شہزاد سلیم عباسی کی تحاریر

مڈل کلاس۔۔شہزاد سلیم عباسی

دنیائے عالم میں کم ہی ایسی قومیں آباد ہیں جہاں کلاسوں کی بلیم گیم ہو تی ہے۔ پاکستان اور بھارت میں کلاسوں کا طوطی بولتا ہے۔ ہمارے ہاں بچپن سے ہی بچوں کو دو اہم ترین تعویزوں کا رس گھو←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان انتخابات 2020ء۔۔۔شہزاد سلیم عباسی

گلگت بلتستان خشک اورپتھریلا خطہ ہے مگر یہ سیاحوں کے لیے مقناطیسی کشش رکھتا ہے۔ یہاں کی وسیع و عریض وادیاں فلک شگاف پہاڑی سلسلوں میں گھری ہیں۔ جھیلیں، دریا، صحرا، باغات اور برف سے ڈھکی دنیا کی بلند ترین←  مزید پڑھیے

جماعت اسلامی کا ہیرا سید منور حسن۔۔شہزاد سلیم عباسی

بچپن سے ہی سید زادے کو دیکھتے آرہے تھے۔ ہم چھوٹے تھے اور کراچی میں ہی پلے بڑھے تھے اسی واسطے کبھی کبھار دیدار کی سعادت حاصل ہو جاتی۔ 25 جولائی 2010کو یوتھ لیڈر شپ کانفرنس کے موقع پر سید←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان کو کوئی خطر ہ ہے؟۔۔ شہزاد سلیم عباسی

Right person for the right job ایک سہانہ خواب اور صریحاََ اپنے ساتھ دھوکہ دہی کی مانند ہوگیا ہے۔ شاید تاریخ پاکستان کی شروعات سے اب تک ہم رائٹ پرسن فار دا رائٹ جاب والے نعرے کو کسی بھی ادارے←  مزید پڑھیے

بجٹ کا موازنہ درست نہیں۔۔شہزاد سلیم عباسی

بنگلہ دیش نے کلچر اور مذہبی امور کے لیے 0.9، ہاؤسنگ کے لیے 1.2 پبلک آرڈر اور سکیورٹی کے لیے 5.0، پبلک ایڈمنسٹریشن کے لیے 19.9، ڈیفنس کے لیے 6.1، ایگریکلچر کے لیے 5.3،انڈسٹریل اور معاشی خدمات کے لئے 0.7،←  مزید پڑھیے

بیو ہ نہیں، باہمت ماں۔۔ شہزاد سلیم عباسی

میں نے گہرائی سے ایسا کبھی سوچا نہ تھا اورنہ کبھی کسی سے اس بابت سنا تھا۔ معاشرے کے دھندلے چہروں نے بھی مجھے ہمیشہ اس بارے میں گمراہ کیا۔ بلکہ دوچار باتوں کے اضافے  کیساتھ بتایا کہ نفرت اور←  مزید پڑھیے

مفاہت اور این آراو میں فرق۔۔شہزاد سلیم عباسی

جنوبی افریقہ کے   پہلے جمہوری سیاہ فام صدر نیلسن مینڈیلا کا نام انسانی معلوم تاریخ کی ان چند شخصیات میں شامل ہے جنہیں تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گی۔جنوبی افریقہ کے بابائے قوم مینڈیلا ایسا روشن باب ہے جس نے←  مزید پڑھیے

اداروں میں ہم آہنگی، وقت کی اہم ضرورت۔۔۔ شہزاد سلیم عباسی

کرونا وائرس کی سنگین صورتحال نے پوری دنیا کو کرب میں مبتلاکر رکھا ہے۔ ہر طرف شور و غوغا ہے کہ آج فلاں ملک میں اتنے سینکڑوں ہلاک ہو گئے ہیں اور اتنے کرونا مریض بن چکے ہیں۔عالمی معیشتوں پر←  مزید پڑھیے

کپتان سے سلطان تک کا سفر۔۔ شہزاد سلیم عباسی

عمران خا ن کااصل مسئلہ یہ ہے کہ وہ محنت کرنے اورمحنت جتلانے کا عادی ہے۔ عمران خان کی 22 سالہ جہدِمسلسل ہمت و جرات کا استعارہ ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھائے عمران خان کو دیکھ کر شاید←  مزید پڑھیے

جمہوری و غیر جمہوری طالع آزما۔۔شہزاد سلیم عباسی

اسلامی جمہوریہ پاکستان بیسیوں مفکرین، ہزاروں علمائے کرام، لاکھوں شہیدوں اور کروڑوں پاکستانیوں کے خوابوں کی اُمنگوں کا ترجمان ہے۔ قائد اعظم سے لیکر جناب اقبال ؒ، مولانا مودودیؒ،، علامہ شبیر عثمانی اور ابو الکلام تک، ایوب خان سے جنرل←  مزید پڑھیے

