نفسیات    ( صفحہ نمبر 2 )

جنون یا محبت؟/ندا اسحاق

چاہے جانا ہم سب کی کمزوری ہے، خاص کر خواتین کی، خواتین کی نفسیات ہے انہیں اس بات سے حد درجہ خوشی ہوتی ہے جب کوئی ان کی شدید خواہش رکھتا ہے، مرد بھی کسی حد تک ایسی نفسیات رکھتے←  مزید پڑھیے

پُراسرار دیجاوو/انور مختار

آپ نے کبھی نہ کبھی یہ محسوس کیا ہوگا کہ ہمارے سامنے ہونے والا واقعہ ہماری زندگی میں پہلے بھی رونما ہوچکا ہے۔ یا آپ جو کچھ دیکھ رہے ہیں یا جو کچھ اب بیت رہا ہے یہ آپ پہلے←  مزید پڑھیے

سخی نرگسیت پسند/ندا اسحاق

کہاوت ہے کہ دنیا میں فری لنچ نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی، یہ کہاوت دنیا والوں کے لیے سمجھ میں آتی ہے لیکن قریبی رشتوں کو ایسا نہیں ہونا چاہیے۔ البتہ وہ لوگ جو آپ کے قریبی ہیں اگر←  مزید پڑھیے

بےچینی (Anxiety) اور سیکس/ندا اسحاق

مجھ سے اِن باکس میں انزائٹی اور اس کی وجہ سے اجاگر ہونے والی جنسی خواہش کو کنٹرول کرنے کے متعلق سوالات پوچھے جاتے ہیں، اکثر لوگ انزائٹی پر جنسی سرگرمی کرنے کی جانب مائل ہوتے ہیں(جب کہ کچھ کو←  مزید پڑھیے

ذاتِ ظاہر/ندا اسحاق

“Persona” (Jungian Psychology) کارل یونگ کا انسانی نفسیات کو بیان کرنے کا جو ماڈل ہے وہ میرا پسندیدہ ہے۔ یونگ کا ماڈل آپ کو خود-آگاہی (self-awareness) دینے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ مجھے اس کے ماڈل میں روحانیت اور←  مزید پڑھیے

غیرسماجی شخصیت کے خلل اور نرگسیت/ندا اسحاق

پہچان، خلل، بچنے کا طریقہ  میری نارساسسٹ والی پوسٹ پر سائیکوپاتھ کے متعلق کچھ لوگوں نے اپنی دلچسپی کا اظہار کیا اور ویسے بھی لوگ سائیکوپاتھ والے کرداروں کے خیالی تصور (fantasise) بناتے ہیں۔       ایسی فلمیں جو←  مزید پڑھیے

“لسٹ، پیشن، استقامت”/ندااسحاق

“Lust, Passion, Commitment” “محبت دل سے ہوتی ہے دماغ سے نہیں” کو غلط ثابت کرنے کے لیے اینتھروپولوجسٹ ہیلن فشر نے سالوں انسانی دماغ کو ایم-آر-آئی اور مختلف قسم کے برین اسکین سے گزارا۔ ہیلن فشر نے اپنی آدھی  زندگی←  مزید پڑھیے

“نیوروسائنس پورن کے متعلق کیا کہتی ہے؟”ندا اسحاق

جب مذہب ہمیں کہتا ہے کہ فحاشی یا پورن سے دور رہو تو ہمیں لگتا ہے کہ فضول بکواس ہے، لیکن اگر کوئی مغرب کا خوبرو جوان، ذہین، نیوروسائنٹسٹ اور امیر ڈاکٹر آپ سے کہے کہ فحاشی یا پورن آپ←  مزید پڑھیے

“مردانہ کمزوری” بات کرنا شجر ممنوعہ کیوں؟ -ڈاکٹر شاہد عرفان

دنیا بھر میں طلاق کی شرح بڑھتی جا رہی ہے جس کی بڑی وجہ گھریلو ناچاقی،مزاجوں کا نہ ملنا اور بعض اوقات ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں بتائی جاتی ہیں جنہیں سن کر دل نہیں مانتا کہ وہ ان بظاہر معمولی←  مزید پڑھیے

شادیوں میں تاخیر کیوں؟ /ڈاکٹر شاہد عرفان

شادی دیر سے کرنا یا نہ کرنا دنیا کے بیشتر ممالک میں معمول (نیو نارمل) کیوں بنتا جا رہا ہے؟ ہمارے ملک پاکستان میں اکیسویں صدی کے آغاز سے پہلے جلدی شادی کرنے کا رجحان تھا ۔      ←  مزید پڑھیے

