سید شاہد عباس کی تحاریر
سید شاہد عباس
مکتب صحافت کی پہلی سیڑھی پہ قدم رکھنے کی کوشش ہے۔ "الف" کو پڑھ پایا نہیں" ی" پہ نظر ہے۔ www.facebook.com/100lafz www.twitter.com/ssakmashadi

مینوں چھڈ دیو۔۔۔شاہد عباس کاظمی

پاکستان میں انتخابات کا ہنگامہ شروع ہوتے ہی فیچر فلم “مینوں چھڈ دیو” کا آغاز بھی ہو جاتا ہے۔ جیسے جیسے   انتخابات 2018   کا ہنگامہ  آگے بڑھ رہا ہے یہ فلم بھی ریکارڈ توڑ کامیابی حاصل کر رہی←  مزید پڑھیے

پیا رنگ کالا۔۔سید شاہد عباس کاظمی

فقیروں کے در کے کالے کتے کو بادشاہوں کے در کے سفید ہاتھیوں سے بھی بلندی پہ دیکھنا ہو تو بابا محمد یحییٰ خان صاحب کی پیا رنگ کالا پڑھنا آپ کے لیے لازمی ہے۔ تصوف ، فقر، ہجر،آگاہی، امارت،←  مزید پڑھیے

راؤ انوار اگر گاما دہی والا ہوتا۔۔سید شاہد عباس کاظمی

محترم جناب قابل عزت و ذی وقار و عظیم ہستی راؤ انوار صاحب بالآخر مہینوں بعد پیش ہوئے اور منہ دکھائی کروا دی اور ان کو منہ دکھائی میں گرفتاری بھی مل گئی۔ سوالات اٹھتے رہے ، اٹھتے رہیں گے،←  مزید پڑھیے

آٹھ حلقوں سے الیکشن اور لیڈر عالمی؟۔۔سید شاہد عباس

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین جناب محترم عمران خان صاحب 2018 کے انتخابات میں آٹھ حلقوں سے انتخابات میں حصہ لینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ یہ ایک قومی روزنامے کی خبر ہے۔ اور اس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے←  مزید پڑھیے

عورت کو بس عورت سمجھ لو۔۔سید شاہد عباس کاظمی

صبح سے نعرے سن سن کے کان پک گئے، عورت کو اس کے حقوق دو، عورت سے امتیازی سلوک بند کرو، عورت کو معاشرے میں اس کا جائز مقام دو، عورت کو کم تر  سمجھنا بند کرو۔ ٹی وی لگایا،←  مزید پڑھیے

ماں میں زینب ہوں۔۔۔سید شاہد عباس

ماں تم رو کیوں رہی ہو، ماں تمھارے بین عرش پہ ایک بھونچال سا کیوں برپا کیے ہوئے ہیں۔ ماں تم اپنا چہرہ کیوں پیٹ رہی ہو۔ ماں میں زینب ہوں۔ تمھاری بیٹی، تمھاری زینب ماں۔ تم کیوں ایسے پیٹ←  مزید پڑھیے

غلام ہیں ، غلام ہیں۔سید شاہد عباس

اللہ کائنات تخلیق نہ کرتا اگر جناب محمدﷺ کو کائنات میں بھیجنا نہ ہوتا۔ رب کعبہ اس دنیا کی رنگینیاں نہ سجاتا اگر وجہ تخلیق کائنات کو زمین پر  اُتارنا نہ  مقصود ہوتا۔ رب دو جہاں ان جہانوں میں ایستادہ←  مزید پڑھیے

راہ کھویا مبلغ ۔سید شاہد عباس کاظمی

نرمی، مٹھاس، چاشنی، محبت، خلوص ، پیار، مسکراہٹ، اُس کی گفتگو میں یہ تمام خواص محسوس کیے جا سکتے تھے۔ اتحاد، بھائی چارہ، امن، یگانگت، احساس، ملنساری،،، اُس کی تحاریر میں یہ تمام خصوصیات موجود ہوتی تھیں۔ کرختگی، ترشی، تندی،←  مزید پڑھیے

روحِ کربلا۔سید شاہد عباس

چراغ گل ہیں۔۔۔دل سے راضی ہونے کی یقین دہانی بھی کی گئی ہے۔۔۔ جنت کی بشارت اور شفاعت کا وعدہ بھی ہے،خود کو مصیبت سے نکال لینے پہ اصرا ر بھی ہے ، یہ منظر ہے اُس رات کا جس←  مزید پڑھیے

