ذیشان نور خلجی کی تحاریر

موٹر وے کے بعد ہماری درندگی۔۔ذیشان نور خلجی

جنوری کی سرد رات تھی۔ رشکئی انٹر چینج سے ہم موٹر وے پر ہو لیے۔ گاڑی میں ہیٹر چل رہا تھا اور موٹر وے کا سفر اتنا آرام دہ اور پرسکون تھا کہ نیند کا غلبہ ہونے لگا۔ اونگھ سے←  مزید پڑھیے

چور آپ کا باپ ہو گا۔۔ذیشان نور خلجی

سال 2023ء شروع ہو چکا ہے اور عمران خان کا بلین ٹری منصوبہ بھی اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے۔ پاکستان اب ایک چھوٹا سا ایمزون جنگل نظر آتا ہے۔ درختوں کی بہتات کی بدولت یہاں کا موسم انتہائی مرطوب←  مزید پڑھیے

میاں صاحب کی شرارتی فوٹو۔۔ذیشان نور خلجی

پلیز ! میری ایک تصویر تو بنا دیں۔ نہیں، یہ ٹھیک نہیں آئی۔ میں موبائل کے فرنٹ کیمرے سے خود ہی بنا لیتا ہوں۔ اور اب تصویر کے کچھ لوازمات بھی سن لیں۔ آنکھیں اوپر کو چڑھی ہوئیں کہ جیسے←  مزید پڑھیے

میرا پیغام پاکستان۔۔ذیشان نور خلجی

اثاثہ ہے دلیروں کا شہیدوں کی امانت ہے تعاون ہی تعاون ہے محبت ہی محبت ہے جبھی تاریخ نے رکھا ہے اس کا نام پاکستان یہ 14 اگست 1996ء ہے۔ صبح کے آٹھ بجے ہیں۔ ایک چار سالہ بچہ، جس←  مزید پڑھیے

خان صاحب ! اپنا دشمن بدلیں۔۔ذیشان نور خلجی

ہمارے ہمسائے میں ایک صاحب رہتے ہیں۔ ساری زندگی انہوں نے کچھ نہیں کیا لیکن انتخابات میں حصہ ضرور لیتے ہیں اور الحمد للہ تسلی سے ہارتے ہیں۔ الیکشن چاہے بلدیاتی ہوں یا جنرل، وہ ایک پکے ٹھکے امیدوار کے←  مزید پڑھیے

خدارا ! خدا کا خانہ خراب نہ کریں۔۔ذیشان نور خلجی

مسجد خانہ خدا ہے کوئی ناچ کی جا نہیں چاہے ہم جتنے بھی گرے ہوئے اور پرلے درجے کے مسلمان ہیں لیکن اپنے مقدسات کا تقدس ہمارے لئے سب سے بڑھ کر ہے۔ مساجد، عبادت گاہوں کا احترام مذہب کے←  مزید پڑھیے

زمین کا سب سے دور دراز اور تنہاگوشہ

معصوم جانوروں کا قتل عام۔۔ذیشان نور خلجی

ہیلو ! میری کرسمس۔ تمام عیسائی بھائیوں کو یسوع کی پیدائش مبارک ہو۔ پانچ دن گزر چکے ہیں اور نئے سال کی آمد آمد ہے۔ مجھے اپنے دوستوں کو نیو ائیر نائٹ بھی وش کرنی ہے۔ کتنا خوبصورت تہوار ہے←  مزید پڑھیے

بلی پر جنسی تشدد اتنی بڑی بات نہیں۔۔ذیشان نور خلجی

کوئی چوری چکاری جیسی واردات ہو یا چھوٹی موٹی جرائم پیشہ سر گرمی، اس حوالے سے شیدا ہمارے علاقے کا ایک پرانا کردار تھا۔ کبھی کسی کی بکری کھول لی تو کبھی کسی کے نلکے کی ہتھی اکھاڑ لی۔ جو←  مزید پڑھیے

لاک ڈاؤن کی بےوقوفی۔۔ذیشان نور خلجی

نام تو اس کا محمد رفیق ہے، لوگ اسے لیکن فیقا پھیری والا کہتے ہیں۔ ظاہری سی بات ہے پیار سے تو نہیں کہتے ہوں گے بلکہ اس کی حیثیت اسے رفیق سے فیقا پہ لے آئی ہے۔ یہ بازار←  مزید پڑھیے

