ذیشان محمود کی تحاریر
ذیشان محمود
طالب علم اور ایک عام قاری

سو لفظ: یکم مئی

’’یکم مئی! میرا دن! میرے لئے امید کا سورج! میرا رزق حلال، جفاکش محنت، عزت کے دو نوالے اور اپنی اولاد کو سر اٹھا کر جینے کا حوصلہ دینا میرا مطمح نظر!!! اس وطن کی مٹی پر میرا پسینہ قرض←  مزید پڑھیے

سو لفظ: لائیک

’’مجھے ایک مندر کی تصویر بہت پسند آئی میں نے لائیک کر دی۔ پھر مجھے ایک یہودی معبد، چرچ، گولڈن ٹیمپل کی تصاویر کی پوسٹ ملی میں نے وہ بھی لائیک اور شیئر کردی۔ پھر بالی وڈ کے ایکٹرز اور←  مزید پڑھیے

سو لفظ: کچراچی

دیکھیں ناظرین! یہ کراچی ہے یا کچراچی! ہر جگہ کچرا ہی کچرا ہے. لوگوں کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے. ملیریا اور گیسٹرو کے ساتھ ساتھ چکن گونیا بھی لوگوں میں پھیل رہا ہے. حکومت کچھ نہیں کر رہی. کچرے←  مزید پڑھیے

باجی عاملہ “سو لفظی کہانی “

باجی! دیکھو عمرفاروق کو کیا ہوا ہے ؟ دونوں میاں بیوی ہانپتے ہوئے حجرے میں داخل ہوئے۔۔۔ آپ خدا واسطے کچھ کریں۔۔۔ بڑی مرادوں سے ہوا ہے، ابھی دم کرتی ہوں ۔۔۔باہر بیٹھو تم دونوں، باجی دو گھنٹے ہوگئے ہیں←  مزید پڑھیے

سو لفظ: ہیڈماسٹر

تم سکول جاتے ہو؟ بس میں ساتھ بیٹھے ایک بچے سے پوچھا۔ نہیں صاب غریب کا بچہ ہے۔ اس کے باپ نے جواب دیا۔ تو سرکاری سکول ڈالو! وہاں بہت مارتے ہیں۔۔ اس کی بازو توڑ دی تھی، ہسپتال میں←  مزید پڑھیے

سو لفظ: مجبور قانون

اوئے تم تو پکڑے گئے تھے! اُسے آزادانہ پھرتے دیکھ کر میں نے حیرانی سے پوچھا۔ ہاں! لیکن چھوٹ کیسے گئے؟ بس یہی تو کمال ہے! پر کیسے؟ بھئی قانون میں کئی راستے ہوتے ہیں۔ تم نے قانون پڑھا ہے؟←  مزید پڑھیے

عدم برداشت کا ایک حل اپنا حق چھوڑنا بھی ہے

معاشرہ میں بڑھتی عدم برداشت کا ہر کس و ناکس کو سامنا ہے۔ پیدل ہو یا موٹر سائیکل سوار ،ریڑھی بان ہو یا گاڑی میں بیٹھا شخص ہر ایک کے اندر زمانہ کی تیز رفتاری نے عدم برداشت اور عدم←  مزید پڑھیے

سو لفظ: دوا

دوا باقاعدگی سے لے رہے ہیں۔ جی ڈاکٹر صاحب! اس کے منہ سے بس یہ ہی نکل سکا۔ آپ اپنی صحت کا خیال رکھیں۔ پھل، یخنی اور نرم غذا کھائیں۔ جی ڈاکٹر صاحب! کھانسی مزید بڑھتی جا رہی ہے۔ یہ←  مزید پڑھیے

سو لفظ: جوتے

باؤ سائیڈ تے لا ۔۔۔لائسنس وکھا؟ گھر ہے صاب! تے گڈی دے کاغذ؟ وہ بھی صاب! گھر بچے دے رے نے! غلطی ہو گئی صاب! بچے غلطی دی سزا وی ہوندی اے! معاف کر دو صاب! اچھا فیر ہور کج←  مزید پڑھیے

سو لفظ: پنکھا

یہ ہاتھ والا پنکھا کتنے کا ہے؟ 50 روپے کا! ارے بھائی اتنا مہنگا کیوں؟ اچھا آپ 40 دے دو. مہنگائی حکومت کرتی ہے ہم نہیں. ہاں وہ تو بجلی بھی نہیں دیتی! ان کی مرضی! لیکن ٹی وی پر←  مزید پڑھیے

سو لفظ”انٹر نیٹ”

یہ انٹرنیٹ کیا بلا ہے؟ لوگوں کو ملانے اور انکی آسانی کا ایک جدید اور وسیع ذریعہ ہے۔ کیا ہوتا ہے اس پر؟ جی بہت کچھ بلکہ سب کچھ۔ کس زبان میں ؟ ہر زبان میں۔ اچھا۔۔ خریدو فروخت بھی←  مزید پڑھیے

دامن کو ذرا دیکھ ، ذرا بند قبا دیکھ

کچھ روز قبل ایک نوجوان سے گفتگو ہوئی۔ اس نے بتایا کہ وہ قائداعظم سے یہ سوال کرنا چاہتا ہے کہ پاکستان کے قیام کا خیال ان کے دل میں کیونکر جاگزیں ہوا کہ انہوں نے اپنا تن من دھن←  مزید پڑھیے