zainsuhailwarsi کی تحاریر

پاکستان کی پیاری سیاسی جماعتیں۔۔زین سہیل وارثی

سیاسی جماعت، سیاسی گروہ بندی کا نام ہے جو کسی بھی خطے میں ریاست کی حکومت میں سیاسی طاقت کے حصول کے لیے تشکیل دی جاتی ہے۔ سیاسی جماعت کسی بھی ریاست میں انتخابی مہم، تعلیمی اداروں میں فعالیت یا←  مزید پڑھیے

بانی ء پاکستان کا پاکستان۔۔زین سہیل وارثی

بانئ پاکستان جناب قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش پچھلے دنوں تھا، جسے ہم نے نہایت شان و شوکت سے منایا۔ لیکن قائد کے فرمودات کیا تھے ان کا ہمیں کچھ معلوم نہیں دوسرے الفاظ میں کہیں تو ہم←  مزید پڑھیے

سقوطِ ڈھاکہ اور ہم۔۔زین سہیل وارثی

وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا (از قابل اجمیری) دسمبر کے مہینے  میں عجیب غم کا احساس ہوتا ہے، موسم کی شدت اپنی جگہ پر، لیکن ہم پر تو اس مہینہ دو ایسے سانحہ گزرے ہیں←  مزید پڑھیے

لارا۔۔زین سہیل وارثی

ہم جب جامعہ/یونیورسٹی میں داخل ہوئے تو ہماری محترم استاد جناب ڈاکٹر فوزیہ ناہید جو خواجہ امجد سعید مرحوم کی زوجہ ہیں۔ انھوں نے ہماری پہلی تعارفی کلاس لی، جس میں انھوں نے وہ مشہور کلمات دہرائے جو کم و←  مزید پڑھیے

پاکستان کی کہانی شاعروں کی زبانی۔۔زین سہیل وارثی

جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشانہیں ہے یہ شعر شاعر خواجہ عزیز الحسن مجذوب نے ہمارے علماء و ذاکرین کے لئے لکھا ہے، جنھوں نے عوام الناس کو ڈرانے کا ذمہ اٹھا رکھا←  مزید پڑھیے

پنجاب ماڈل۔۔زین سہیل وارثی

پنجاب کی سیاست 1857 سے تھانہ و پٹوار اور نمائندگان پر مشتمل ہے، پہلے اسے انگریز چوہدریوں، وڈیروں اور پیروں کے ذریعے چلاتے تھے، اب یہی کام ہماری سیاسی جماعتوں کے سربراہ کرتے ہیں۔ خان صاحب اس سیاست کو تبدیل←  مزید پڑھیے

12اکتبور 1999اور اس کی یادیں ۔۔زین سہیل وارثی

12 اکتوبر 1999 ویسے تو پاکستانی تاریخ کا سیاہ باب ہے، لیکن یہ دن ہمارے ذہن پر ان گنت نقوش چھوڑ کر گیا۔ اس دن نے مجھے سیاسی سوچ دی جو اب تک میرے ساتھ ہے اور مرنے تک رہے←  مزید پڑھیے

بدعنوانی کی کہانی۔۔زین سہیل وارثی

مہذب معاشرہ میں بدعنوانی کسی بھی قسم کی ہو، اسے بےایمانی اور مجرمانہ جرم ہی سمجھا جاتا ہے، کوئی فرد یا تنظیم اختیارات کا ناجائز استعمال کرکے اپنے ذاتی مفادات کے لئے فائدہ حاصل کرے اسے بدعنوانی یا عرف عام←  مزید پڑھیے

جمہوریت نواز نظریہ۔۔زین سہیل وارثی

جن لوگوں نے 20 ستمبر 2020 کی کثیر الجماعتی کانفرنس کے انعقاد کے بعد سوشل میڈیا پر باسی کڑھی میں اُبال لانے والی مہم چلائی ہے، انکی خدمت میں عرض ہے۔ اس کانفرنس کا جمہوریت سے اتنا ہی تعلق ہے،←  مزید پڑھیے

مشرق یا مغرب اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔۔زین سہیل وارثی

میرا بھائی کتاب جناب محترمہ فاطمہ جناح نے اپنے بھائی محمد علی جناح کے لئے لکھی تھی، اس کتاب پر آمریت کے دور میں پابندی رہی، لیکن پھر 1987 میں اس کتاب سے چند ایک صفحات جو ملکی اسٹیبلشمنٹ سے←  مزید پڑھیے

زندگی گزارنے کے رہنما اصول۔۔زین سہیل وارثی

1۔ امت مسلمہ صرف کتابوں اور علما کی تقریروں میں زندہ ہے، اس سراب کے پیچھے بھاگ کر اپنا قیمتی وقت ضائع مت کریں۔ سعودیہ اور ایران کو آپ سے کچھ لینا دینا نہیں، مفت میں معدہ تیزابیت کا شکار←  مزید پڑھیے

زندگی کی دھات کاری۔۔زین سہیل وارثی

تحریر: دھاتوں کو کثافتوں (impurities) سے پاک کرنے کے عمل کو دھات کاری کہا جاتا ہے۔ اس دنیا میں دھات کاری کے لئے عمومی طور پر ایک ہی طریقہ کار اختیار کیا جاتا ہے۔ جس میں دھات کو کان سے←  مزید پڑھیے

مولے نوں مولا نہ مارے تے مولا نہیں مردا۔۔زین سہیل وارثی

سلطان راہی مرحوم کی فلم مولا جٹ کا بہت خوبصورت فقرہ ہے، مولے نوں مولا نہ ،مارے تے مولا نہیں مردا۔ اس جملے  کا بہت گہرا تعلق ہمارے سیاسی نظام سے ہے۔ ہمارے ہاں غیر جمہوری قوتیں دن رات کوشش←  مزید پڑھیے

جواب الجواب۔۔زین سہیل وارثی

میرے وزیراعظم جناب محترم عمران خان صاحب جنہوں نے 25 اپریل 1996 کو تحریک انصاف کی بنیاد رکھی تھی۔ 1997 کے الیکشن میں کسی نشست پر کامیاب نہ  ہو سکے، انھوں نے ان دنوں پی ٹی وی میں اپنی پارٹی←  مزید پڑھیے

پانی کے مسئلے کا حل۔۔زین سہیل وارثی

پانی خدا کی ایک نعمت ہے، اس کا ضیاع مت کیجیے۔ یہ حدیث نبویﷺ  عام طور پر کم و بیش ہر مسجد میں وضو کرنے والی جگہ پر موجود ہوتی ہے۔ مگر افسوس اس پر عملدرآمد کے معاملے میں ہم←  مزید پڑھیے