شہباز ٹیم اِن، بُزدارٹیم آؤٹ۔۔شہزاد سلیم عباسی

عمران خان کا نام ہمیشہ دنیا ئے کرکٹ کے درخشندہ ستاروں میں رہے گا، اگرچے ان ستاروں میں وسیم اکرم اور شاہد آفریدی بھی کرکٹ کی شہرت میں بلند مقام رکھتے ہیں۔عمران خان کی 22 سالہ سیاسی جدوجہد کو اگر←  مزید پڑھیے

تاجر برادری کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔۔۔۔شہزاد سلیم عباسی

آل پاکستان انجمن تاجران نے حکومت کی معاشی پالیسیوں اور ٹیکسوں کے خلاف 28 اور29 اکتوبر کو ملک گیر شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔کچھ دن پہلے ملک بھر کے تاجروں نے اسلام آباد میں دھرنا دیا۔تاجر کنونشن کے شرکاء←  مزید پڑھیے

مولانا کا آزادی مارچ۔۔۔ شہزاد سلیم عباسی

مملکت خداداد ایک بار پھر دھرنا سیاست کی نظر ہونے والا ہے۔ وقت کی نبض پر نظر رکھنے والے سیانے مولانا کا مذاق اڑاتے رہ گئے اور مولانا نے ان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ مولانا کو ہلکا لینے←  مزید پڑھیے

کشمیر جل رہا ہے۔۔شہزاد سلیم عباسی

بھارتیا جنتا پارٹی کے سربراہ امیت شاہ کی کالی چال اور نریندمودی حکومت کے حالیہ فیصلے نے جہاں آزاد جموں و کشمیر کی متنازعہ حیثیت کو ختم کر دیا ہے وہاں راجیا سبھا کے کالے قوانین نے آئین و قانون←  مزید پڑھیے

مدینہ کی ریاست میں مظلوم کی فریاد۔۔۔۔۔ شہزاد سلیم عباسی

کچھ نجی مصروفیات کی وجہ سے میرے ہفتہ وار کالم کا سلسلہ منقطع رہا۔ اب چند ماہ کے تعطل کے بعد ایک نئے جذبے کیساتھ اپنے قارئین کے لیے تحریر پیشِ  خدمت ہے۔ پچھلی اپوزیشن نے دشنام طرازی کے ذریعہ←  مزید پڑھیے

ہم سوئے حرم چلیں گے شہِ ابرار کیساتھ۔۔۔۔شہزاد سلیم عباسی

14فروری 2019 کو علامہ خادم رضوی کو امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے پابند سلاسل کر دیا گیا۔ ان کے چاہنے والے دراصل حب محمدﷺمیں اکٹھے ہوتے تھے اور ختم نبوت کے مرکز کو اپنا جسم وجاں←  مزید پڑھیے

ٹرمپ : ایران اور سعودی عرب۔۔۔۔ شہزاد سلیم عباسی

ٹرمپ نے آتے ہی جن نکات پر کام کیا ان میں 1- عیسائیت کو ملک کا سرکاری مذہب بنانا اور سرکاری سکولوں میں بائبل کی تعلیم کو لازمی کرانا (2)ایران سے ایٹمی معاہدہ ختم کرنا (3) یروشلم کو اسرائیل کی←  مزید پڑھیے

اپنا قیمتی وقت ضائع مت کیجئے۔۔۔۔۔ شہزاد سلیم عباسی

انگریزی کے زبان زد عام م محاورے کاترجمہ ہے کہ ’’کہ آج کا کام کل پر مت چھوڑو اور جو آج کر سکتے ہوکر گزرو‘‘ جبکہ عربی کے مشہور محاورے ’’اگر کچھ بننا چاہتے ہو تو وقت کو کاٹو ،وگرنہ←  مزید پڑھیے

کاؤنٹر ٹیرارز م ڈیپارٹمنٹ کی ضرورت۔۔۔۔ شہزاد سلیم عباسی

نواز شریف حکومت نے 2015ء میں فوجی عدالتوں کو اکیسویں آئینی ترمیم اور آ رمی فوجی ایکٹ ترامیم کے تحت اتفاقِ رائے سے منظورکرایا تھا، جس کا مقصد امن و سلامتی کے دشمنوں کو ٹھکانے لگانا، غداروں اور دہشت گردوں←  مزید پڑھیے

عدالت اور نیب ۔۔۔۔۔۔شہزاد سلیم عباسی

بدقسمتی سے موجودہ حالات میں عدالتیں لوگوں کی جان و مال ، ہائی پروفائل کیسز اور بنیادی حقوق کے تحفظ میں بری طرح ناکا م ہوئی ہیں۔ میڈیا تشہیرات نے جوڈیشیل ایکٹوز م کوجس طرح شہرت وبلندی اور فین ازم←  مزید پڑھیے