹک

بڑے بوڑھوں کی کہی گئیں باتیں بالکل صحیح ہوتی  ہیں۔ ہمارے آبا ؤ اجداد جب ہمیں اپنے تجربات کی بِنا پر پندونصائح فرمایا کرتے تھے تو ہماری ہنسی چھوٹ جاتی کہ پرانے زمانے کے لوگ زمانہ جدید کے تقاضوں کو←  مزید پڑھیے