عبیداللہ چوہدری کی تحاریر
عبیداللہ چوہدری
ابلاغیات میں ماسٹر کرنے کے بعد کئی اردو اخباروں میں بطور سب اڈیٹر اور روپوٹر کے طور پر کام کیا۔ گزشتہ18سال سے سوشل سیکٹر سے وابستگی ہے۔

ہولو کاسٹ میوزیم واشنگٹن ۔۔۔۔عبیداللہ چوہدری

This Museum is not an answer. It is a question? واشنگٹن کے تقریباً  وسط میں ہولو کاسٹ میوزیم ہے۔ مجھے کئی پاکستانیوں نے اسے وزٹ کرنے کا مشورہ دیا جو بظاہر اس عالمی سانحے کے شدید مخالف تھے اور ان←  مزید پڑھیے

مشن ،مشی گن۔۔۔۔عبید اللہ چوہدری

 امریکی ریاست مشی گن کا رقبہ پاکستان سے 15 % کم ہے اور آبادی تقریبا ً ایک کروڑ کو چھو رہی ہے۔ ریاست سے کانگریس کی 26 نشتیں ہیں۔ ریاست کےتقریبا 30ً  % رقبے پر جنگلات ہیں اور دنیا کی←  مزید پڑھیے

پانچ سالہ قومی عرس مبارک۔۔۔عبید اللہ چوہدری

 تمام تر آئینی اور انتظامی انتخابی اصلاحات کے باوجود 2018 کے انتخابات 2013 سے مختلف نظر نہیں آرہے۔ اس نتیجے پر پہنچنے  کی کئی ٹھوس وجوہات ہیں۔ پہلی وجہ یہ کہ انتخابات سے کچھ عرصہ قبل یہ بات سامنے آئی←  مزید پڑھیے

عورت، گالی، دولت، جھوٹ اور سیاست۔۔۔عبید اللہ چوہدری

ایک تاجر کو صرف اور صرف منافع سے غرض ہوتی ہے۔ عزت کیا ہے اس کی پرواہ صرف اور صرف خاندانی، پڑھے لکھے اور مہذب لوگوں کو ہوتی ہے۔ اب آپ رانا ثناء اللہ کا کیس ہی لے لیں۔۔۔ جو←  مزید پڑھیے

پختونوں کا کیس اور منظور پشتین کا بیانیہ۔۔۔عبید اللہ چوہدری

 منظور پشتین کے طریقہ کار اور انداز گفتگو سے اختلاف ہے۔ مگر بقول شخصے یہ بات بھی درست  ہے کہ ایک مضروب لکھنوی انداز میں فریاد و احتجاج کرنے سے تو رہا۔ اس کے نعرے ادھورے اور یک طرفہ ہونے←  مزید پڑھیے

آگہی کا عذاب ہر کوئی برداشت نہیں کر سکتا۔۔عبید اللہ چوہدری

ہم سب انسان پہلے ہیں عورت اور مرد بعد میں ہیں۔ انسانوں کی خواہشات بھی ہوتی ہیں، خواب بھی ہوتے ہیں، اپنی مرضی سے جینے کی خواہش بھی ہوتی ہے، فیصلہ کرنے کی آزادی بھی درکار ہے اور سب سے←  مزید پڑھیے

سینیٹ چئیرمین کا الیکشن ،اصل پارٹی تو اب شروع ہوئی ہے۔۔عبید اللہ چوہدری

رضا ربانی کی حمایت کا اعلان کر کے نوازشریف نے سیاست کی ایک بڑی چال چلی۔ میں تو قائل ہو گیا کہ میاں صاحب اب اتنے بھولے نہیں رہے جتنا کئی لوگ آج بھی ان کو قرار دے رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

ن لیگ کی بڑھتی مقبولیت کا راز۔۔عبیداللہ چوہدری

پاکستانی معاشرے کے اپنے ہی معیار ہیں۔ یہ معیار دراصل ایک کلاسیکل قبائلی اور جاگیردارانہ نظام کی حقیقی تصویر کشی کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر کون کتنا طاقتور ہے؟ اس بات کا اندازہ اس سے لگایا جاتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

مذہب اور جھوٹی معاشرتی عزت کی آڑ میں بچوں سے جنسی زیادتی کا مقدمہ۔۔عبیداللہ چوہدری

 مشاہدہ بتاتا ہے کہ مذہبی لوگ عموماً  دماغ کے ہلکے (پس ماندہ) اور انتہائی “ترسے” ہوئے ہوتے ہیں۔ اکثر بچپن میں اپنے استاد یا مولوی صاحب کے” کام” آ چکے ہوتے ہیں، تو وہ اس “کام” کو جاری رکھنے میں←  مزید پڑھیے

آج کا دور، والدین اور نئی نسل کا امتحان۔۔عبیداللہ چوہدری

 چہرہ غصے سے لال ۔۔۔ آنکھیں تنی ہوئیں   اور تیز تیز چلتی سانس ۔۔۔ یہ صورتحال دیکھ کر تو میں گھبرا ہی گیا تھا۔ لڑکی کی ماں بھی بہت غصے میں لگ رہی تھی۔ تین جوان بیٹوں کا باپ←  مزید پڑھیے

