شاداب مرتضی کی تحاریر
شاداب مرتضی
قاری اور لکھاری

بین الاقوامی مارکسی رجحان کا سامراجی “مارکسزم”۔۔۔شاداب مرتضٰی

بین الاقوامی مارکسی رجحان (IMT) جو درحقیقت کمیونسٹ تحریک میں بین الاقوامی سامراجی رجحان ہے اس سے تعلق رکھنے والے ایک ٹراٹسکائیٹ آدم پال نے مارکس کی 200 ویں سالگرہ پر ایک مضمون شائع کیا ہے جس میں انہوں نے←  مزید پڑھیے

اسٹیفن ہاکنگ کی سائنسی دریافتیں۔۔شاداب مرتضٰی

کسی بھی شخص کی سائنسی خدمات یا کارناموں کا تعین جذبات یا ستائش سے نہیں بلکہ حقائق سے کیا جانا چاہیے۔ ہمارے بعض قلمی سائنسدانوں نے اسٹیفن ہاکنگ سے بلیک ہولز بھی دریافت کروادیئے ہیں حالانکہ سائنسدان اب تک بلیک←  مزید پڑھیے

سرمایہ دارانہ نظام میں عورت کی برابری اور آزادی۔۔ شاداب مرتضی

 ترقی پسندوں سے یہی سنتے آئے ہیں کہ انیسویں صدی کے آس پاس یورپی و مغربی ملکوں میں عورتوں کے حقوق کی تحریک چلی اور عورت کو سیاسی، سماجی اور معاشی حقوق ملے جن میں نجی ملکیت رکھنے کا، ووٹ←  مزید پڑھیے

سوشلسٹ فیمنزم کا ملغوبہ ۔۔شاداب مرتضی

سوشلسٹ فیمنزم کا تنظیمی و سیاسی اصول بھی اس کے نظریاتی اصول کی مطابقت میں یہ ہے کہ سوشلسٹ مرد اپنی الگ تنظیم بنائیں اور سوشلسٹ عورتیں اپنی علیحدہ تنظیم بنائیں تاکہ سوشلسٹ مرد اور سوشلسٹ عورتیں صنفی بنیاد پر←  مزید پڑھیے

نظریہِ ارتقاء کے “ارتقائی” منکرین۔۔شاداب مرتضٰی

بعض لوگوں کا ماننا ہے کہ ایک جاندار مخلوق کے طور پر انسان نے جانداروں کی کسی دوسری مخلوق سے ارتقاء نہیں کیا بلکہ انسان ہمیشہ سے جانداروں کی ایک مخصوص اور مستقل مخلوق کی حیثیت سے دنیا میں موجود←  مزید پڑھیے

اشفاق سلیم مرزا کا فلسفہِ تاریخ۔۔ شاداب مرتضی

اشفاق سلیم مرزا ،  جو بعض افراد کے نزدیک  “جدلیاتی مادیت پسند” ،یعنی کمیونسٹ، بھی ہیں،  اپنی تنقیدی کتاب “مکیاولی سے گرامچی تک” میں کہتے ہیں کہ مارکس کا تاریخی مادیت کا نظریہ محض ایک “مفروضہ” تھا۔ ان کی دانست←  مزید پڑھیے

آزاد منڈی کی صحافت اور آزادی اظہار کا ڈھول ۔۔ شاداب مرتضی

  لڑکپن میں کرکٹ کھیلنے صبح گراؤنڈ جایا کرتے تھے۔ ایک مرتبہ راستے میں اخبار فروش دو صفحے کا ایک رنگین اخبار بیچتا نظر آیا۔ اخبار کا نام “رونق میلہ” تھا اور اس میں انڈین فلمی اداکاراؤں کی بڑے  سائز←  مزید پڑھیے

امریکی سامراج کے جنگی جنون کو ایک اور شکست ۔۔شاداب مرتضٰی

اقوامِ متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اقوامِ متحدہ کے لیے مختص اپنے فنڈ میں 285 ملین ڈالر سے زیادہ کٹوتی کر رہا ہے۔ نکی ہیلی کے مطابق یہ فیصلہ اس لیے کیا گیا←  مزید پڑھیے

غربت اور اس کے اعداد و شمار ۔شاداب مرتضی

ورلڈ بینک کے مطابق 1990 سے 2015 کے عرصے میں دنیا میں موجود غربت پہلے کے مقابلے میں آدھی رہ گئی ہے۔ عالمی غربت کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ غربت 47 فیصد کی سابقہ شرح سے کم ہو کر 24←  مزید پڑھیے

سوویت یونین میں سوشلزم کی پسپائی کے محرکات۔۔شاداب مرتضٰی

اکتوبر سوشلسٹ انقلاب نے ظالم روسی سلطنت کو ایک متحدہ اشتراکی جمہوری وفاق میں ڈھال دیا تھا جسے عام طور پر سوویت یونین کے نام سے جانا جاتا ہے اور جس میں ہر قومی ریاست رضاکارانہ طور پر شامل تھی←  مزید پڑھیے

