ماہ شوال کا چاند نظرآنے کی شہادتیں موصول ہونا شروع
شوال کاچانددیکھنےکیلئے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس جاری،ملک بھر سے شہادتیں موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے ۔ شیخوپورہ، سرائے عالمگیر، سکھر اور کراچی سے چار شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔حتمی فیصلہ مرکزی روئت ہلال کمیٹی کرے گی۔ روئیت ہلال کمیٹی اجلاس← مزید پڑھیے