شہزاد سلطان کی تحاریر

جہالاوان کی تشویش ناک صورتحال۔۔۔شہزاد سلطان بلوچ

گزشتہ کافی عرصے سے ایک بات زیر بحث ہے جس کا وقتََا فوقتََا میں نے اپنے کالموں میں ذکر بھی کیا ہے کہ مکران تعلیمی حوالے سے آگے ہے یا جہالاوان، اس پر دلچسپ تبصرے بھی ہوتے رہے ہیں مگر←  مزید پڑھیے

سردار اختر مینگل کرے تو کیا کرے۔۔۔۔شہزاد سلطان بلوچ

سردار اختر مینگل 10 کروڑ میں بک گئے، سردار اختر مینگل نے بلوچوں کا نام مٹی میں ملا دیا، اور تو اور اس کا یہ آج کا کام نہیں وہ نسلوں سے یہی کام کرتا آرہا ہے۔ پانچ ارب ٹھکرا←  مزید پڑھیے

آر سی ڈی روڈ پر انسانی المیہ اور وفاق کی غفلت۔۔۔۔شہزاد سلطان بلوچ

غالباً ہم چوتھی میں تھے جب ایک کتاب میں سر نے ہمیں پاکستان کی  دو مشہور سڑکوں کے بارے میں بتایا۔ کہ پاکستان کی دو مشہور سڑکیں کون سی ہیں؟ ہم سب منہ اٹھائے ماسٹر صاحب کی طرف دیکھ رہے←  مزید پڑھیے

میرا نوحہ۔۔۔۔شہزاد سلطان

مجھے ان بیابانوں سے عشق ہے۔ ان میں میری تاریخ مدفون ہے عرب سے نکلا تھا عورتوں کی عظمت کی خاطر اور فارس سے ہوتے ہوئے ان بیابانوں کو سجایا تھا۔ یہ دشت میری  پیاس اور تکلیفوں کے گواہ ہیں۔←  مزید پڑھیے

ساچان ویلفیئر سوسائٹی۔۔۔شہزاد سلطان

تعلیم اور صحت کے حوالے سے ایک انتہائی پسماندہ علاقے سے تعلق رکھنے کی وجہ سے ہم تعلیم کے ایک قطرے کو بھی دریا سمجھتے ہیں۔ یقیناً  معیاری تعلیم مہیا کرنے سے بڑی  خدمت کوئی نہیں اور اگر ایک دور←  مزید پڑھیے