خبریں    ( صفحہ نمبر 316 )

روس نے یوکرین میں یورپ کے سب سے بڑے نیوکلیئر پلانٹ پر قبضہ کر لیا

روس نے یوکرین جنگ کے 9ویں روز یورپ کے سب سے بڑے جوہری پاور پلانٹ زاپوریزیہ پر قبضہ کر لیا ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ اس علاقے میں لڑائی کے نتیجے میں آگ لگ گئی←  مزید پڑھیے

ایسا ملک جہاں شادی کرنے کے لاکھوں روپے ملیں گے

اٹلی کے شہر لازیو کی مقامی حکومت نے شادی کرنے والے جوڑوں کو لاکھوں روپے دینے کی پیشکش کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لازیو کے حکومتی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے←  مزید پڑھیے

معروف اداکار مسعود اختر انتقال کر گئے

ماضی کے معروف اداکار مسعود اختر طویل علالت کے بعد 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اداکار مسعود اختر میں چند روز قبل پھیپھڑوں کی تشخیص ہوئی تھی اور وہ گزشتہ ایک ماہ سے لاہور کے اسپتال میں←  مزید پڑھیے

روس میں فیس بک ، ٹوئٹر اور یوٹیوب پر پابندی عائد

روس کی جانب سے فیس بک ، ٹوئٹر اور یوٹیوب پر پابندی عائد کر دی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق روس کے میڈیا کے نگران ادارے نے ٹوئٹر تک رسائی کو بند کر دیا۔روس میں ٹوئٹر کے ساتھ ساتھ فیس←  مزید پڑھیے

عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ کی دورہ یوکرین کی پیشکش

جوہری تنصیبات کی سلامتی کے لیے عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ نےدورہ یوکرین کی پیشکش کر دی۔ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ رافائیل گروسی نے پیشکش کی ہے کہ وہ یوکرئنی جوہری تنصیبات کی سلامتی سے متعلق مذاکرات←  مزید پڑھیے

پاکستان نے 27 میں سے 26 شرائط پوری کر لیں، گرے لسٹ میں برقرار،فیٹف

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ممکنہ طور پر اس سال جون تک گرے لسٹ میں رہے گا۔ ایف اے ٹی ایف کے اعلامیہ کےمطابق،، پاکستان نے 27 میں←  مزید پڑھیے

نیٹو کا روس یوکرین تنازع میں مداخلت سےانکار

برسلز: نیٹو نے نو فلائی زون کے نفاذ سے انکار کر دیا۔یوکرین کو جنگی طیارے بھی فراہم نہیں کیے جائیں گے۔ برسلز میں نیٹو اور یورپی یونین کے ہیڈ آفس میں رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس←  مزید پڑھیے

پشاور خودکش دھماکے کا مقدمہ درج

پشاور: خیبر پختونخوا کے مرکزی شہر پشاور میں خودکش دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کر لیا گیا۔ پشاور دھماکے کا مقدمہ ایس ایچ او تھانہ خان رازق کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمہ میں قتل،←  مزید پڑھیے

کہیں پہ نگاہیں ۔۔ کہیں پہ نشانہ ۔۔۔ بھارتی میڈیا کی بوکھلاہٹ

کہیں پہ نگاہیں ۔۔ کہیں پہ نشانہ ۔۔۔ بھارتی میڈیا کی بوکھلاہٹ اور نالائقی نے دنیا کو ہی حیران کر دیا۔ بھارتی نیوز اینکرز ہمیشہ سے اپنی بد تمیزی اور لا علمی سے جانے جاتے ہیں، جو اپنے شو میں←  مزید پڑھیے

روس نے بی بی سی پر پابندی عائد کردی

یوکرین حملے کے بعد جہاں برطانیہ اور امریکا کا روس پر پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے، وہیں روس بھی ان پابندیوں کی گیم میں پیچھے نہیں، اب روس نے بی بی سی پر پابندی عائد کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں ملازمہ کر ہراساں کرنے پر غیر ملکی کو 8 ماہ قید