روسی انقلاب میں بالشویک پارٹی کا کردار ۔۔ شاداب مرتضی

روس کی انقلابی تحریک کی ابتدائی قیادت روس کے نچلے متوسط طبقے کے پاس تھی جو نرودنک کے نام سے جانا جاتا تھا۔ نرودنکوں کا خیال تھا کہ یہ مزدور طبقہ نہیں بلکہ کسان طبقہ ہے جو روس سے بادشاہت←  مزید پڑھیے

مارکسزم یا “مارکسی “نیشنلزم؟۔شاداب مرتضٰی

رفیق ذوالفقار علی زلفی نے اپنے مضمون کے آخری حصے میں تمہید کے طور پر اپنا نکتہ نظر مزید وضاحت سے پیش کر کے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ ہم بلوچ تحریک سے درست واقفیت نہیں رکھتے←  مزید پڑھیے

بلوچستان پر مکالمے کی ضرورت کے جواب میں۔۔۔ شاداب مرتضیٰ

بلوچستان میں مزدوروں کے قتل کے حالیہ واقعے سے پیدا ہونی والی بحث میں ایک نکتہ نظر یہ ہے کہ مزدوروں کا قتل قابلِ مذمت ہے لیکن مزدوروں کے قاتل اس کے ذمہ دار نہیں اس لیے ان کی مذمت←  مزید پڑھیے

مظلوم مزدور اور “قومی جدوجہد”۔۔۔ شاداب مرتضٰی

ایک بار پھر یہ ثابت ہو گیا کہ کم از کم پاکستان کا مزدور طبقہ مظلوم نسل پرستوں سے زیادہ مظلوم ہے۔ جس پر مظلوم ظلم کرے، جو مظلوموں کے ہاتھوں ظلم سے مارا جائے اس سے زیادہ مظلوم اور←  مزید پڑھیے

کامن سینس اور نصیب اپنا اپنا۔ شاداب مرتضی

سادہ سی بات ہے۔ اسے سمجھنے کے لیے نہ دماغ پر زیادہ زور ڈالنے کی ضرورت ہے اور نہ تحقیق کو کھنگالنے کی۔ آپ اسے کامن سینس کی بات بھی کہہ سکتے ہیں۔ بات کا پس منظر یہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

طلباء یونین کی بحالی: قرارداد نہیں قانون چاہیے۔شاداب مرتضیٰ

آج سے تین ماہ قبل، اگست میں وفاقی اسمبلی نے بھی ایک “قرارداد” پاس کی تھی جس میں اسلام آباد اور ملک کے تعلیمی اداروں میں اسٹوڈنٹ یونین کے قیام پر زور دیا گیا تھا۔ حکومت کی جانب سے پیش←  مزید پڑھیے

مینجمنٹ “سائنس”، ذہنی دباؤ اور خودکشی۔ شاداب مرتضی

 گزشتہ دنوں NUST یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ نوجوان اعزاز علی نے بیروزگاری سے تنگ آکر خود کشی کر لی تھی۔ اس افسوسناک واقعے نے ہر حساس دل کو ہلا  کر رکھ دیا تھا۔ مذہبی رجحان رکھنے والے افراد چونکہ خود←  مزید پڑھیے

کمیونزم اور فیمنزم،کچھ مزید نکات۔شاداب مرتضیٰ

 فیمنسٹ تھیوری کے مطابق ہر طبقے کی عورت اپنے طبقے کے مرد کی بالادستی اور جبر کا (پدرشاہی) کا شکار ہے خواہ اس کا تعلق سرمایہ دار طبقے سے ہو، جاگیردار طبقے سے، مڈل کلاس سے یا مزدور اور محنت←  مزید پڑھیے

کمیونزم اور فیمنزم: دو سوال۔شاداب مرتضیٰ

سوال 1: کیا مارکس ازم اور فیمنزم ایک دوسرے سے موافقت رکھتے ہیں اور ان میں کوئی تضاد نہیں؟ یہ بات درست نہیں کہ مارکس ازم اور فیمنزم ایک دوسرے کے موافق و مددگار ہوتے ہیں اور ان کے درمیان←  مزید پڑھیے

میکسم گورکی، جوزف اسٹالن اور لیون ٹراٹسکی۔شاداب مرتضیٰ

میکسم گورکی نے 15 نومبر 1930 کو اپنے مضمون “اگر دشمن سرنگوں نہیں ہوتا” میں لکھا: “چالاک دشمن ملک میں خوراک کی قلت کو منظم کر رہے ہیں۔ کولاک (امیر کسان) کھیت مزدوروں کو دہشت میں مبتلا کرنے کے لیے←  مزید پڑھیے