شاداب مرتضی کی تحاریر
شاداب مرتضی
قاری اور لکھاری

دیوارِ برلن اور تاریخی حقائق۔۔۔شاداب مرتضیٰ

دوسری عالمی جنگ کے اختتام پر یالٹا کانفرنس کے بعد 1949 سے لے کر جرمنی میں 12 سال بعد دیوارِ برلن کی تعمیر (اگست 1961) تک مشرقی و مغربی جرمنی کے لوگ بغیر کسی رکاوٹ کے مغربی و مشرقی جرمنی←  مزید پڑھیے

مہناز رحمن، روسی عورت اور انقلاب/آخری حصہ۔شاداب مرتضیٰ

روسی انقلاب میں خواتین کے مسائل کے حوالے سے بالشویک پارٹی کے بارے میں مہناز رحمن صاحبہ کی، غلط، منفی اور متضاد رائے کا جائزہ ہم نے پہلی قسط میں لیا۔ اب ہم ان کے ان دعووں کو جانچیں گے←  مزید پڑھیے

مہناز رحمان، روسی عورت اور انقلاب۔شاداب مرتضیٰ/قسط1

یہ سال روس میں اکتوبر 1917 کے سوشلسٹ انقلاب کا سواں سال ہے۔ اس سال دنیا بھر میں اکتوبر سوشلسٹ انقلاب کے صد سالہ جشن کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی سرمایہ دارانہ نظام میں جاری تاریخ کے بدترین بحران کے←  مزید پڑھیے

نیو لبرل ازم کے احسانوں پر کچھ گذارشات

نیو لبرل ازم کے احسانوں پر کچھ گذارشات شاداب مرتضیٰ جرمنی میں G20 اجلاس کے درران سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہروں پر سرمایہ دارانہ نظام کے بعض وکیلوں نے فرمایا کہ اظہار کی آزادی آپ کو ان ملکوں میں←  مزید پڑھیے

احمد پور شرقیہ کے لالچی

احمد پور شرقیہ کے لالچی شاداب مرتضیٰ احمد پور شرقیہ میں الٹنے والے آئل ٹینکر کا بکھرا ہوا تیل سمیٹنے والے افراد آگ میں جل کر خاکستر ہوئے تو ایک بحث چل پڑی کہ اس واقعے کا ذمہ دار کون←  مزید پڑھیے

جھوٹ کی تاریخ: یوکرین کے تاتاری اور جوزف اسٹالن

سوویت یونین (حالیہ روس) کے سابق کمیونسٹ رہنما جوزف اسٹالن کے بارے میں عمومی تاثر یہ ہے کہ وہ ہٹلر کی مانند ایک ظالم و جابر آمریت پسند حکمران تھا جس نے سوویت یونین کے عوام پر بدترین مظالم ڈھائے۔←  مزید پڑھیے

لبرل سائنس اور مارکسی ملائیت، پروڈکشن کی آٹو مائزیشن

لبرل سائنس اور مارکسی ملائیت، پروڈکشن کی آٹو مائزیشن شاداب مرتضیٰ مارکس ازم کو سرمایہ داری کے جن جن بھوتوں سے بڑا خطرہ ہےautomization ان میں سے ایک ہے. تصور یہ ہے کہ آٹو مائزیشن سے تمام پروڈکشن مشینی ہوجائے←  مزید پڑھیے

مزدوروں کی قاتل قوم پرستی اور قوم پرستی کا گورکن مزدور

بلوچستان میں گوادر کے علاقے پشکان میں کل 10 مزدوروں کو قتل اور 3 کو زخمی کردیا گیا۔ جب بھی قومیت کی آڑ میں مزدوروں کا قتلِ عام ہوتا ہے تو اس کے ساتھ ہی مزدور طبقے کی دشمن قوم←  مزید پڑھیے

آزادی کی مجبوریوں پر کچھ باتیں

آزادی کی مجبوریوں پر کچھ باتیں شاداب مرتضی آزادی ایسی سماجی حالت کا نام ہے جس میں معاشرے کے تمام افراد عملی اور ذہنی سرگرمیوں کو اپنے زوق اور شوق کے مطابق انجام دے سکیں۔ سماج جس حد تک آزاد←  مزید پڑھیے

مارکس،جدید ترین افکار کا بانی

مارکس،جدید ترین افکار کا بانی شاداب مرتضی یوں تو انسانی فکر کی تاریخ میں کئی نامور مفکر ہو گزرے ہیں لیکن اگر تاریخ کے عظیم ترین مفکروں کا نام لیا جائے تو افلاطون، ارسطو اور ہیگل کے بعد جو نام←  مزید پڑھیے

