نفسیات

نامکمل کرما اور موٹیویشن/ندا اسحاق

یوگک کلچر (yogic culture) میں ایک تصور ہے جسے “نامکمل کرما” (incomplete karma) کہتے ہیں۔ جس میں کہا جاتا ہے کہ اگر آپ کی کچھ خواہشات ہوں اور وہ ادھوری رہ جائیں تو آپ کا ذہن انہیں نہیں بھولتا، اسے←  مزید پڑھیے

شادی غلط ہے یا ہماری اپروچ؟-ندا اِسحاق

نیویارک ٹائمز میں سال 2016 کا سب سے زیادہ پڑھا جانے والا آرٹیکل “why you will marry the wrong person” میں فلسفی ایلن-ڈی-بوٹن نے جدید دنیا میں شادی اور اس سے متعلق مسائل پر قابلِ تعریف تبصرہ کیا ہے۔ ایلن←  مزید پڑھیے

بیالوجی ہم-جنس پرستی کے متعلق کیا کہتی ہے؟-ندا اسحاق

تاریخ دان یووال نوح ہراری سے انکی ہم-جنس پرستی کے متعلق انٹرویو میں پوچھا گیا کہ کیا ہم -جنس پرستی غیر فطری (unnatural) ہے؟ کیا ہم -جنس پرست فطرت کے قوانین کو توڑ رہے ہیں؟ جس پر انکا جواب تھا←  مزید پڑھیے

انسانی جنسیت کی نفسیات(3)-طلحہ لطیف

“صرف انسانی ذہن ہی زمرے ایجاد کرتا ہے اور حقائق کو جبری طور پر الگ الگ سوراخوں میں ڈالنے کی کوشش کرتا ہے۔ زندہ دنیا اپنے ہر پہلو میں ایک تسلسل ہے۔ جتنی جلدی ہم یہ انسانی جنسی رویے کے←  مزید پڑھیے

انسانی جنسیت کی نفسیات (2)-طلحہ لطیف

سیکس، جینڈر، اور جنسی رجحان: تین مختلف آپ کے حصے کریڈٹ کارڈ کے لیے درخواست دینے یا نوکری کی درخواست بھرنے کے لیے آپ کا نام، پتہ اور تاریخ پیدائش درکار ہے۔ مزید برآں، ایپلی کیشنز عام طور پر آپ←  مزید پڑھیے

لمرنس یا محبت/ندا اسحاق

سائیکالوجسٹ ڈروتھی ٹینو (Dorothy tennov)نے  1970 میں ایک کتاب لکھی جسکا نام تھا “لو اینڈ لمرنس” (love and limerence)، جس میں ڈروتھی نے ایک عجیب و غریب قسم کی محبت کو دریافت کیا جو عام محبت سے مختلف تھی اور←  مزید پڑھیے

انسانی جنسیت کی نفسیات (1)-طلحہ لطیف

جنسیت ہر ایک کے احساسات، خیالات اور طرز عمل کے پیچھے بنیادی محرکات میں سے ایک ہے۔ یہ حیاتیاتی تولید کے ذرائع کی وضاحت کرتا ہے، خود کی نفسیاتی اور سماجی نمائندگی کو بیان کرتا ہے، اور ایک شخص کی←  مزید پڑھیے

انگزائٹی؛ ایک تعارفی جائزہ(1)-عمر قدیر اعوان

انگزائٹی کا مرض نفسیاتی امراض کی وہ قسم ہے جسے دو علامات “خوف” اور “اضطراب” کی بناء پر دوسرے نفسیاتی امراض سے ممیّز کیا جاتا ہے۔ خوف کی کیفیت کسی حقیقی خطرے کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے اور←  مزید پڑھیے

مقتدر قوتوں کا سچ /ڈاکٹر مختیار ملغانی

کامل سچائی کو پانا ناممکنات میں سے ہے ، بس فرد کی استطاعت اور صلاحیت کے مطابق اپنی اپنی جزویات ہیں جنہیں ہر شخص کامل سچائی سمجھتا ہے، اسی لئے کہا جاتا ہے کہ ہر ایک کا اپنا اپنا سچ←  مزید پڑھیے

میں کیا کرسکتا ہوں؟-ڈاکٹر اختر علی سیدّ

میرے استاد گرامی ڈاکٹر اختر احسن نے نفسیاتی امراض اور ان کے علاج کی تربیت کرتے ہوئے ایک اہم سبق ذہن نشین کرایا تھا۔ اور وہ یہ تھا کہ کبھی مرض کی علامات کا علاج نہ کرنا بلکہ ہمیشہ نفسیاتی←  مزید پڑھیے

