خبریں    ( صفحہ نمبر 4 )

عید کیلئے پردیسیوں کاریلوے سٹیشن پررش،گھروں کو واپسی

عیدالفطرپیاروں کیساتھ منانےکیلئےجانے والے پردیسیوں کا لاہورریلوے سٹیشن پر رش بڑھ گیا۔ لاہورسے دیگرشہروں میں جانے والے پردیسیوں کو ٹکٹوں کے حصول میں مشکلات کاسامنا،بلیک میں ٹکٹ خریدنےپرمجبور ہیں۔ ریلوے کی جانب سے4 عید سپیشل ٹرینیں بھی اپنے سفرپررواں دواں←  مزید پڑھیے

شوال کا چاند دیکھنےکیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس جاری

شوال کاچانددیکھنےکیلئے رویت ہلال کمیٹی کااجلاس جاری،سپارکو کی جانب سے پہلی دفعہ آپٹیکل ٹیلی سکاپ مشین نصب کر دی گئی۔ روئیت ہلال کمیٹی اجلاس کی صدارت چیئرمین کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد وزارت مذہبی امور کے مرکزی دفتر کوہسار بلاک میں←  مزید پڑھیے

خاتون کے نام سے خطوط ایک ہی شخص نے لکھے ، فورنزک رپورٹ

ذرائع کے مطابق عدالت عظمیٰ اور عدالت عالیہ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط لکھنے والا ایک ہی شخص ہے ، خطوط کی ہینڈ رائیٹنگ کی فرانزک رپورٹ سی ٹی ڈی کو موصول ہو گئی ۔رپورٹ میں کہا گیا ہے←  مزید پڑھیے

شام، بارودی سرنگ میں دھماکے سے 8 بچے جاں بحق اور 2 زخمی

شام میں بارودی مواد پھٹنے سے 8 بچے جاں بحق جب کہ ایک خاتون اور ایک بچہ زخمی بھی ہوئے۔ واقعہ شام کے جنوبی صوبے دراء کے میدانی علاقے میں پیش آیا جہاں بچے کھیل رہے تھے کہ اچانک دھماکا←  مزید پڑھیے

اسرائیل نے ڈبلیو ایچ او کوالشفاہسپتال تک جانے کی اجازت دیدی

اسرائیل نے بدترین جنگی جرائم کے بعد عالمی ادارہ صحت کی ٹیم کو الشفا اسپتال کی رسائی دے دی جس کے بعد وہاں کی ہولناک تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کی ٹیم کا کہنا ہے کہ بعض لاشوں←  مزید پڑھیے

اسرائیلی سفارتخانے بھی اب غیر محفوظ ہیں ،ایرانی آرمی چیف

یران کے سپریم لیڈر کے چیف ایڈوائزر برائے عسکری امور میجر جنرل رحیم صفوی نے دمشق میں تہران کے سفارت خانے پرحملے کےردعمل میں کہا کہ اسرائیلی سفارت خانے اب محفوظ نہیں ہیں۔ گزشتہ روز اسرائیلی حملے میں ہلاک ہونے←  مزید پڑھیے

غزہ میں مصنوعی ذہانت کےبطور ہتھیار استعمال پر انتونو گوتریس کا اظہارِ تشویشناک

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا کہ اسرائیلی فوج کا غزہ کی پٹی میں مصنوعی ذہانت کا بطور ہتھیار استعمال انتہائی تشویشناک ہے، زندگی موت کے فیصلوں کو الگورتھم کی مدد سے چلنے والےانٹرنیٹ اکاؤنٹس کے سپرد کرنا←  مزید پڑھیے

مودی کی حکومت؛بھارت میں کرپشن کا بازار گرم

مودی سرکار کے دور حکومت میں بھارت کرپشن کا گڑھ بن گیا ، نامور کمپنیاں اپنے کرپشن کیسز چھپانے کیلئےرشوت دینےلگیں۔ مودی سرکار اور آدتیہ برلا گروپ کی کرپشن کا گٹھ جوڑ بےنقاب،مودی سرکار کی کرپشن کہانیاں کسی سے ڈھکی←  مزید پڑھیے

اسرائیل: نیتن یاہو کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آگئے

اسرائیل کے بڑے شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے ریکارڈ کیے گئے۔ نیتن یاہو کیخلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ تل ابیب میں مظاہرین پرکارچڑھادی گئی جس کی زد میں آکر پانچ افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں سے ایک کی حالت←  مزید پڑھیے

