خبریں    ( صفحہ نمبر 496 )

ترک وزیر خارجہ کی شاہ محمود سے ملاقات، وفود کی سطح پر مذاکرات

ترک وزیرخارجہ کی دفتر خارجہ میں پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی، دونوں ممالک میں وفود کی سطح پر مذاکرات جاری ہیں۔پاکستان کی جانب سے وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جبکہ ترکی کی جانب سے ترک←  مزید پڑھیے

احتساب کے بغیر ملک نہیں بچ سکتا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ ملک میں کرپشن سب سے بڑا مسئلہ ہے اور احتساب کے بغیر ملک نہیں بچ سکتا۔اسلام آباد میں سول سرونٹس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کبھی پاکستان کو اتنے←  مزید پڑھیے

گوگل کا اِن باکس ایپ کو خیر آباد کہنے کا اعلان

گوگل اپنی مشہور اِن باکس ای میل ایپ کو مارچ میں خیرآباد کہہ دے گا۔تقریباً چار برس قبل گوگل نے جی میل کے ساتھ ایک نئی ای میل ایپ متعارف کرائی تھی۔ لیکن اس مدت میں اس میں اتنی تبدیلیاں←  مزید پڑھیے

دانتوں سے ٹارٹر کے داغ مٹانا بہت آسان

دانتوں پر جما میل یا ٹارٹر کس کو پسند ہوسکتا ہے بلکہ اس کا نظر آنا خوفزدہ کردیتا ہے۔یہ پلاک کی بدترین قسم ہے اور یہ اس وقت دانتوں پر نظر آتی ہے جب 3 سنہرے اصولوں برش، خلال اور←  مزید پڑھیے

ناخنوں کی یہ ساخت کینسر کی علامت تو نہیں؟

کینسر ایک سنگین مرض ہے جس کے دوران جسم میں خلیات کی شرح افزائش کنٹرول سے باہر ہوجاتی ہے۔یہ کینسر زدہ خلیات اپنے ارگرد موجود ٹشوز کو تباہ کرنے لگتے ہیں اور صحت مند اعضاءپر حملہ آور ہوجاتے ہیں۔کینسر کی←  مزید پڑھیے

شعیب اختر کا پہلی بار سامنا کرنے پر مچل جانسن نے کیا کہا؟

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل جانسن نے بتایا ہے کہ جب سابق پاکستانی اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کا پہلی بار سامنا کیا تو دنیا کے تیز ترین بولر کا سامنا کرنے سے پہلے کپکپا رہا تھا۔مچل جانسن ہر قسم کی←  مزید پڑھیے

بابر اعظم کے پاس کوہلی سے نمبر ون پوزیشن چھیننے کا موقع

ایشیا کپ میں شریک ٹیموں اور پلیئرز کو رینکنگ میں بہتری کا سنہری موقع میسر آگیا۔ایشیا کپ ہفتے سے یو اے ای میں شروع ہورہا ہے جس میں اچھی پرفارمنس کی بدولت ٹیمیں اور پلیئرز دونوں ہی اپنی رینکنگ پوزیشنز←  مزید پڑھیے

سوپ میں چوہا نکلنے پر ریسٹورانٹ کو 19 کروڑ ڈالر کا نقصان

معروف چینی ریسٹورانٹ فرنچائز کے سوپ میں سے مردہ چوہا نکلنے کے واقعے کے بعد کمپنی کو اسٹاک مارکیٹ میں قدر میں کمی کے باعث 19 کروڑ ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے←  مزید پڑھیے

طیب اردگان کا جائیداد کی خرید و فروخت ملکی کرنسی میں کرنے کا حکم

ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے جائیداد کی خرید و فروخت کو ملکی کرنسی لیرا میں کرنے کا حکم جاری کردیا۔خبررساں ادارے کے مطابق صدارتی حکم نامے میں غیر ملکی کرنسیوں میں ہونے والے تمام پراپرٹی معاہدوں کو لیرا←  مزید پڑھیے

شمالی وزیرستان آپریشن،4 دہشتگرد ہلاک ، 3 اہلکار شہید

راولپنڈی:شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کےدوران 4 دہشتگرد ہلاک جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 3سیکیورٹی اہلکار بھی شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس←  مزید پڑھیے