2023’اور پاکستانی معاشرے کی ذہنی صحت/ڈاکٹر اختر علی سیّد

یہ چند سال پہلے کا واقعہ ہے ملتان میں اپنے گھر کے قریب فارمیسی میں ایک نوجوان کو دیکھا جو سیلز مین (جو فارماسسٹ نہیں تھا) سے ایک ہائی پوٹینسی کی اینٹی انگزائٹی دوا مانگ رہا تھا اور وہ بھی←  مزید پڑھیے

شیزوفرینیا (schizophrenia)-زاہد آرائیں

انگریزی میں شیزوفرینیا کا مفہوم شخصیت کے منقسم ہوجانے کا ہے۔ یہ ایک نفسیاتی (psychotic) مرض ہے جو ہوش یا شعور (consciousness) کی حالت میں ہونے والے وہم (delusion) اور خطائے حس (hallucination) کی وجہ سے ہونے والے ذہنی امراض←  مزید پڑھیے

اضافی صلاحیت کا قانون اور نارساسسٹ /ندا اسحاق

نارساسسٹ کون ہوتے ہیں؟؟ وہی جو خود کو دوسروں سے زیادہ “اہم” (important) سمجھتے ہیں، انہیں لگتا ہے کہ وہ خاص سلوک کے “حقدار” ہیں اور یہی وجہ ہے کہ ان کے ارد گرد والے ان کے اس احساسِ حقداریت←  مزید پڑھیے

حقیقت/ندا اسحاق(2،آخری حصّہ)-ندا اِسحاق

پہلی قسط کا لنک حقیقت دوسری قسط حقیقت کو دیکھ سکنے اور قبول کرنے کا نفسیات پر کیا اثر ہوتا ہے؟؟ ایک مشہور قول ہے “سب موہ مایا ہے”، اکثر لوگ سمجھتے ہیں اسکا مطلب ہے کہ “سب فریب/برم ہے”،←  مزید پڑھیے

زخمی بھیڑئیے کا جوابی حملہ /ڈاکٹر مختیار ملغانی

ایمانوئیل کانٹ نے جن دو آفاقی نشانیوں کا ذکر کیا ہے، ان میں ایک ہے starry sky above me, اور دوسری ہے Moral law within me. خدا کی موجودگی پر وہ انہی دو دلائل کو مضبوط ترین مانتے تھے۔ اس←  مزید پڑھیے

حقیقت/ندا اسحاق(1)

ایک بہت ہی بہترین قول نظر سے گزرا تھا کہ “حقیقت کے ساتھ جینا بہتر ہے، ورنہ یاد رکھیں کہ ایک دن بنا آپ کی اجازت کے حقیقت خود آپ کے ساتھ جینے آئے گی”۔ حقیقت پیچیدہ موضوع ہے، لیکن←  مزید پڑھیے

جنون یا محبت؟/ندا اسحاق

چاہے جانا ہم سب کی کمزوری ہے، خاص کر خواتین کی، خواتین کی نفسیات ہے انہیں اس بات سے حد درجہ خوشی ہوتی ہے جب کوئی ان کی شدید خواہش رکھتا ہے، مرد بھی کسی حد تک ایسی نفسیات رکھتے←  مزید پڑھیے

پُراسرار دیجاوو/انور مختار

آپ نے کبھی نہ کبھی یہ محسوس کیا ہوگا کہ ہمارے سامنے ہونے والا واقعہ ہماری زندگی میں پہلے بھی رونما ہوچکا ہے۔ یا آپ جو کچھ دیکھ رہے ہیں یا جو کچھ اب بیت رہا ہے یہ آپ پہلے←  مزید پڑھیے

سخی نرگسیت پسند/ندا اسحاق

کہاوت ہے کہ دنیا میں فری لنچ نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی، یہ کہاوت دنیا والوں کے لیے سمجھ میں آتی ہے لیکن قریبی رشتوں کو ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ البتہ وہ لوگ جو آپ کے قریبی ہیں اگر←  مزید پڑھیے

بےچینی (Anxiety) اور سیکس/ندا اسحاق

مجھ سے اِن باکس میں انزائٹی اور اس کی وجہ سے اجاگر ہونے والی جنسی خواہش کو کنٹرول کرنے کے متعلق سوالات پوچھے جاتے ہیں، اکثر لوگ انزائٹی پر جنسی سرگرمی کرنے کی جانب مائل ہوتے ہیں(جب کہ کچھ کو←  مزید پڑھیے