آپ کو طیبہ ، طوبیٰ اور عمران یاد ہیں؟۔۔عبید اللہ چوہدری

 دس سالہ طیبہ، وہی جو  اسلام آباد کے جج صاحب کے گھر کام کرتی تھی؟  جس کے ساتھ جانوروں جیسا سلوک کیا گیا۔ جلایا گیا، چھری سے زخمی کیا گیا۔ سٹور میں بند کیا گیا۔ جب اس کی پہلی تصویر←  مزید پڑھیے

موت آنے تک زندہ رہنے میں کیا حرج ہے۔۔عبید اللہ چوہدری

 “میرے ایک مرحوم دوست کہا کرتے تھے ۔ یار یہ ساری دنیا پاگل ہے۔ تم اور میں بھی پاگل ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ دنیا والے 10 فیصد اور ہم 25 فیصد پاگل ہیں اس لیے  ساری دنیا کو←  مزید پڑھیے

اسلام آباد پر قبضے کی جنگ۔۔۔عبید چوہدری

 گذشتہ 3 ہفتوں سے راولپنڈی کو اسلام آباد سے ملانے والے فیض آباد چوک پر” پنجابی ظالمان” کے سیاسی ونگ نے دھرنا دے رکھا ہے۔ اس دھرنے سے ’’راولپنڈی‘‘ اور ’’اسلام آباد‘‘ کے درمیان رہے سہے روابط بھی دم توڑ←  مزید پڑھیے

طالبات سے جنسی زیادتی اور ہمارا قومی بیانیہ ۔ عبید اللہ چوھدری

ایک نوجوان لڑکی کیا سوچتی ہے؟ وہ کیا کرنا یا حاصل کرنا چاہتی ہے؟ کیا وہ ہم مردوں کی طرح سوچتی ہے؟ توبہ توبہ زمانہ غرقی پر ہے۔ میاں اس انگریزی تعلیم نے تونوجوان نسل کا دماغ خراب کر دیا←  مزید پڑھیے

ایسی عید کا کسی نے سوچا بھی نا تھا

عید وہ دن ہے جس کا آغاز زیادہ تر گھروں میں آنسووں سے ہی ہوتا ہے۔ اس دن بچھڑے ہوئے اتنے یاد آتے ہیں کہ آنسووںکے راستے زبردستی دامن سے لپٹ جاتے ہیں۔ نماز عید کے بعد قبرستان آباد ہو←  مزید پڑھیے

پانامہ انکوائری اور وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس کا انتظار

پانامہ جے آئی ٹی دراصل بے عزتی کا قسط وار سوپ ڈرامہ ہے جس کا احساس حکمران طبقے کو اب جا کر ہو رہا ہے۔ میں یہاں ہرگز سو پیاز اور سو جوتے والی مثال نہیں دینا چاہتا، ہو سکتا←  مزید پڑھیے

سودے بازی صرف ریڑھی والے سے ہی کیوں؟

سودے بازی صرف ریڑھی والے سے ہی کیوں؟ مڈل کلاس خریدار کا سارا زور ریڑھی والے پر چلتا ہے۔ یہ رویے اور ذرائع پیداوار کا مسئلہ ہے۔ خوراک پیدا کرنے والے کبھی عزت والے ہوتے تھے کیونکہ خوراک بنیادی ضرورت←  مزید پڑھیے

سیاست عورت اور گالیاں!!!

سیاست عورت اور گالیاں!!! مراد سعید اور جاوید لطیف کے جھگڑے میں جس طرح مسلم لیگ ’’ن‘‘ نے عورتوں کے بارے میں اپنے روایتی کردار کا مظاہرہ کیا ہے وہ انتہائی شرم ناک ہے۔ آج پاکستان کی اکثریت کو میڈیا←  مزید پڑھیے

جدید ریاست میں جمہوریت، ثقافت، شناخت اور مذہب کا کردار!

ہماری قوم قیام پاکستان کے وقت جس نظریاتی الجھن کا شکارہوئی تھی وہ الجھن آج بھی ویسے ہی توانا ہے۔سات عشرے گزرنے کو ہیں اور بنیادی نکات پر قومی اتفاق رائے ایک خواب ہی ہے۔ ان بنیادی نظریاتی سوالات میں←  مزید پڑھیے

دہشت گرد پٹھان ہیں یا ہمارا قومی بیانیہ؟

دہشت گرد پٹھان ہیں یا ہمارا قومی بیانیہ؟ عبیداللہ “دہشت گرد کا کوئی مذہب یا کوئی نسل نہیں ہوتی” کوئی مسلمان ایسا نہیں کر سکتا ،یہ یقینا ًمسلمانوں کے روپ میں کفار ہیں!لیکن ہمارے ہاں تو سارے دہشت گرد ہی←  مزید پڑھیے