خبریں    ( صفحہ نمبر 7 )

پاکستان ، انڈونیشیا میں گردوں کی بیماری اور اموات کا سبب بننے والے مٹیریل پرپابندی

ڈریپ میں غیر معیاری تیل سے سامان کی مینوفیکچرنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈریپ نے خام مال کے نمونے کو غیر معیاری قرار دے دیا۔ سینٹرل ڈرگ لیبارٹری کراچی نے گلائکول گلیسرین میں استعمال ہونے والا فارمولا غیر معیاری قرار←  مزید پڑھیے

کونسی غذائیں وزن کم کرنے میں معاون ہوتی ہیں ؟

تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ نشاستہ سے بھرپور غذائیں کھانا وزن کم کرنے میں انتہائی مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ مطالعے میں معلوم ہوا کہ وزن کم کرنے کے لیے روزانہ 40 گرام مزاحم نشاستہ سے بھرپور غذائیں کھانے والے←  مزید پڑھیے

نیا وزیراعظم کون بنے گا ؟شہبازشریف اور عمر ایوب آمنے سامنے

وزیراعظم پاکستان کون ہوگا ؟ قومی اسمبلی کے اجلاس میں آج انتخاب ہوگا ، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے مشترکےامیدوار شہبازشریف اور تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار عمرایوب کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ وزیراعظم کے←  مزید پڑھیے

آسمان سے ڈالرز کی بارش نے سب کو پریشان کردیا

چیک ریپبلک میں 1 ملین ڈالر نقدی کی بارش ہوئی بشکریہ ٹی وی اسٹار کازماابتدائی طور پر، وہ چاہتا تھا کہ لوگ کازما اسٹارر Onemanshow: The Movie میں شرکت کریں اور پیسے تلاش کرنے کیلئے چھپے ہوئے کوڈ کو توڑ←  مزید پڑھیے

54 بچوں کے خواہش مند کو نئی بیوی کی تلاش

جاپان کا ایک باشندہ چاہتا ہے کہ اس کے 54 بچے ہوں۔ اس مقصد کے حصول کے لیے وہ اب نئی بیوی تلاش کر رہا ہے۔ واتانابے ریوتا کی چار بیویاں اور دو گرل فرینڈز ہیں۔ واتانابے ریوتا اٹھارہویں اور←  مزید پڑھیے

کروڑ پتی شوہر کے تحائف سے تنگ دنیا کی انوکھی بیوی

کئی خواتین کا خواب ہے کہ ان کا شوہر کوئی کروڑ پتی شخص ہو، جو ان کے نخرے اٹھائے انہیں لگژری اشیاء دلائے اور وہ آرام سے رہیں، لیکن دنیان میں ایک خاتون ایسی بھی ہیں جن کا دعویٰ ہے←  مزید پڑھیے

ناراض ماں نے جائیداد پالتو جانوروں کے نام کردی

ضعیف چینی خاتون نےبیس ملین یوآن کی جائیداد اپنے بچوں کے بجائے اورپالتو جانوروں بلیوں اور کتوں کے نام کردی۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی شہر شنگھائی سے تعلق رکھنے والی لیو نامی خاتون کا کہنا ہے کہ ان کی←  مزید پڑھیے

دروازہ کھولنے کے لیے مسکرانا پڑے گا

دنیا میں بہت سے ایسی چیزیں ہیں جو ہمیں پریشان کرتی ہیں، یا اداس کرتی ہیں لیکن ڈنمارک کی ایک کاروباری کمپنی نے نئے اور منفرد طریقوں سے لوگوں کو خوش کرنے بلکہ ہنسنے پہ مجبور کردیا۔ واضح رہے کہ←  مزید پڑھیے

گوادر کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا

بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ گوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے۔ نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ حالیہ طوفانی بارشوں کے بعد تشویشناک صورتحال کے باعث گوادر کو آفت←  مزید پڑھیے

موٹے افراد کی تعداد سے متعلق تشویشناک تحقیق سامنے آ گئی

دنیا بھر میں موٹاپے کے شکار افراد کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر گئی ہے اور یہ وبا بڑوں اور بچوں دونوں میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔ یہ بات عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کی گئی ایک←  مزید پڑھیے

سندھ: خسرہ سے 11بچےجاں بحق

سندھ بھرمیں خسرہ وبائی صورت اختیارکرگیا،مزید11بچےجاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق 3ہزارسےزائدبچےخسرہ کاشکارہوئے، غیر سرکاری اعداد شمار میں اموات اور کنفرم کیسز زیادہ ہیں۔ ذرائع کےمطابق این آئی سی ایچ میں 4، سول میں 3، چلڈرن میں 2 بچے زیر علاج←  مزید پڑھیے

