خبریں    ( صفحہ نمبر 5 )

اب واٹس ایپ اسٹیٹس پر رچ لنک پریویو شیئر کیے جا سکیں گے

جلد ہی واٹس ایپ اسٹیسٹس پر شیئر کیے گئے لنک کا پریویو بھی دیکھا جا سکے گا۔ دنیا کی  مشہور میسیجنگ ایپ واٹس ایپ نے ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی ہے جس میں ٹیکسٹ اسٹیٹس اپ ڈیٹس کے←  مزید پڑھیے

میکڈونلڈ کا 30 سال بعد روس سے نکلنے کا فیصلہ

امریکہ کی معروف فاسٹ فوڈ کمپنی میکڈونلڈ نے تیس سال بعد روس سے نکلنے کا فیصلہ کر لیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے اس سے پہلے روس میں قائم اپنے 850 آؤٹ لیٹس←  مزید پڑھیے

لندن: علیم خان، نواز شریف اہم ملاقات

 تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما علیم خان نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق نواز شریف اور علیم خان کے درمیان ملاقات 2 گھنٹے تک جاری رہی۔←  مزید پڑھیے

لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ عاصم ، عمران خان کے سیکیورٹی انچارج تعینات

لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ عاصم عمران خان کے سیکیورٹی انچارج تعینات کر دئیے گئے۔ لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈعاصم ایس ایس جی کمانڈو رہ چکے ہیں، شہباز گل نے ٹوئٹ کی کہ انشاللہ کرنل (ر) عاصم آج سے میری ٹیم کا باقاعدہ حصہ←  مزید پڑھیے

ڈالر 195 کا ہوگیا

ڈالر کی اسپیڈ اور روپے کی بےقدری جاری، انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 2 پیسے مہنگا ہو کر 195 روپے 20 پیسے کا ہوگیا۔ موجودہ حکومت کے آنے کےبعد ڈالر کی قیمت میں اب تک 12 روپے 9 پیسے←  مزید پڑھیے

قرض پروگرام کی بحالی کیلئے حکومت اور آئی ایم ایف کے مذاکرات کل ہوں گے

قرض پروگرام کی بحالی کے لیےآئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان پالیسی مزاکرات کل دوحا میں ہونگے۔ مذاکرات میں شرکت کیلئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل وفد کے ہمراہ دوحا پہنچیں گے۔مزاکرات میں قرض کی اگلی قسط کی فراہمی سے←  مزید پڑھیے

حنیف عباسی ابھی وزیراعظم کے معاون خصوصی کے طور پر کام نہیں کریں گے؛اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت تک حنیف عباسی کو وزیراعظم کے معاون خصوصی کے طور پر کام سے روک دیا۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے حنیف عباسی کے وکیل کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اگرکوئی سزا یافتہ←  مزید پڑھیے

مارگلہ کے جنگلات میں آگ لگانے والے ٹک ٹاکرز نکلے

اسلام آباد: مارگلہ کے جنگلات میں آگ لگانے والے ٹک ٹاکرز نکلے، مارگلہ کے جنگلات میں آگ لگانے والے دو نوجوانوں کی ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں ٹک ٹاکر کو لائیٹر کی مدد سے آگ لگاتے دیکھا جاسکتا ہے، ایک←  مزید پڑھیے

بریگیڈیئرمحمد احمد عالم کی جگہ بریگیڈیئر تجدید ممتاز وزیراعظم کے نئے ملٹری سیکریٹری تعینات

وزیراعظم کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئرمحمد احمد عالم کی خدمات فوج کو واپس، بریگیڈیئر تجدید ممتاز کو وزیراعظم کا نیا ملٹری سیکریٹری تعینات کردیا گیا۔ وزیراعظم کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئرمحمد احمد عالم کی خدمات مدت تعیناتی مکمل ہونے کے بعد پاک←  مزید پڑھیے

عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے سیاسی مخالفین کو ہٹ کریں، پرویز الہیٰ

اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالہیٰ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائےسیاسی مخالفین کو ہٹ کریں۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ وہ←  مزید پڑھیے

پیٹرولیم قیمتوں کا کیا کروں؟ شہباز شریف کا مولانا اور زرداری سے مشورہ

وزیراعظم شہباز شریف نے سابق صدر آصف زرداری اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تجاویز مانگ لیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے دونوں رہنماؤں نے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی جس میں←  مزید پڑھیے

روس یوکرین میں اپنی ایک تہائی افواج کھو چکا ہے، برطانیہ

برطانیہ کا کہنا ہے کہ روس یوکرین میں اپنی ایک تہائی افواج کھو چکا ہے۔ برطانوی ملٹری انٹیلیجنس نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ روس غالباً یوکرین میں تعینات اپنی زمینی فورسز کا ایک تہائی حصہ کھو چکا←  مزید پڑھیے

عمران خان کی سیکیورٹی کیلئے پولیس، ایف سی کی بھاری نفری تعینات

وزیر اعظم اور وفاقی حکومت کی جانب سے عمران خان کی فُول پروف سیکیورٹی کے لیے واضح احکامات کر دئیے گئے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کے بنی گالہ ہاوس کی سیکیورٹی کے لیے پولیس اور ایف سی کے 94←  مزید پڑھیے

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے8 ہزار میٹر سے بلند ایک اور چوٹی سر کر لی

پاکستانی کوہ پیماشہروز کاشف نے 8ہزار میٹر سے بلند ایک اور چوٹی سر کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ شہروز کاشف نے نیپال میں 8516میٹر بلند چوٹی لہوٹسے پر آج سبز ہلالی پرچم بلند کیا۔11روزمیں شہروز کاشف کادوسرا اور 8ہزار←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم کی عمران خان کو چیف سیکیورٹی آفیسر فراہم کرنے کی ہدایت

وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت دے دی۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزارتِ داخلہ کی جانب سے وزیر←  مزید پڑھیے

ایک ہفتے میں آٹے کا20 کلو کا تھیلا 720 روپے تک مہنگا ہوگیا

اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں آٹے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ ادارہ شماریات نے اعدادو شمار جاری کردیئے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں آٹے کا20 کلو کا تھیلا 720 روپے تک مہنگا ہوگیا ۔اسلام←  مزید پڑھیے

عمران خان ویڈیو سامنے لاؤ پھر نواز شریف کا ظرف دیکھنا: مریم نواز

گجرات:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ویڈیو سامنے لاؤ پھر نواز شریف کا ظرف دیکھنا، وہ تمہیں شہباز شریف سے زیادہ سیکیورٹی دے گا۔ انہوں نے پاکستان←  مزید پڑھیے

یوکرین امن مذاکرات میں سنجیدہ نہیں، روس

ماسکو: روس کا کہنا ہے کہ یوکرین امن مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرین میں روس کے خصوصی آپریشن کے آغاز کے بعد ماسکو اور کیف استنبول میں یوکرین جنگ کے حل کے←  مزید پڑھیے

کراچی: شدید گرمی کے دوران کرکٹ میچ، ہیٹ اسٹروک سے باؤلر جاں بحق

کراچی: شہر قائد میں شدید گرمی کے دوران ہونے والے کرکٹ میچ کے دوران نوجوان فاسٹ باؤلر مبینہ طور پر ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق ہو گیا ہے۔ میڈیا کے  مطابق  یہ افسوسناک واقعہ ناظم آباد میں واقع انو بھائی←  مزید پڑھیے

اگر مجھے کچھ ہوا تو قوم نے مجھےانصاف دلانا ہے،عمران خان

فیصل آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ فیصل آباد کے لوگوں کا جنون دیکھ کر اللہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں، سنا ہے فیصل آباد میں نہیں کسانوں کے پاس ڈیزل کی کمی ہے، 2018←  مزید پڑھیے