ذوالقرنین ہندل کی تحاریر
ذوالقرنین ہندل
چوہدری ذوالقرنین ہندل گوجرانوالہ سے تعلق رکھتے ہیں،مکینیکل انجینیئر، اور وائس آف سوسائٹی کے سی ای او ہیں۔

تبدیلی کہاں ہے؟۔۔۔۔ذوالقرنین ہندل

ہم سب بھی دنیا میں موجود ایسی قوم کا حصہ ہیں،جن کی اکثریت عملی لحاظ سے سست اور کاہل ہے۔ایسی قوم جس نے بڑے قابل ، ذہین اور تاریخ دان دیئے ہوں۔مگر اس کی اکثریت عملی لحاظ سے سست اور←  مزید پڑھیے

بے روزگار انجینئرز ۔۔۔۔ذوالقرنین ہندل

اعزاز جیسے کتنے ہی انجینئرز ہوں گے جنہوں نے انٹرمیڈیٹ میں سخت محنت کی بدولت انجینئرنگ یونیورسٹیز میں داخلہ لیا ہوگا۔یہ لمحات واقعی ان کے اور گھر والوں کے لئے مسرت کا باعث بنے ہوں گے۔والدین کے چہروں کی چمک←  مزید پڑھیے

الیکشن اور ضلع گوجرانوالہ کی سیاسی و انتخابی صورتحال۔۔ذوالقرنین ہندل

گوجرانوالہ پہلوانوں کا شہر،خوش خوراک لوگوں کا مسکن،حسن پرستوں اور مہمان نوازوں کا گھر ہے۔گوجرانوالہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا پانچواں بڑا شہر ہے۔جو رقبہ کے لحاظ سے3198kmsqپر پھیلا ہوا ہے۔شہر کی کل آبادی 2238243نفوس پر مشتمل ہے۔گوجرانوالہ کو←  مزید پڑھیے

تھیلیسیمیاء کا عالمی دن اور پاکستان ۔۔۔ذوالقرنین ہندل

دنیا بھر میں ہر سال 8مئی کو تھیلیسیمیاء کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔مختلف سیمینارز منعقد ہوتے ہیں،جس میں تھیلیسیمیاء کے بچاؤ کے حوالے سے لوگوں میں شعور اجاگر کیا جاتا ہے۔تھیلیسیمیاء ایک موذی مرض ہے۔جو سرخ خون کے ذرات←  مزید پڑھیے

بجٹ و ترقیاتی سروے کی حقیقت۔۔۔۔ذوالقرنین ہندل

دو روز قبل  پارلیمنٹ میں مسلم لیگ ن کے وزیر خزانہ مفتاع اسماعیل نے اپنی حکومت کی طرف سے آخری بجٹ2018-19پیش کیا ۔جس کا حجم 59کھرب32ارب50کروڑ روپے مختص کیا گیا۔جس میں ترقیاتی بجٹ 20کھرب143ارب جبکہ پی ایس ڈی پی کے←  مزید پڑھیے

ہماری سلامتی کو لاحق اندرونی خطرات۔۔ذوالقرنین ہندل

آج پاکستان مختلف  خطرات کی وجہ سے متعدد محاذ  پر الجھا ہوا ہے۔ایسا تصور کیا جاتا ہے کہ کسی بھی ملک کی سیاست کا ماحول اس کے جغرافیائی مقام کی اہمیت پر منحصر ہے۔ کسی بھی ملک کے لئے اس←  مزید پڑھیے

سماجی و اقتصادی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹیں۔۔ذوالقرنین ہندل

پاکستان ایک جنوبی ایشیائی ملک ہے ،جو مشرق وسطی اور وسط ایشیاء کے پار قریب ترین ملک ہے۔پاکستان کی جغرافیائی اہمیت کا اندازہ لگاتے ہوئے دنیا و خطے کی بہت سی طاقتیں اس پر اپنی نظریں جمائے ہوئے ہیں۔پاکستان کو←  مزید پڑھیے

ہمارا نظام تعلیم۔۔ذوالقرنین ہندل

دنیا بھر میں تعلیم کی اہمیت کا اندازہ نت نئی و حیرت انگیز ہونے والی ایجادات کو دیکھ کر لگایا جا سکتا ہے ۔انسان کا چاند اور سیاروں پر جانا صرف تعلیم کی بدولت ہی ممکن ہوا۔تاریخ سے باخوبی علم←  مزید پڑھیے

حبیب بینک ملازمین کی جبری ریٹائرمنٹ 

سرکار    حکومتی اداروں کو نجی اداروں میں منتقل کرنے میں مگن ہے۔ ریاست کے ان اقدامات کی وجہ سے غریب لوگ اور نچلے درجے کے ملازمین متاثر ہورہے ہیں۔پرائیویٹ مالکان اور سرمایہ دار ملازمین سے ان کے بنیادی حقوق←  مزید پڑھیے