دام ۔سو لفظوں کی کہانی۔شاہد عباس کاظمی

وہ ہزاروں نوجوانوں کا آئیڈیل تھا، تحریریں ضمیر جھنجھوڑ دیتی تھیں، اَب کچھ عرصے سے نہ اُس کے لفظوں میں اثر ہے، نہ ہی لہجے میں کھنک رہی ہے۔۔۔ لوگوں سے اُلجھنا معمول بنا لیا ہے۔ میں سالار سے اپنے←  مزید پڑھیے

جمہور نامہ

صاحب! بچہ گاڑی تلے کچلا گیا ہے۔ لوگ احتجاج کر رہے ہیں، وہ شدید غصے میں ہیں۔ قریب ہے کہ حالات قابو سے باہر ہو جائیں۔ یہ جمہوریت کی راہ کا شہید ہے۔ اِس کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔←  مزید پڑھیے

کہانی میں جھول ہے

“جھول” کا لفظ بول چال میں بہت عام ہے ۔ جب بھی کسی جگہ کوئی خامی ، کمی یا کمزوری نظر آئے تو اس کے لیے اکثر یہ لفظ بول چال میں عام ہے۔ ٹین ڈبہ بنانے والوں کے ہاں←  مزید پڑھیے

پاکستانی مدر ٹریسا، رتھ پفاو، ایک پرانا کالم

(یہ کالم ڈاکٹر رتھ پفاو کی خدمات کو سامنے لانے کے لیے لکھا گیا اور 21 فروری 2016 کو ایک قومی روزنامہ میں شائع ہوا) Leipzig جرمنی کا ایک شہر ہے۔یہ اس ترقی یافتہ ملک کا آبادی کے لحاظ سے←  مزید پڑھیے

ظافر ی ٹوٹکے

پاکستان کے تمام شہریوں کے لیے میری درد سے بھر پور ظافرانہ رپورٹ، اس بات کی نشاندہی ہے کہ میرے لفظوں نے بھی درد کا لاوا اپنے دل میں محسوس کیا ہے۔۔۔ ایک دفعہ پھر دشمنوں کی ہر چال ناکام←  مزید پڑھیے

خیال خان اور انڈوں کی ٹوکری

میرے عزیز ہم وطنو! میں جانتا ہوں مجھ پہ کڑا وقت آ گیا ہے اور یہ بھی معلوم ہے کہ میرے ساتھی بھی مجھ سے بدظن ہو رہے ہیں ، ہونا بھی چاہیے کہ ان میں سے اکثریت سے میں←  مزید پڑھیے

اعلان ہو کہ انصاف کو مسترد کیا جاتا ہے۔۔۔

ادارے کو زیب نہیں دیتا تھا کہ اس طرح نوٹیفکیشن مسترد کر دیے کیوں کہ اس سے جمہوریت کی نفی ہوتی تھی۔ اور بطور ادارہ جتنا محترم پاک فوج کا ادارہ ہے۔ جس قدر لوگوں کے دلوں میں اس ادارے←  مزید پڑھیے

بیٹیاں تو سانجھی ہوتی ہیں

پاکستان کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ مفادات ہمیشہ مقدم رہے ہیں اور مستقبل قریب و بعید میں اس روش میں کسی بھی قسم کی کوئی تبدیلی آنے کے کوئی آثار نہیں ہیں اور جس طرح عزتیں اچھالی←  مزید پڑھیے

پیغام

اَماں کی نہ جانے کب سے یہ عادت تھی ,افطار دسترخوان مکمل لگ جاتا، کوئی بھی چیز تھوڑی سی اُٹھاتیں اور محلے میں نکل جاتیں۔ واپس آتیں تو اُن کے ہاتھ خالی ہوتے ۔۔۔میں جھنجھلا کے کہتا،بعد میں دے آیا←  مزید پڑھیے

نہال ، تیری بے تکی باتوں پہ کیسے ہوں نہال

ہم بطور قوم جوتے کھانے والی خیالی قوم سے بہت مشابہت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔ انہوں نے تو کہا تھا کہ آپ بندے بڑھا دیجیے اور ہم اس حد تک چلے گئے ہیں کہ نااہل کو اہل، دلالوں کو←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کا عفریت،کیا کیا جائے؟

پوری دنیا میں سوشل میڈیا عام آدمی کی زندگی میں اس قدر سرایت کر چکا ہے کہ اب تو خوشی غمی کی اطلاع بھی سوشل میڈیا سے ہی دی جانے لگی ہے۔ غیر محسوس طریقے سے اس کی عادت ہمیں←  مزید پڑھیے