ظفر الاسلام کی تحاریر
ظفر الاسلام
ظفرالاسلام سیفی ادبی دنیا کے صاحب طرز ادیب ہیں ، آپ اردو ادب کا منفرد مگر ستھرا ذوق رکھتے ہیں ،شاعر مصنف ومحقق ہیں

فرماتے ہیں اسلام تلوار کے زور پر پھیلا ہے۔ ظفرالاسلام سیفی

سوشل میڈیا کے نامعلوم گوشوں سے فرسودہ اتہامات کی از سرنو صدائے بازگشت سنائی دی جانے لگی ہے، فرماتے ہیں کہ”Islam   was spread by the sword. مگرنظر کی اس سطحیت اور فکر کی اس پراگندگی کا جواب تھامس کارلائل←  مزید پڑھیے

وزیر خارجہ کی بے اعتدالی۔ظفرالاسلام سیفی

اصل مسئلہ پنجابی سے انگریزی ترجمہ ہے۔۔ نیویارک میں ایشیا سوسائٹی ، مختلف فورمز اور انٹرویوز میں وزیر خارجہ خواجہ آصف فرط جذبات میں وہ کچھ بھی ہمارے ناتواں کندھوں پر ڈال گئے جس کا ہم میں تحمل ہے نہ←  مزید پڑھیے

ائمہ مساجد کو سرکاری تنخواہیں ,فرمائیے دین کی سماجی حیثیت کیا ہوگی؟ظفر الاسلام سیفی

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے حال ہی میں ائمہ مساجد کو سرکار ی تنخواہیں ومراعات دینے کے اعلان نے ارباب علم ودانش کے درمیان ایساقابل دیدمباحثاتی ماحول کشید کردیاجو ہردو طبقات کے لیے بذلہ سنجی کا موجب ہے،ایک طرف←  مزید پڑھیے

برما ۔مسلسل داستان ظلم کا تحقیقی وتاریخی تجزیہ۔۔۔ ظفرالاسلام سیفی

کٹتے وجود ،بکھرے اعضاء ،لٹتے آنچل ،بہتے لہو ،جھلستے لاشے اور بے جان وجود انسانیت وشخصیت، شرافت وعظمت اور تہذیب ومتانت کے ماتھے پر بے حسی کا کلنک ہیں ۔۔۔۔۔ جانتے ہو کس کا وجود شکار ستم ہے ؟اسکا جسکی←  مزید پڑھیے