بیگم کلثوم نواز کی تدفین،پولیس کا سیکیورٹی پلان تشکیل

لاہور:بیگم کلثوم نواز کی تدفین کے حوالے سے پولیس نے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا۔جمعے کوجاتی امرا ءاور ملحقہ 19 مقامات پر 3 شفٹوں میں مسلح پولیس اہلکار ڈیوٹی پر مامور ہوں گے،سیکیورٹی ڈیوٹی کیلئے 3 ایس پیز، 3 ڈی←  مزید پڑھیے

نوازشریف اورمریم نوازجاتی امراء میں موجود،تعزیت کا سلسلہ جاری

لاہور:مسلم لیگ (ن)کے قائدنوازشریف اور ان کی بیٹی مریم نواز جاتی امرا ءمیں موجود ہیں،تعزیت کیلئے آنے والوں کا سلسلہ جاری ہےاہلیہ کلثوم نواز کی وفات پرنوازشریف غم سے چور ہے،جاتی امرا میں سیاسی رہنماؤں اورکارکنوں کا تانتا بندھ گیا۔سابق←  مزید پڑھیے

بیگم کلثوم نوازکی میت جاتی امراء پہنچادی گئی ، تدفین آج ہوگی

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی میت جاتی امرا میں واقع شریف میڈیکل سٹی پہنچا دی گئی ،انہیں آج جاتی امراءمیں سسر محمد شریف کے پہلو میں سپرد خاک کیا جائے گا۔ جمعے کوسابق وزیراعظم نواز←  مزید پڑھیے

پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں ،امریکا

واشنگنٹن:امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیدر نوریٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں ۔امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیدر نوریٹ نے پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کے دورہ پاکستان سے متعلق←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم کو فرانسیسی صدر کا فون، دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین

وزیر اعظم عمران خان کو فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ٹیلی فون کرکے دو طرفہ تجارتی تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا اور دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کو فرانسیسی←  مزید پڑھیے

نہار منہ یہ مشروب پینا فائدہ مند

ادرک بہت عام استعمال ہونے والی چیز ہے جو لگ بھگ پاکستان میں ہر کھانے کا حصہ ہوتی ہے۔مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ صحت کے لیے کتنی بہترین چیز ہے ؟ بدہضمی سے لے کر جسمانی دفاعی←  مزید پڑھیے

بے وقت بھوک لگنے پر کبھی یہ چیز نہ کھائیں

سموسے کھانا کس کو پسند نہیں ہوگا، پاکستان میں تو بے وقت بھوک کو مٹانے کے لیے اسے بہت شوق سے کھایا جاتا ہے۔اگر آپ کو بھی اسے کھانا پسند ہے تو کبھی سوچا کہ صحت کے لیے فائدہ مند←  مزید پڑھیے

گوشت میں دھنس جانے والے ناخن سے پریشان؟

ناخن گوشت میں گھس جانا کافی تکلیف دہ ہوتا ہے اور انفیکشن کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ایسا ہونے پر کئی بار تو دل کرتا ہے کہ ناخن پکڑ کر اس وقت تک کھینچیں جب تک وہ باہر نکل نہ←  مزید پڑھیے

ایپل کے سب سے طاقتور اور تیز ترین آئی فونز متعارف

ایپل نے اپنے نئے آئی فونز کو متعارف کرا دیا ہے۔ آئی فون ایکس ایس اور ایکس ایس میکس ڈیزائن کے لحاظ سے گزشتہ سال کے آئی فون ایکس سے ملتے جلتے ہیں۔ایپل کے ہیڈکوارٹر میں ہونے والے ایونٹ میں←  مزید پڑھیے

چینی صارف کا آئی فون گاڑی میں پھٹ پڑا

اگر آپ بھی اپنا آئی فون کسی آفیشل ایپل اسٹور سے ٹھیک نہیں کراتے تو یقیناً یہ فوٹیج دیکھنے کے بعد آپ اپنا خیال تبدیل کرلیں گے۔چین میں ایک آئی فون صارف کو موٹر وے پر اپنی گاڑی اس وقت←  مزید پڑھیے