بنگلادیش : ہوٹل میں آتشزدگی سے43افرادجاں بحق

بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں 6 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 43 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آگ لگنےکاواقعہ گزشتہ رات کوپیش آیا جہاں عمارت کی ایک منزل میں قائم ریسٹورنٹ میں اچانک آگ←  مزید پڑھیے

اےایس پی شہربانونقوی کی خاندان سمیت سعودی شاہی خاندان کیجانب سے دعوت

اےایس پی شہربانونقوی خاندان سمیت سعودی شاہی مہمان بنیں گی۔ تفصیلات کےمطابق سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نےسفارتخانےمیں اےایس پی شہربانونقوی سےملاقات کی۔ ترجمان سعودی سفارتخانے کےمطابق اےایس پی شہربانو اوراہلخانہ سمیت شاہی مہمان ہوں گی،شہربانو اوراہلخانہ کےشاہی مہمان←  مزید پڑھیے

سرفرازبگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب

سرفرازبگٹی بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق سرفراز بگٹی کے مقابلے میں کسی اور امیدوار نے کاغذات نامزدگی وصول نہیں کئے ۔ سرفراز بگٹی کی بطور وزیر اعلیٰ نامزدگی کااعلان باقاعدہ طور پر کل اسمبلی اجلاس میں کیاجائےگا،بلوچستان اسمبلی←  مزید پڑھیے

محبت کا کرشمہ:محبوبہ کا نام ہونٹوں پر لکھوا لیا

ہندوستانی نوجوان نے اپنے محبوب سے محبت کرنے کا ایک انوکھا طریقہ اپنایا ہے۔ اس نے اپنے ہونٹوں کے اندر اپنے محبوب کا نام لکھو الیا ۔ یہ دعویٰ بھارتی نیوز چینل زی نیوز کی جانب سے کیا گیا تھا←  مزید پڑھیے

نشے میں دھت مشتعل پاکستانی مسافر نے فضائی میزبان کو ٹکر دے ماری

متحدہ عرب امارات  سے اسلام آباد آنے والی ایمریٹس ائیرلائن کی ایک پرواز میں مشتعل مسافر نے فضائی میزبان کو سر سے ٹکر ماردی، اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی، فضائی عملے نے مشتعل مسافر کو←  مزید پڑھیے

روتھس چائلڈفیملی کے سربراہ جیکب روتھس چائلڈ انتقال کر گئے

دنیا کے معروف ترین سرمایہ کاروں میں سے ایک اور بینکاری کے شعبے میں سرفہرست نام جیکب روتھس چائلڈ 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔روتھس چائلڈ کو 1980 کی دہائی میں شہر کے تیز ترین دماغوں میں سے←  مزید پڑھیے

فرانس ہنر مند غیر ملکی کارکنوں کو ٹیلنٹ ویزہ دے گا

فرانس نے ہنر مند غیر ملکی کارکنوں کو ملک میں رہنے اور کام کرنے کی طرف راغب کرنے کے لئے چار سالہ ٹیلنٹ ویزا متعارف کرایا ہے۔ویزا اعلی تعلیم یافتہ اور ہنر مند غیر یورپی کارکنوں کے لئے ڈیزائن کیا←  مزید پڑھیے

شہزادہ ہیری کی حکومتی فیصلے کیخلاف مقدمہ میں ہار

برطانوی شہزادہ ہیری برطانیہ میں سرکاری سکیورٹی نہ دینے کے حکومتی فیصلے کے خلاف مقدمہ ہار گئے۔ برطانوی وزارت داخلہ نے فروری 2020 میں شہزادہ ہیری کو پولیس پروٹیکشن نہ دینے کا فیصلہ کیا تھا جس پر شہزادہ ہیری نے←  مزید پڑھیے

ہائی سکیورٹی زون میں جھگڑا :اڈیالہ جیل کا قیدی قتل

راولپنڈی ہائی سیکورٹی زون اڈیالہ جیل میں قیدیوں میں جھگڑاہوا جس میں ایک قیدی قتل ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق راولپنڈی جھگڑے کے دوران قیدی اعجاز ربانی کو قتل کردیا گیا،جھگڑے کے دوران ایک قیدی اماد علی شدید زخمی،پمز اسپتال منتقل کردیا←  مزید پڑھیے