fbpx
خبریں
  • شادی شدہ افراد کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟سائنسدانوں نے بتا دیا  ←  سائنسدانوں نے شادی شدہ افراد پر مرتب ہونے والے ایک عجیب اثر کا انکشاف کیا ہے۔ امریکا کی Binghamton یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ شریک حیات سے تعاون نہ ملنے کا احساس جسمانی تناؤ میں اضافہ کرتا ہے۔درحقیقت اس احساس سے جسم میں تناؤ کا باعث بننے والے
  • ایکس(ٹویٹر) صارفین کو اب سالانہ فیس ادا کرنا ہوگی  ←  ایکس کے نئے صارفین کو بنیادی فیچرز استعمال کرنے کے لیے فیس ادا کرنا ہوگی۔ ایلون مسک نے اکتوبر 2023 میں نیوزی لینڈ اور فلپائن میں ایک نئے سبسکرپشن پروگرام کا آغاز کیا تھا، جس کے تحت سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نئے اکاؤنٹ بنانے والے افراد کو اپنے فون
  • ناسا مریخ کے نمونوں کو زمین تک پہنچانے کے لیے جدید ڈیزائن کا متلاشی  ←  امریکی خلائی ادارے ناسا نے کہا ہے کہ وہ مریخ سے قیمتی نمونوں کو زمین تک پہنچانے کے لیے جدید ڈیزائن کا متلاشی  ہے۔ مریخ کے نمونوں کو زمین پر لانا گزشتہ دو دہائیوں سے بین الاقوامی سیاروں کی تلاش کا ایک مقصد رہا ہے۔ناسا کا پرسیورنس روور 2021 میں
  • چینی کمپنی کی اپنے ملازمین کو اداس ہونے پر خوشخبری  ←  چینی کمپنی فیٹ ڈونگ لائی کی جانب سے ملازمین کو آفر دی گئی کہ اگر اداس ہیں تو کام چھوڑیں اور گھر چلے جائیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کمپنی نے کسی بھی وجہ سے اداسی کا شکار ملازمین کیلئے’sad leave‘ متعارف کروائی ہیں۔بتایا جارہا ہے کہ ملازم سالانہ دس’sad
  • پوپ گلوکار نے جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان کردیا  ←  مشہور پوپ سنگر،اداکار اور یو ٹیوبر داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان کردیا۔ جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ سنگر اور یوٹیوبر داؤد کم نے سوشل میڈیا پر جنوبی کوریا کے شہر ان شن میں مسجد بنانے کا اعلان کیا۔ سنگر داؤد کم
  • اسرائیلی باشندوں کی ایران پرحملے کی مخالفت  ←  اسرائیلی شہریوں نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر ڈرونز اور میزائل حملوں کا جواب دینے کی مخالفت کردی۔ عبرانی یونیورسٹی یروشلم کی طرف سے کیے گئے ایک حالیہ سروے میں 52 فیصد اسرائیلیوں نے ایرانی حملے کا جواب دینے کی مخالفت کی۔ ان افراد کا خیال تھا کہ اس
  • متحدہ عرب امارات میں بارشوں سے تباہی، 18 افراد جاں بحق  ←  خلیجی ممالک میں   شدید بارشوں کے باعث  متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں  ، عمان میں اتوار کے روز سیلاب میں ایک گاڑی بہہ جانے کے بعداسکول کے  دس   بچے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ جب ڈرائیور نے شرقیہ کے علاقے المدیبی میں ایک بھری ہوئی وادی کو عبور کرنے کی
  • سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کا پہلا دن مکمل  ←  سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت جاری ہے اور منگل کی سہ پہر تک 12 رکنی پینل کے لیے چھ ججوں کا انتخاب کیا جا چکا ہے۔ ٹرمپ کے خلاف مقدمے کا پہلا دن پیر کے روز ختم ہوا جس میں کسی جج یا متبادل
  • کیا اردن کی شہزادی ایرانی میزائل مار گرانے کے آپریشن میں شر یک تھی؟  ←  اردن کے شاہ حسین ثانی مرحوم اور ملکہ نور کی بیٹی شہزادی سلمٰی کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ اسرائیل پر حملے کے لیے اڑائے گئے ایرانی ڈرونز کو مار گرانے کے عمل میں شریک تھی۔ یہ خبر مکمل طور پر فیک ہے مگر انٹرنیٹ پر بہت تیزی
  • شادی کے بعد خواتین کتنا کام کرتی ہیں ؟  ←  محققین کا کہنا ہے کہ جدید دنیا میں میاں بیوی کے برابر گھریلو کام کاج کرنے کا تصور پایا جاتا ہے مگر حقیقت میں اب بھی گھر میں خواتین ہی کو زیادہ کام کرنا پڑتا ہے- ویب سائٹ ’secretlifeofmom.com‘ کے مطابق یونیورسٹی آف مشی گن کے ماہرین کی ٹیم نے