شاداب مرتضی کی تحاریر
شاداب مرتضی
قاری اور لکھاری

پرولتاریہ عورت اور عورت کی آزادی

پرولتاریہ عورت اور عورت کی آزادی شاداب مرتضی سائنسی کمیونزم کی رو سے صرف اور صرف پرولتاری طبقہ ہی سوشلسٹ انقلاب کو ممکن بنا سکتا ہے اور سرمایہ دارانہ طبقاتی استحصال کو ختم کر کے انسان کے ہاتھوں انسان پر←  مزید پڑھیے

فیض کی کنپٹی اور لبرل بندوق

فیض کو اگر بنگالیوں کے ظلم پر اس لیے سانپ سونگھ گیا کہ وہ “پنجابی” تھے تو انہوں نے بنگال کے مچھیروں کے دلسوز حالاتِ زندگی پر فلم کیوں بنائی؟ فیض اگر اس لیے انقلابی شاعر نہیں بلکہ ایلیٹ کلاس←  مزید پڑھیے

مکالمہ: کیا، کیوں اورکیسے؟

مکالمہ کیا ہوتا ہے؟ مکالمے میں دو یا زائد فریق ہوتے ہیں جوایک دوسرے کے موقف سے اختلاف کرتے ہیں۔ موقف کی مختلف سطحیں ہوسکتی ہیں۔ اختلاف سیاسی، سماجی، معاشی اورثقافتی سطح پرہوسکتا ہے۔ کسی ایک ایشو یا سوال پرہوسکتا←  مزید پڑھیے

سبطِ حسن، ترقی پسندی اور سوشلزم

سماجی سطح پرمعاشرے کوبہترکرتے رہنے کی خواہش ترقی پسندی ہے۔ معاشرے کے مسائل کوحل کرکے بہتر معاشرہ قائم کرنے کی کوشش ترقی پسندی ہے۔ معاشرے کی ترقی کے عمل کو کسی ایک سطح تک محدود رکھنا ترقی پسندی نہیں ہے۔←  مزید پڑھیے

سہارتو: ایشیاء میں لبرل آمریت کا ایک مہرہ

انڈونیشیا کی نصابی تاریخی کتابوں میں, سرکاری تقریبات میں, سرکاری میڈیا پر, تعلیمی اداروں میں, فلموں اورکہانیوں میں یہ ریاستی بیانیہ شہریوں کے دماغوں میں انڈیلا جاتا ہے کہ 1965 میں انڈونیشیا کی کمیونسٹ پارٹی (پی کے آئی) کے خواتین←  مزید پڑھیے

عجیب لوگ تھے بس اختلاف رکھتے تھے

پہلا منظر: 1 دسمبر1934 کا دن ہے. لینن گراڈ شہرمیں بھونچال کا سماں ہے. خبر آئی ہے کہ پولٹیکل بیورو کے رکن سرگئی خیروو کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ہے. محنت کش عوام کے ایک نہایت قابل رہنما←  مزید پڑھیے

کیوبا کا سوشلزم اور امریکی لبرل ازم

کیوبا کے مرحوم سوشلسٹ لیڈر فیدل کاسترو نے 1962 میں اقوامِ متحدہ کے اجلاس سے خطاب میں بتایا کہ جب کیوبا کا وفد لبرل امریکہ پہنچا تو مقامی ہوٹلوں کو ہدایت کی گئی کہ اسے رہائش نہ دی جائے. ہارلیم←  مزید پڑھیے

انڈیا: نئی کرنسی، نئی مصیبت

انڈیا میں “زربندی (demonitization)” کے سبب اب تک قریبا 55 لوگ جاں بحق ہو چکے ہیں. مودی سرکار کو کرنسی بدلنی تھی. کچھ نئے کرنسی نوٹ لانے تھے کچھ پرانے ختم کرنے تھے. مبینہ مقصد یہ تھا کہ جعلی کرنسی←  مزید پڑھیے

سیاسی طلسمِ ہوشربا اورخونِ خاک نشیناں

ابھی تازہ تازہ ہی پاکستان کے سیاسی سینما میں نئی سیاسی تھرلر مووی کا آخری شو ختم ہوا ہے جس نے “قومی” میڈیا کے باکس آفس پر ایک اور ریکارڈ بزنس کیا ہے. ملک کے اسٹیج پر ہونے والے دیگر←  مزید پڑھیے

پابلو نیرودا, تاریخ کے درندے اور نیو لبرل ازم

پابلو نرودا کو 1971 میں ادب کا نوبل پرائز ملا. پانچ سال بعد امریکی ماہرِ اقتصادیات ملٹن فریڈ مین کو نوبل پرائز دیا گیا. پابلو نرودا نے اپنی آخری نظم میں لکھا: ستمبر سن تہتر کے اذیت ناک دن تاریخ←  مزید پڑھیے