غربت: حقوق کی کمی یا پیسے کی؟

ولیم ایسٹرلی ایک امریکی معیشت دان ہیں اور نیویارک یونیورسٹی میں اقتصادیات پڑھاتے ہیں۔ اپنی ایک کتاب The Tyrrany of Experts میں وہ غربت کی تعریف اس طرح بیان کرتے ہیں کہ غربت پیسے کی کمی نہیں بلکہ حقوق کی←  مزید پڑھیے

جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے

عزیزی وجاہت مسعود صاحب نے ان کے اپنے"ہم سب"میں فورتھ شیڈول کالعدم تنظیم کے رہنما احمد لدھیانوی کے انٹرویو کے حوالے سے اعتراضات پر اپنے ویڈیو انٹرویو میں محیر العقول تاویلات پیش کی ہیں جن کی تاب نہ لاتے ہوئے←  مزید پڑھیے

آج بازار میں پابجولاں چلو

آج بازار میں پابجولاں چلو شاداب مرتضیٰ مذہب کی آڑ میں مشعال خان کے سفاکانہ قتل کے خلاف عوامی غیض و غضب کی اٹھنے والی لہر نے ریاست کے ہر ستون کو ہلا ڈالا ہے۔ لیکن کیا اس تحریک کا←  مزید پڑھیے

مشعال خان، سیکیولرازم اور ملائیت

مشعال خان کے سفاکانہ قتل کے بعد سے اگر، مگر، چونکہ، چنانچہ کر کے اس کے قتل کو ڈھکے چھپے انداز سے جائز قرار دینے والوں کی جانب سے متواتر یہ کہا جا رہا ہے کہ مشعال خان کا قتل←  مزید پڑھیے

مشعال خان، انتہا پسندی اور طلبہ اتحاد

مشعال خان، انتہا پسندی اور طلبہ اتحاد شاداب مرتضٰی انتہا پسند طالب علموں کے متشدد غول کے ہاتھوں ولی خان یونیورسٹی مردان کے طالب علم رفیق، مشعال خان کے وحشیانہ قتل اور لاش کی بے حرمتی نے “نئے پاکستان” کو←  مزید پڑھیے

سوشلزم، لیون ٹراٹسکی اور مسلسل انقلاب

لاہور میں پروگریسو لیبر فیڈریشن کے ایک اسٹڈی سرکل سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سوشلسٹ گروہ، طبقاتی جدوجہد، کے رہنما لال خان نے روس کے سوشلسٹ انقلاب کی تاریخ کے بارے میں انتہائی لغو اور من گھڑت دعوے←  مزید پڑھیے

جمہوری آمریت اور آمرانہ جمہوریت….لبرل مغالطے

جمہوریت کے بارے میں تصور یہ ہے کہ جمہوریت ایسا سیاسی طریقہ کار ہے جس کے زریعے عوام اہل اقتدار کو ہر پانچ سال میں حکومت کے لیے منتخب کرتے ہیں. لیکن اس کے ساتھ ایک غیر جمہوری خیال بھی←  مزید پڑھیے

بھگت سنگھ اور امن کے پجاری

یہ بات بجا طور پر ہمارے خطے کے لوگوں کے لیے باعثِ افتخار ہے کہ تمام دنیا کی طرح پوری انسانی تاریخ میں ظلم و جبر کے خلاف آواز اٹھانے اور مظلوم طبقے کی آزادی، برابری اور خوشحالی کی امنگوں←  مزید پڑھیے

تحریکِ نسواں اور عورت کی آزادی

سرمایہ دارانہ تحریکِ نسواں (لبرل فیمنزم) کا نعرہ ہے کہ: “ہم عورتوں کی آزادی اور برابری چاہتے ہیں”۔ اس کا مطلب کیا ہے؟ کیا اس بات کا مطلب یہ ہے کہ: الف: ساری عورتیں غلام اور نابرابر ہیں اور انہیں←  مزید پڑھیے

پرولتاریہ عورت اور عورت کی آزادی

پرولتاریہ عورت اور عورت کی آزادی شاداب مرتضی سائنسی کمیونزم کی رو سے صرف اور صرف پرولتاری طبقہ ہی سوشلسٹ انقلاب کو ممکن بنا سکتا ہے اور سرمایہ دارانہ طبقاتی استحصال کو ختم کر کے انسان کے ہاتھوں انسان پر←  مزید پڑھیے