نوجوان قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں۔۔ذوالقرنین ہندل

نوجوان ملک و ملت کا مستقبل ہوتے ہیں۔قوم کے معمار ہوتے ہیں۔کسی بھی قوم میں نوجوان قوم کا قیمتی سرمایہ تصور کیے جاتے ہیں۔نوجوان ملت کی تعمیر و ترقی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔قائداعظم محمد علی جناح نے←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر کب حل ہوگا؟۔۔ذوالقرنین ہندل

سبزے اور پھولوں سے لہلہاتی حسین و جمیل وادی ،پہاڑوں کی خوبصورتی میں لپٹی پرکشش جھیلیں، موسموں کے دلکش نظارے اور پھلوں سی مزید نعمتیں اس وادی کو جنت کہنے پر مجبور کرتی ہیں۔افسوس کہ  اس حسین و جمیل وادی←  مزید پڑھیے

امت مسلمہ کے ذاتی مسائل۔۔ذوالقرنین ہندل

ہر کوئی جانتا ہے کہ مسلم دنیا ہمہ وقت متعدد مسائل کا شکار  ہے۔دشمنان اسلام کی طرف سے تخلیق کردہ مسائل سے تو ہر کوئی باخوبی علم رکھتا ہے ۔مگر ہم اپنے پاؤں پر ماری جانے والی اپنی کلہاڑیوں کو←  مزید پڑھیے

قانونی گرفت یا غنڈہ گردی۔۔ذوالقرنین ہندل

دنیا بھر میں غنڈہ گردی کوایک بڑی بد عنوانی و جرم تصور کیا جاتاہے۔غنڈہ گردی کرنے والوں کو غنڈہ گرد کہا جاتا ہے۔دراصل غنڈہ گرد اپنے مفادات کے لئے سرعام مار پیٹ کرتے ہیں۔لوگ ان کے ناموں سے تھر تھر←  مزید پڑھیے

بھارتی خواب کی اصل تعبیر۔۔ذوالقرنین ہندل

بھارتی خواب ،وہ خواب جو گاندھی اورنہرو سمیت بہت سے بھارتی رہنماؤں کا رچایا ہوا تھا۔نمبرداری کا خواب،خطے میں سب سے بڑی طاقت بننے اور ان کو اپنے تابع کرنے کا خواب۔ہندو مذہب اور ذہنیت کو دوسری قوموں پر مسلط←  مزید پڑھیے

شام کا بحران۔ذوالقرنین ہندل

شام میں خانہ جنگی شروع ہوئے چھ سال سے زیادہ  عرصہ گزر چکا ہے ۔لاکھوں لوگ جان کی بازی ہار چکے۔ انسانیت کی دھجیاں اڑائی گئیں۔مگر شام کا داخلی بحران ابھی بھی ختم نہیں ہوا۔شاید اسے ختم ہونے نہیں دیا←  مزید پڑھیے

یہود ونصار کی منظم منصوبہ بندی

ایات اور احادیث سے ثابت یہ بات سچ ثابت ہوئی ہے کہ یہود و نصار کبھی تمہارے دوست نہیں بن سکتے۔برسوں پہلے یاصدیوں پہلے عیسائی اور یہودی ایک دوسرے کے دشمن ہوا کرتے تھے۔ایک دوسرے کی جانوں کے پیاسے تھے۔مگر←  مزید پڑھیے

قاتل معاشرہ۔ذوالقرنین ہندل

معاشرے میں قتل و غارت عام ہوتی جا رہا ہے ،معاشرہ بد عنوانیوں کی لپیٹ میں ایسا لپٹا ہے کہ اپنے سگے اپنا خون بھی زندگی کی کشمکش میں( افراتفری میں) بھروسے کے قابل نہیں رہا ۔آئے روز کوئی نہ←  مزید پڑھیے

پھیلتی افراتفری۔ذوالقرنین ہندل

نا چاہتے ہوئے بھی وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ملک افراتفری کی گرفت میں آگیا۔جس سازش کا خدشہ تھا وہ سچ ثابت ہوا۔پاکستان کو بیرونی معاملات میں الجھانے کے لئے اسے اندرونی افراتفری کی طرف دھکیل دیا گیا۔آج پورا ملک←  مزید پڑھیے

مشرقی و مغربی سرحد اور اندرونی معاملات۔۔۔ ذوالقرنین ہندل

ہمہ وقت اندرونی و بیرونی معاملات میں کشیدگی دشمن کی بڑی سازش ہی ہو سکتی ہے،مگر افسوس کہ ہماری سیاسی و مذہبی قیادت اور مختلف ادارے ملک کو افراتفری کی جانب دھکیل کر دشمن کی سازش کو پروان چڑھا رہے←  مزید پڑھیے

پاکستان مخالف بھارتی مہم۔۔۔چوہدری ذوالقرنین ہندل

یوں تو کئی سالوں ہی سے دشمن ملک بھارت پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے، کوئی بھی مخالفت کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا۔دوسری طرف پاکستان نے ہمیشہ تعلقات میں بہتری کی کوششیں کیں۔مگر مودی سرکار کے اقتدار میں←  مزید پڑھیے