– حکومت کو سندھ کے مستقبل کو بچانے کے لیے غیر قانونی نہروں کی تعمیر کو منسوخ کرنا چاہیے: اے ٹی
(نامہ نگار خصوصی؛رمیش راجہ) سندھیانی تحریک اور عوامی تحریک نے سندھ کو درپیش مسائل جیسے غیر قانونی پانی کی تقسیم، ماحولیاتی تباہی، زمینوں پر قبضہ اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے مشترکہ کوششوں کا آغاز کیا ہے۔ پریس← مزید پڑھیے