خبریں    ( صفحہ نمبر 495 )

صحرا میں خود کو پودے سے الگ کرکے آگے بڑھنے والا پودا

شمال مغربی میکسکو کے ریگستانوں میں عام پائے جانے والے ایک کیکٹس کو کریپنگ ڈیول یعنی رینگنے والا شیطان کہا جاتا ہے کیونکہ یہ لق و دق صحرا میں آگے بڑھنے والا واحد کیکٹس پودا ہے۔ ایک جانب تو یہ←  مزید پڑھیے

سری دیوی کی موت حادثاتی نہیں قتل تھا،سابق اسسٹنٹ کمشنر دہلی

سابق اسسٹنٹ کمشنر دہلی وید بھوشن نے دعوی کیا ہے کہ معروف اداکارہ سری دیوی کو باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے قتل کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق پولیس افسر وید بھوشن  نے ایک پریس کانفرنس میں انکشاف←  مزید پڑھیے

جنسی استحصال کا شکار پاکستانی مرد ماڈل بھی سامنے آگیا

پاکستانی شوبز اور فیشن انڈسٹری میں عورتوں کے بعد پہلی بار مرد بھی ٴمی ٹوٴ مہم کا حصہ بن گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ماڈل مجاہد رسول نے فوٹو گرافر عظیم ثانی پر جنسی ہراسانی کا الزام لگا دیا ، گفتگو←  مزید پڑھیے

کراچی میں سال کا گرم ترین دن۔۔

شہر قائد میں سال کا گرم ترین دن ہے اور دن بارہ بجے ہی درجہ حرارت 41 ڈگری تک جاپہنچا ہے۔نجی ٹی وی  کے مطابق سندھ اور بلوچستان میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے، کئی علاقوں میں دن 12←  مزید پڑھیے

رمضان کی آمد، پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ

ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ ہی شہر میں پھلوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ سبزی منڈی ہول سیلرز کے مطابق شہر میں ہول سیل مارکیٹ میں کیلے 30 روپے فی درجن اضافے سے 120روپے کے ہوگئے جب کہ←  مزید پڑھیے

پاکستان کے حق میں تاریخی فیصلہ آگیا

پی ای ٹی ڈیوٹی تلافی کیس میں ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن نے یورپی یونین کے خلاف پاکستان کے حق میں تاریخی فیصلہ دے دیا۔ ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے اعلیٰ ترین ادارے نے معروف پی ای ٹی ڈیوٹی تلافی کیس میں پاکستان←  مزید پڑھیے

2018-19 کا فنانس بل ترامیم کے ساتھ منظور

 قومی اسمبلی نے 5 ہزار 200 ارب روپے مالیت کا مالی سال 2018-19 کا فنانس بل ترامیم کے ساتھ منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جو لوگ ڈالر اکائونٹ←  مزید پڑھیے

افغانستان ، سٹیڈیم میں یکے بعد دیگرے کئی دھماکے، 8افراد ہلاک ، 45زخمی

افغانستان کے شہر جلال آباد کے سٹیڈیم میں یکے بعد دیگرے ہونے والے کئی دھماکوں میں 8افراد ہلاک اور 45زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق دھماکے اس وقت کئے گئے جب سٹیڈیم میں مقامی ٹیموں کا کرکٹ میچ جاری تھا۔←  مزید پڑھیے

نیب کرپشن کو فروغ نہیں دینےدیگا،چیئرمین

قومی احتساب بیورو  نیب کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نےکہا کہ  ہم نے ڈبل شاہ کو سنگل شاہ بنا دیا، نیب احتساب سب کے لیے کی پالیسی پر کارفرما ہے، ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح←  مزید پڑھیے

سعودی خطیب نے رمضان میں سگریٹ نوشی کرنے والوں کی بڑی مشکل حل کردی

ریاض: شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز جامع مسجد کے خطیب شیخ زاید العتیبی نے کہا ہے کہ لوگ اپنے کردار و گفتار کی اصلاح کے لئے ماہ رمضان کے روزوں سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور سگریٹ نوشی جیسی بری عادت سے←  مزید پڑھیے

ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ سے پاکستانی طالبہ سمیت 10افراد ہلاک

