ذیشان نور خلجی کی تحاریر

موت کے گہرے ہوتے سائے۔۔ذیشان نور خلجی

مرحوم کا نام محمد اسلم تھا۔ بہت پیارے اور شفیق طبعیت آدمی تھے۔ ہم لوگوں کی طرح یہ کورونا کو کوئی سازش نہیں سمجھتے تھے بلکہ دوسری بہت سی بیماریوں کی طرح ایک وائرل مرض ہی سمجھتے تھے۔ شاید اسی←  مزید پڑھیے

زمین ساکت ہے لیکن ہمارے دماغ گھوم گئے ہیں۔۔ذیشان نور خلجی

ان کا نام فقیر محمد ہے۔ آزاد کشمیر کے ایک دور دراز گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں۔ ستر کی دہائی میں ماسٹرز کرنے  کے بعد یہ اپنے گاؤں کے چند پڑھے لکھے لوگوں میں شمار ہونے لگے۔ 2012ء میں میری←  مزید پڑھیے

تاریخ کے قبرستان میں ہماری بے حرمتی۔۔ذیشان نور خلجی

یہ مولانا جمیل احمد مدنی ہیں جو کہ مدینہ یونیورسٹی کے فاضل ہیں۔ فقہ حنفی کے ممتاز عالم ہیں۔ وکیل صحابہ اور مناظر اہل سنت کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ اسلامی تاریخ کے نزاعی ابواب پر ان کی خاص←  مزید پڑھیے

کرنل کی بیوی اور جنرل کا بیان۔۔ذیشان نور خلجی

یہ سب انسپکٹر ساجد عباس ہیں۔ اگست 2012ء میں جب یہ اے ایس آئی تھے، انہوں نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ناجائز اسلحہ پکڑنے کے لئے ایک ڈیرہ پر چھاپا مارا اور وہاں موجود ملزمان نے ان پر حملہ کر←  مزید پڑھیے

ارطغرل غازی اور ہماری شوبز انڈسٹری۔۔ذیشان نور خلجی

کیا کامنی شیکھر کو اپنے قابو میں رکھ پائے گی یا وہ واپس شملہ لوٹ جائے گا؟ پدما وتی کی چالیں کیسے ہوں گی کامیاب؟ دھم دھم تنانانانا۔۔۔ نندنی کی کوکھ میں پیدا ہونے والا بچہ اس کے پتی راج←  مزید پڑھیے

سمارٹ لاک ڈاؤن۔۔ذیشان نور خلجی

میں ایسی قوم سے ہوں جس کے وہ بچوں سے ڈرتا ہے۔ صاحبو ! کہیں دھوکے میں نہ رہیے گا میں دراصل کرونا وائرس کی بات کر رہا ہوں۔ وہ ہم سے ڈرتا ہے تبھی تو ہمیں شکار نہیں کرتا←  مزید پڑھیے

جب کووڈ 19 کی تاریخ لکھی جائے گی۔۔ذیشان نور خلجی

یہ چین ہے۔ 2019ء کے اواخر میں جیسے ہی یہاں کرونا وائرس پھیلنا شروع ہوا تو لاک ڈاؤن لگا دیا گیا اور سخت حفاظتی تدابیر اختیار کی گئیں۔ پھر دنیا نے دیکھا کہ انہوں نے بہت جلد ہی اس وباء←  مزید پڑھیے

فیک آئی ڈیز: باعثِ رحمت۔۔ذیشان نور خلجی

ان کا نام ثانیہ ارشد ہے۔ یہ ایک پڑھی لکھی گھریلو خاتون ہیں جو کہ ساٹھ کے پیٹے میں قدم رکھ چکی ہیں۔ بال بچوں سے فارغ ہیں سو وقت گزارنے کو خواتین کے مختلف ڈائجسٹ اور میگزینز کا سہارا←  مزید پڑھیے

ایک بار پھر کٹ پیس۔۔ذیشان نورخلجی

آج سے کچھ عرصہ قبل “کٹ پیس” کا یہ سلسلہ شروع کیا تھا۔ دراصل تب مجھے محسوس ہوا کہ ایڈیٹوریل پیج پر مختلف انواع کے ناصحانہ اور معلوماتی کالمز تو ہوتے ہی ہیں بلکہ یہ تجزیاتی تحریروں اور رپورتاژ قسم←  مزید پڑھیے

