سید شاہد عباس
مکتب صحافت کی پہلی سیڑھی پہ قدم رکھنے کی کوشش ہے۔ "الف" کو پڑھ پایا نہیں" ی" پہ نظر ہے۔ www.facebook.com/100lafz www.twitter.com/ssakmashadi
آپ کو یاد ہو گا کہ پی این ایس مہران پہ ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں دو طیاروں کو نشانہ بنایا گیا ۔ یہ دونوں طیارے پی 3 سی اورین تھے۔ اور اس وقت ہم میں سے بہت کم← مزید پڑھیے
پاکستانی بھی بڑی عجیب قوم ہیں۔ یہ دشمن کو پتا ہی نہیں چلنے دیتے کہ ان کے رویے کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔ آپ یقیناً راقم الحروف کی بات سے نہ صرف مکمل اختلاف کا حق رکھتے ہیں بلکہ← مزید پڑھیے
کرنے والے نے صرف ایک سوال کیا، لیکن جواب دینے والے کے پاس جیسے بیان کرنے کو ایک داستان تھی، مگر جواب دینے والے سے جواب نہ دیا گیا۔بس اُس کے چند آنسو جیسے سب بیان کر گئے۔ اور کوئی← مزید پڑھیے
ترقی ٹیکنالوجی سے نہیں آتی سوچ کے ساتھ آتی ہے۔ جب ہماری سوچ عالمی دنیا کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونا شروع ہو جاتی ہے تو پھر ترقی پذیر سے ترقی یافتہ کا درجہ پانا مشکل نہیں رہتا۔ جب کہ← مزید پڑھیے
جب سے یہ علم ہوا تھا کہ چاچو کی شادی ہے ۔۔۔ ہم سب بہت خوش ہیں۔۔۔ بابا نے ہماری خوشی یہ کہہ کے دوبالا کر دی کہ ہم سب اس شادی میں بطور خاص شرکت کریں گے۔۔۔ بابا کے← مزید پڑھیے
سنا، راہگزر میں بے گناہوں کا خون کر دیا گیا۔۔۔ مشورہ دیا، صبر کرو، انتظار کرو۔۔۔ ڈھلتی شام گھر پہنچا ۔۔۔ بیٹی کو گلے سے لگانا چاہا۔۔۔۔ اور بس صبر ٹوٹ گیا۔← مزید پڑھیے
تصور ہی نہیں تھا کہ فٹ پاتھ پہ جو انسان بھوکا سوتا ہے اس کو باعزت کھانا بھلا کیسے مہیا کیا جا سکتا ہے۔ آپ ایک لمحہ سوچیے ، فٹ پاتھ پہ بیٹھا ایک شخص تین دن سے بھوکا ہو،← مزید پڑھیے
معاشرہ ایسی اکائیوں سے جڑ کے بنتا ہے جن کی انفرادی کوششوں کا ثمر جب اجتماعی صورت میں سامنے آنا شروع ہوتا ہے تو معاشرہ مثبت رجحانات پانا شروع کر دیتا ہے اور ترقی کے زینے طے کرنا شروع کر← مزید پڑھیے
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے نہ صرف عوام کو ہمالیہ سی بلند اُمیدیں ہیں بلکہ وہ یہ توقع بھی کیے بیٹھے ہیں کہ وہ حکومتی اُمور سر انجام دینے کے حوالے سے سابقہ ادوار کی روش کو نہ صرف← مزید پڑھیے
پاکستان سمیت پوری دنیا میں جس طرح معاشرتی انحطاط وقوع پذیر ہے اس نے نہ صرف شخصیات کو نقصان پہنچایا ہے بلکہ معاشرہ بھی اس سے دن بدن تنزلی کی طرف جا رہا ہے ۔صحافت میں ایک اصطلاح استعمال ہوتی← مزید پڑھیے
ایک نوجوان سے ملاقات ہوئی، نہ تو اس کے خاندان میں کوئی صحافی تھا نہ ہی اس نے کسی بھی قسم کی صحافتی تعلیم حاصل کی تھی۔ بلکہ اس نے خالص کاروباری معاملات میں تعلیم مکمل کی تھی۔ لیکن شو← مزید پڑھیے
دو ہزار تیرہ کے انتخابات میں تبدیلی کے ترانوں پہ کھلاڑی جھومتے نظر آئے۔ اور انتخابات دو ہزار اٹھارہ میں اسی تبدیلی کے نعرے نے اقتدار سونپ دیا۔ (اس بات سے قطع نظر کہ کب، کیسے، کیوں)۔ لیکن اس تبدیلی← مزید پڑھیے
موٹر سائیکل والے کی مرضی ہوتی ہے کہ سائیکل والا پیدا ہی کیوں ہوا ہے، اُس کو تو ہونا ہی نہیں چاہیے، خوامخواہ راستہ روک لیتا ہے۔ کار والا ہمیشہ یہ کہتا سنائی دیتا ہے کہ بھئی ٹریفک میں روانی← مزید پڑھیے
پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کی کامیابی کی خوشی مجھے بھی ایک عام پاکستانی کی طرح ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ فکرمندی نے بھی گھیر رکھا ہے۔ عمران خان نے اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کے لیے جس← مزید پڑھیے
ازراہ مذاق جس طرح صحافی عدالت سے باہر نکالے جانے پہ بیت الخلا کی دیواروں سے چپکے رہے ان کی ہمت کی داد دینی پڑتی ہے اور یقینی طور پر صحافت کا شعبہ پاکستان میں پھولوں کی سیج نہیں ہے← مزید پڑھیے
پاکستان میں سیاسی دنگل کی تیاری زور و شور سے جاری ہے۔ پارٹی ٹکٹ اس وقت کاغذ کا ایسا پرزہ بن چکا ہے کہ جس کے لیے اُمیدوار ہر حد سے گزرنے کو تیار ہیں۔ یہاں یہ بات یقیناً قابل← مزید پڑھیے
عمران خان کی خوش قسمتی ہے کہ وہ اس قوم کا ہیرو ہے۔ بے شک اس کے کریڈٹ پہ صرف ایک ورلڈ کپ 92 کی فتح ہے جو واضح جگمگا رہی ہے ۔ مگر اس کے اُس وقت کے ساتھی← مزید پڑھیے
وفاق و صوبوں میں نگران حکومت کا نظام قائم ہو چکا ہے۔ نگران وزیراعظم کے نام پہ جس خوش اَسلوبی سے اِتفاق رائے پیدا ہوا، حیران کن طو رپہ وہ اتفاق رائے صوبائی سطح پہ نہیں ہو سکا۔ خیبر پختونخواہ← مزید پڑھیے
پاکستان کی سیاسی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ یہاں ہمیشہ سیاسی معاملات کو پارلیمان سے باہر اور ذاتی معاملات کو پارلیمان کے اندر زیر بحث لایا جاتا رہا ہے۔ حکومت، اقتدار، پارلیمنٹ، عوامی عہدے ان سب کو← مزید پڑھیے
نیب کے ادارے کو اس کے قیام سے ہی غیر اعلانیہ طور پر ہر آنے والی سیاسی جماعت اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے پہ پر تولتی رہی ۔ اور اس بات میں شک کرنا دن میں خواب دیکھنے سا← مزید پڑھیے