ٹیکساس:امریکی ریاست ٹیکساس کے ایک اسکول میں طالبعلم کی  فائرنگ سے پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ سمیت 10افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ہفتے کو امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سانتافے کےہائی اسکول میں طالبعلم نے اندھا دھند فائرنگ کردی ،جس←  مزید پڑھیے

اقوام متحدہ کا اسرائیلی کارروائیوں کی تحقیقات کیلئے کمیشن غزہ بھیجنے کا فیصلہ

نیویارک:اقوام متحدہ نے فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی کارروائیوں کی تحقیقات کیلئے کمیشن غزہ بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق میں 29ممالک  نے کمیشن غزہ بھیجنے کی قرار داد کی حمایت کی ،منظور کردہ قرار داد کے←  مزید پڑھیے

بھارت نے اپنی ہی سفارت کار کو جاسوس قرار دے دیا

نئی دہلی:بھارت نے پاکستان میں تعینات رہنے والی اپنی ہی سفارت کار کو جاسوس قرار دے دیا۔ نئی دہلی کی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے قراردیا ہے کہ  اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن میں تعینات رہنے والی سفارت کار←  مزید پڑھیے

غزہ میں اسرائیلی مظالم کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے،وزیراعظم

استنبول:وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عالمی طاقتوں سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی مظالم کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے، پاکستان ہمیشہ فلسطینی  عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ ہفتے کوترکی کے شہر استنبول میں فلسطین کی صورتحال←  مزید پڑھیے

نقیب اللہ قتل کیس: راؤ انوار اور دیگر ملزمان انسدا د دہشتگردی عدالت میں پیش

کراچی: انسداد دہشتگردی کی ایک عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار اور دیگرملزمان کو پیش کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق،ہفتے کو کراچی کی انسداددہشتگردی عدالت میں بند کمرے میں نقیب اللہ←  مزید پڑھیے

وزیراعلیٰ پنجاب کی ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کے واقعے کی مذمت

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ درس گاہوں میں ایسے واقعات روکنے کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق ،ہفتے کو وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سماجی رابطے←  مزید پڑھیے

ایف اے ٹی ایف کے تحفظات دور کرنے کیلئے ایکشن پلان تیار

پاکستان نے دہشت گردوں کے معاون ممالک سے متعلق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس  کے ذیلی ادارے ایشیا پیسیفک گروپ کے لیے منی لانڈرنگ کے خلاف اٹھائے جانے والے تمام اقدامات سے متعلق حتمی رپورٹ اور ایکشن پلان تیار کرلیا۔ گزشتہ←  مزید پڑھیے

رمضان ذائقہ:چائینز سموسے کی آسان ترکیب

اجزا چکن۔۔۔۔ آدھ کلو (بون لیس) انڈے۔۔۔۔5 عدد (ابلے ہوئے) دودھ۔۔۔۔ آدھ کلو آلو۔۔۔۔ آدھ کلو گھی۔۔۔۔ ڈیڑھ کپ نمک۔۔۔۔ حسب ذائقہ کالی مرچ۔۔۔۔ حسب ذائقہ سموسہ پٹی۔۔۔۔ حسب ضرورت ترکیب برتن میں چکن اور آلو کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے←  مزید پڑھیے

رمضان ذائقہ:کلب سینڈوچز

اجزا: .1وائٹ بریڈ چھ سلائس .2مکھن ایک چائے کا چمچ .3نمک حسب ضرورت .4کالی مرچ پسی ہوئی حسب ضرورت .5چکن بریسٹ 350 گرام .6چیز سلائس حسب ضرورت .7مایونیز چار کھانے کے چمچ .8ٹماٹر دو عدد .9سلاد پتہ بنانے کا طریقہ:←  مزید پڑھیے

رمضان ذائقہ:چائینز مکس ویجی ٹیبل بنانے کی ترکیب

اجزا: .1چکن بون لیس 250گرام .2 نمک حسب ذائقہ .3کالی مرچ 1/2کھانے کے چمچ .4 سفید مرچ 1/2کھانے کے چمچ .5 سویا ساس چائینز سالٹ 2کھانے کے چمچ .6 سرکہ 2کھانے کے چمچ .7 گاجر 250 گرام .8 شملہ مرچ←  مزید پڑھیے