عمران خان: ایک عظیم کرکٹر۔۔ذیشان نور خلجی

بچپن سے ہی کرکٹ کھیلنے کا شوق تھا۔ تھوڑے بڑے ہوئے تو محلے کے لڑکوں پر مشتمل ایک ٹیم بنا لی روز شام جن کے سنگ کرکٹ کھیلی جاتی۔ پھر اتوار کے اتوار ہمارا میچ دوسرے محلے کی ٹیم سے←  مزید پڑھیے

میں عرفان۔۔۔ذیشان نور خلجی

ہیلو ! بھائیو، بہنو نمشکار میں عرفان۔۔۔ میں آج آپ کے ساتھ ہوں بھی اور نہیں بھی۔ یہ فلم “انگریزی میڈیم” میرے لیے بہت خاص ہے۔ یقین مانیے ! میری دلی خواہش تھی کہ اس فلم کو اتنے ہی پیار←  مزید پڑھیے

مولانا طارق جمیل: سرکاری دعا گو۔۔ذیشان نور خلجی

یہ شیریں سخن، وہ دلوں کو مسخر کرنے والا لہجہ، یہ گفتار کا غازی، وہ کہ جو بولے تو منہ سے موتی جھڑنے لگیں اور مجھ ایسے عاصی بھی دل تھام تھام رہ جائیں۔ ایک دنیا کہ جس کا دم←  مزید پڑھیے

وزیراعظم یا اینکر پرسن ؟۔۔ذیشان نور خلجی

سابق چیف جسٹس حاجی ثاقب نثار دامت برکاتہم کی زیر ِ نگرانی مہمند ڈیم تعمیر ہو چکا ہے۔ اب وہ کالا باغ ڈیم پر چوکیدار کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ یہ ان کی اور موجودہ حکومت کی نیک←  مزید پڑھیے

او ظالما !ابھی بھی میں ہی چور ہوں۔۔ذیشان نور خلجی

پوری دنیا لاک ڈاؤن کے دور سے گزر رہی ہے ،جب کہ پاکستان میں اسے جزوی طور پر ہٹایا جا چکا ہے اور اب صورتحال یہ ہے کہ مختلف شعبہ جات جن میں درزی، دھوبی، حجام، بک شاپس، کال سینٹرز،←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس: اغیار کی سازش۔۔ذیشان نور خلجی

یہ مملکت خدا داد ہے۔ دنیا کی پانچ سو بہترین یونیورسٹیاں اسی خطہ ارضی پر ہیں۔ شرح خواندگی سو فیصد ہے۔ لوگ بہت محنتی ہیں اور بس کام، کام اور کام پر یقین رکھتے ہیں۔ عوام حکومت پر اعتماد کرتے←  مزید پڑھیے

نماز تراویح کے لئے کیسی مشاورت؟۔۔ذیشان نور خلجی

پوری دنیا لاک ڈاؤن کے دور سے گزر رہی ہے اور اب پاکستانی گورنمنٹ نے بھی اس میں مزید دو ہفتے کی توسیع کر دی ہے۔ حالات کے پیش نظر یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ آنے والے دن←  مزید پڑھیے

ٹائیگر فورس کی بجائے بلدیاتی انتخابات۔۔ذیشان نور خلجی

حکومت نے لاک ڈاؤن میں اکیس اپریل تک کی توسیع کر دی ہے۔ لیکن حالات کو دیکھتے ہوئے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ بات اس سے بھی آگے بڑھ جائے گی۔ جب کہ پہلے ہی تین ہفتے بیت چکے←  مزید پڑھیے

شب برات کے موقع پر پولیس کی غفلت۔۔ذیشان نور خلجی

ان دنوں پنجاب پولیس کافی داد سمیٹ رہی ہے۔ اور یہ پہلا موقع ہے کہ کان پکڑاونے اور مرغا بنوانے کے بعد بھی، لوگ پولیس کی تعریفیں کر رہے ہیں۔ ورنہ اس سے پہلے تک عوام کا غیض و غضب←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس: عذاب یا وبا۔۔۔ذیشان نور خلجی

کرونا وائرس اللہ کا عذاب ہے جو ہماری بد اعمالیوں کا نتیجہ ہے یا صرف سائنسی اصطلاح کی حد تک ایک وائرس ہے جو ہماری بد احتیاطیوں کی بدولت وبا کی صورت اختیار کر چکا ؟ اس سوال کو لے←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس اور پاکستان کی موجودہ صورتحال۔۔ذیشان نور خلجی

ماضی کی روایات برقرار رکھتے ہوئے صوبہ پنجاب ایک دفعہ پھر بازی لے گیا لیکن مختلف انداز میں، اور وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ پنجاب میں کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد ملک بھر میں سب سے زیادہ ہوگئی←  مزید پڑھیے