نفس اور نفسیات /انور مختار

لغت میں نفس کے کئی معنی آتے ہیں: مثلاً روح، جان، کسی کی ذات جسم، عقل، خواہش اور دل وغیرہ اللہ تعالیٰ نے انسانی قالب میں عقل، قلب اور روح کی طرح ’’نفس‘‘ کو بھی ایک مستقل جوہر کے طور←  مزید پڑھیے

ہم بے اولاد ہونے سے کیوں ڈرتے ہیں؟-تحریر/ابصار فاطمہ

اولاد نہ ہونا ہمارے معاشرے میں ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ وہ جوڑا جس کی شادی کو چند ماہ ہی ہوئے وہ   بھی پریشان ہونا شروع ہوجاتا ہے کہ ہماری اولاد کب ہوگی اور ہوگی بھی یا نہیں۔ وہ خود←  مزید پڑھیے

مہلک نارساسسٹ/کیا نرگسیت پسند صرف خود پسند ہوتے ہیں؟/ندا اسحاق

اکثر لوگوں کو لگتا ہے کہ نارساسسٹ یعنی کہ نرگسیت پسند لوگ صرف خود پسند یا مغرور قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔ اور یہی سب سے بڑی غلط فہمی ہے۔   ایک ای-میل موصول ہوئی جس میں ایک جناب نے←  مزید پڑھیے

خود بہتری (self-improvement) کا کھیل/ند ااسحاق

مجھ سے سب سے زیادہ یہی سوال پوچھا جاتا ہے کہ میں کونسی کتابیں پڑھتی ہوں، یا پھر کتابوں کا ریویو لکھنے کے لیے کس طرح سے کتابوں کا مطالعہ کرتی ہوں؟ اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ آپ اتنی زیادہ←  مزید پڑھیے

درد اور راحت /ڈاکٹر مختیار ملغانی

فرائیڈ کی بنیادی فکر کو ان الفاظ میں بیان کیا جا سکتا ہے کہ، اپنے نکتۂ آغاز سے ہی انسان اس لطفِ ساگر میں محوِ رقص رہتا ہے جس کا تجربہ اسے رحمِ مادر سے ملتا ہے، یعنی کہ ماں←  مزید پڑھیے

اعتبار،بے اعتباری اور ہماری نفسیات/ڈاکٹر اختر علی سیّد

پاکستان کی سیاسی تاریخ آمریت اور سیاسی عدم استحکام کے مختلف ادوار سے عبارت ہے۔ آمریت تو ظاہر ہے عوام کو اس خوش فہمی میں بھی مبتلا نہیں ہونے دیتی کہ وہ حکومتی معاملات میں شراکت داری کا سوچ بھی←  مزید پڑھیے

سزا نہیں ،علاج کروائیں /چوہدری عامر عباس

آج اخبار کے سرسری جائزہ کے دوران میری نظریں اس خبر پر آ کر رُک گئیں۔ خبر کے مطابق نبوت کے جھوٹے دعویدار کو عدالت نے میڈیکل رپورٹس اور شواہد کی روشنی میں فاتر العقل اور نفسیاتی مریض قرار دے←  مزید پڑھیے

“تعلق کا ٹوٹنا” کِن باتوں پہ توجہ ضروری ہے/ابصار فاطمہ

تعلق ٹوٹنا بہت منفی اور تکلیف دہ لگتا ہے۔ لیکن ضروری نہیں ہر دفعہ ایسا ہو۔ ہم اکثر تعلق ٹوٹنے پہ سب سے پہلے یہ سوچتے ہیں کہ دوسروں کو کیا بتائیں گے کہ فلاں سے تعلق کیوں ختم ہوا۔←  مزید پڑھیے

پاکستان، نفسیات اور خالد سعید صاحب/ڈاکٹر اختر علی سیّد

خالد سعید صاحب کی شخصیت اور کام کے لیے یہ کہنا مشکل ہے کہ وہ ایک نثر نگار تھے، شاعر تھے، نقاد تھے، مترجم تھے، ماہر نفسیات تھے، ماہر تعلیم تھے یا فلسفی۔ ۔۔ بہت سے لوگوں کو یہی الجھن←  مزید پڑھیے

راز پر لب کشائی۔۔قسط نمبر 13 اور 14۔۔ڈاکٹر خالد سہیل/مقدس مجید

معزز قارئین! “Sharing  the  Secret” بچپن میں جنسی زیادتی کی شکار خاتون جیمی اور ان کے تھراپسٹ ڈاکٹر سہیل کے مکالمے پر مبنی کتاب ہے۔ مجھے خوشی ہے کہ ڈاکٹرخالد سہیل نے اس کتاب کے ترجمے کی ذمہ داری مجھے←  مزید پڑھیے