سعودی عرب کے شہرمکہ مکرمہ میں خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے پر ایک عرب غیر ملکی کو 8 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق خاتون نے عدالت کے سامنے اس واقع کی قسم اٹھائی اور←  مزید پڑھیے

سینئر صحافی اطہر متین قتل کیس: عینی شاہدین نے ملزم کو شناخت کرلیا

صحافی اطہر متین قتل کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں گرفتار ملزم اشرف کی شناخت پریڈ ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق مقدمے کے تین عینی شاہدین نے ملزم کو شناخت کرلیا ہے، پولیس نے شناخت پریڈ میں ملزم کے←  مزید پڑھیے

پشاور دھماکہ، وزیر اعظم عمران خان کی مذمت، رپورٹ طلب

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی جبکہ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو فوری امداد فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیر داخلہ←  مزید پڑھیے

زیلنسکی نے یوکرین کے لیے غیر ملکی ‘رضاکاروں’ کی تعداد ظاہر کردی

زیلنسکی نے جمعرات کو کہا کہ تقریباً 16,000 غیر ملکی "رضاکار" روس کے خلاف لڑنے کے لیے یوکرین جا رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ عسکریت پسند آ رہے ہیں کیونکہ ملک کو بیرون ملک سے زبردست فوجی امداد مل رہی ہے۔←  مزید پڑھیے

پشاور جامع مسجد دھماکہ، 30 افراد شہید 50 زخمی

پشاور: کوچہ رسالدار کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران دھماکا ہوا ہے ، جس میں 30 افراد شہید جبکہ 50 سے زائد شہری زخمی ہیں۔ جن میں کئی کی حالت بھی تشویشناک ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت←  مزید پڑھیے

روس کے 9 ہزار فوجی مار دیئے، یوکرین کے صدر کا دعویٰ

کیف: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی حملے کے بعد سے اب تک 9 ہزار روسی فوجیوں کے ہلاک ہونے کا دعویٰ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اپنے ایک←  مزید پڑھیے

مغوی بچیاں بازیاب کرائیں، ورنہ آئی جی سندھ کے خلاف کارروائی ہوگی، سپریم کورٹ

عدالت نے سندھ پولیس اورجے آئی ٹی کی پیشرفت رپورٹ مسترد کردی، چیف جسٹس نے ایس ایس سائوتھ کراچی کی سرزنش کی کہا کہآج کے دور میں کسی کوڈھونڈنا کون سا مشکل کام ہے، صرف عقلمندی سے تفتیش کی ضرورت←  مزید پڑھیے

جنگی حالات: یوکرین پر بٹ کوائن کے عطیات کی بارش

یوکرین پر روسی حملے کے بعد ملک کو مالی مشکلات کا سامنا ہے، جس کے لیے عوام سے عطیات کی اپیل کی جارہی ہیں، حیران کن طور پر عوام اس مشکل وقت میں ملک کا ساتھ دینے اور مالی مدد←  مزید پڑھیے

ہرن سے انسان میں منتقل ہونے والا پہلا کورونا کیس دریافت

کینیڈا کے سائنسدانوں نے ہرن سے انسان میں منتقل ہونے والا پہلا کورونا کیس دریافت کرلیا ہے۔ سائنسدانوں نے تحقیقی مطالعہ کے لیے کینیڈا بھر میں شکار کے لیے مارے جانے والے سینکڑوں ہرنوں سے نمونے لیے جس میں تین←  مزید پڑھیے

روس یوکرین جنگ، گوگل نے بھی روس پر پابندی عائد کر دی

روس یوکرین جنگ کے بعد روس کو کئی پابندیوں کا سامنا ہے، اور اب گوگل نے یورپ بھر میں پلے ایپ اسٹور سے روسی میڈیا آر ٹی اور اسپانتک سے منسلک ایپس کو بلاک کر دیا ہے۔ جبکہ یوکرینی عوام←  مزید پڑھیے