راولپنڈی،لیٹرباکس سے ملنے والے اعلیٰ شخصیات کےنام 4خطوط کس نے لکھے؟

راولپنڈی ڈھوک گجراں کے ڈاکخانے کے لیٹر باکس سے اعلیٰ شخصیات کے نام چار خطوط برآمد ہوئے۔ ذرائع کے مطابق 4مشکوک خطوط چیف جسٹس آف پاکستان، وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلیٰ پنجاب کو ارسال کئے گئے تھے۔ کسی شخص کا نام،←  مزید پڑھیے

جیکی شروف نے مداح کو تھپڑ کیوں مارا؟

اداکار جیکی شروف نے سیلفی لینے والے مداح کے سر پر تھپڑ مار دیا۔ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں جیکی شروف نے ممبئی میں مداحوں سے ملاقات کی، منفرد لباس میں ملبوس←  مزید پڑھیے

پہلی عید سپیشل ٹرین آج کراچی سے پشاور کیلئے روانہ ہوگی

ریلوے حکام کا عیدالفطرکیلئے4سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان،پہلی آج کراچی سے روانہ ہوگی۔ عیدالفطرکےحوالے سےکراچی سے دو خصوصی ٹرئینیں اندرون ملک کے لئے شیڈول ہیں ۔پہلی عید اسپیشل ٹرین آج شام چھ بجے کراچی کینٹ اسٹیشن سے پشاور کےلیے روانہ←  مزید پڑھیے

ٹرین میں لڑکا سپائڈر مین بن گیا، وجہ آپ بھی جانیے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بھارتی شہری کو بھیڑ سے بھری ٹرین میں بیت الخلا جانے کیلئے ’اسپائیڈرمین‘ بننا پڑا۔ اگرچہ کچھ لوگ اس صورت حال سے کافی محظوظ ہورہے ہیں لیکن یہ ویڈیو ان اہم چیلنجز کی بھی نشاندہی←  مزید پڑھیے

چین میں عجیب و غریب واقعہ،نہر کا رنگ نیلا ہوگیا

چین میں عجیب و غریب واقعہ ،دریائی نہر کا رنگ اچانک نیلا ہوگیا۔ چین میں ایک نہر نے مقامی افراد میں اس وقت تجسس پیدا کر دیا جب اس کا رنگ اچانک سے چمکدار نیلے رنگ میں تبدیل ہو گیا۔←  مزید پڑھیے

امیرترین خاتون کے انوکھے کام نے سب کو حیران کردیا

امیرترین خاتون نےمرنےسےقبل تمام جائیداداپنی گھریلوملازمہ کےنام کردی،جس پرخاتون کےبھتیجوں کوبڑادھچکالگا۔ میڈیارپورٹ کےمطابق اطالوی خاتون کاانتقال 80 سال کی عمر میں ہوا ہے۔جوکےاٹلی کی امیر اور اثر و رسوخ والی خاتون تھی ، خاتون کے رشتہ داروں کو اس وقت←  مزید پڑھیے

دنیا کی مہنگی ترین مشروم میں کیا ہے؟

دنیا کی مہنگی ترین جاپانی مٹسوتیکے مشروم، ایک پاؤنڈ کی قیمت 500 امریکی ڈالرز کے مساوی ہے۔ گوکہ مٹسوتیکے یا متا کے مشروم جزیرہ نما کوریا، چین اور یہاں تک کہ امریکا میں بھی کاشت کی جاتی ہے لیکن اس←  مزید پڑھیے

22دن کے وقفے سے جڑواں بچوں کی پیدائش

برطانیہ میں خاتون نے مختلف اسپتالوں میں 22 دن کے وقفے سے اپنے جڑواں بچوں کو جنم دیا ۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کیلی ڈوئل نامی ایک خاتون 2020ء میں جڑواں بچوں کے ساتھ حاملہ تھیں، ان کی←  مزید پڑھیے

محکمہ موسمیات نے بارش کی خوشخبری سنادی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ مری اور گلیات میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک←  مزید پڑھیے

حکومت کی طرف سے عازمین حج کیلئے ہدایات جاری

حکومت کی طرف سے   عازمین حج کیلئے ہدایات جاری کری گئی ہیں  ۔ تفصیلا ت کے مطابق وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے بتایا کہ حج پروازیں 9 مئی سے 9 جون چلائی جائیں گی تمام عازمینِ حج کیلئے سمارٹ←  مزید پڑھیے

گوگل میپس میں شامل ہونے والے نئے فیچرز بارے آپ جانتے ہیں ؟

گوگل نے اپنی مقبول سروس میپس کے لیے چند نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ صارفین کے لیے اہم مقامات اور میپس کمیونٹی سے متعلق مددگار لسٹس کو دریافت←  مزید پڑھیے