پرائیویٹ سکولز کا ماحول۔۔ذیشان نور خلجی

عمر یہی کوئی تین سال اوپر کچھ مہینے ہو گی۔ بہت پیاری، بھولی بھالی سی گڑیا۔ بچے ویسے بھی معصوم ہی ہوتے ہیں۔ لیکن کسی نے معصومیت کو مجسم صورت دیکھنا ہو تو اس کیوٹ سی بچی مومنہ کو دیکھ←  مزید پڑھیے

تین منٹ کی اس مختصر ڈاکومینٹری میں آپ جانیں گے دریلیس سیزن کے کس کردار نے، حقیقت میں سلجوق سلطنت کو شکست دی۔

ہماری داڑھیاں اور ایم پی اے صاحبہ۔۔ذیشان نور خلجی

اچھی بھلی فرنچ کٹ رکھ چھوڑی تھی لیکن اب اتروانا پڑے گی۔ محترمہ نے پنجاب اسمبلی میں فیشن ایبل داڑھیوں کے خلاف قرار داد جو جمع کروا دی ہے، تو پھر یہ تو ہو گا نا۔ لیکن یہ سب ہونے←  مزید پڑھیے

حکیم نافرمان کی دو تولے سنا مکی۔۔ذیشان نور خلجی

گزرے وقتوں کی بات ہے ایک حکیم صاحب ہوا کرتے تھے۔ نام تھا جن کا سید فرمان علی۔ چار دانگ عالم میں ان کا چرچا تھا۔ بیمار آتے شفایاب ہوتے، مصیبت زدہ آتے مشکلوں کا حل پاتے، گو طب و←  مزید پڑھیے

ایل جی ایس واقعہ پر خاموشی اختیار کریں۔۔ذیشان نور خلجی

کمینگی کی انتہا سمجھ لیں لیکن سچ کہوں تو مجھے بڑی خوشی ہوتی ہے جب کبھی خبر دیکھنے کو ملتی ہے کہ فلاں دینی مدرسے کے استاد نے طالب علم پر جنسی تشدد کیا یا فلاں مسجد کا پیش امام←  مزید پڑھیے

اب صنم بھی ایمان خراب کرنے لگے۔۔ذیشان نور خلجی

یہی کوئی بائیس پچیس کے سن میں ہوگا۔ اصل نام تو جانے کیا تھا، یار لوگ اسے بھولا کہتے تھے لیکن باتیں وہ بڑی سیانی کیا کرتا تھا۔ بھولا چونکہ پیدائشی مسلمان تھا اور رہتا بھی دار الاسلام میں تھا←  مزید پڑھیے

میرے وطن کا نوحہ۔۔ذیشان نور خلجی

پیارے دوست جناب تبسم رسول نے پاکستان کی موجودہ صورتحال کے بارے میں کہا ہے ؂یہاں چپ رہنا ہی بہتر ہے یہاں لب سینا ہی اچھا ہے ایسٹ انڈیا کمپنی کے دور میں تاجدار ہند بہادر شاہ ظفر کی کیا←  مزید پڑھیے

عمران خان کے بارے میں مثبت سوچ اپنائیں۔۔ذیشان نور خلجی

پتا نہیں کون لوگ ہیں جو کہتے ہیں عمران خان نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا ہے۔ انہیں تھوڑی سی عقل ہوتی تو ضرور سوچتے کہ ہمارے تاریخی اور کرکٹر وزیراعظم نے پٹرول کی قیمت میں جو چھکا لگایا←  مزید پڑھیے

ایوان اقتدار سے سڑک تک۔۔ذیشان نور خلجی

بچپن سے ہی فیاض عرف پھجے کو آوارہ مزاج بچوں کے ساتھ سڑکوں پر لور لور پھرنے اور کھیلنے کی لت لگ گئی تو پھر گھر پر الف ب کا قاعدہ پڑھنے کا دل کاہے کو کرتا۔ اور جب اسکول←  مزید پڑھیے

تبدیلی کے گہرے ہوتے سائے۔۔ذیشان نور خلجی

بچپن میں میری نادانیوں کے باعث اکثر مجھ سے اس بات کی تصدیق لی جاتی تھی کہ تم واقعی بے وقوف ہو یا جان کے کرتے ہو۔ گو اب بھی کچھ لوگوں کی بابت اس سوال کا پوچھنا بنتا ہے←  مزید پڑھیے