شاداب مرتضی کی تحاریر
شاداب مرتضی
قاری اور لکھاری

میرا جسم میری مرضی: طبقاتی زاویہ۔۔شاداب مرتضی

میرا جسم میری مرضی: محنت جسمانی کام ہے۔ پاکستان کے مزدور، کسان اور دیگر محنت کش، جو پاکستان کی آبادی کی اکثریت ہیں، اس کام کے حوالے سے اپنے جسم پر کوئی اختیار نہیں رکھتے۔ خود کو جسمانی طور پر←  مزید پڑھیے

اکیسویں صدی کا سوشلزم کیا ہے؟ ۔ دیمترس کاریگانس، پاویل بلانکو/ترجمہ:شاداب مرتضیٰ(دوسری قسط)۔

نیا،نظریہ “پرانا” ہے: آئیے اس “نئے نظریے” کا جائزہ لیں جسے “اکیسویں صدی کا سوشلزم” کہا جاتا ہے اور جسے غیرحادثاتی طورپرسرمایہ دارانہ نظام سے سمجھوتہ کرنے والی کئی اصلاح پرست اورموقع پرست سیاسی قوتوں نے، مثلاً یورپین لیفٹ پارٹی←  مزید پڑھیے

اکیسویں صدی کا سوشلزم کیا ہے؟ ۔۔دیمترس کاریگانس، پاویل بلانکو/ترجمہ: شاداب مرتضی(قسط 1)

بیسویں صدی کے آخر میں عالمی ردِ انقلاب نے نظریاتی میدان میں “تاریخ کا خاتمہ” کے نظریے کو تقویت دی۔ اس مہم کا مقصدسرمایہ دارانہ نظام کے ابدی ہونے کی تصدیق کرنا تھا۔ اس مہم کا محور مارکسزم-لینن ازم کی←  مزید پڑھیے

مارکسزم کے دس خیالات جواکیسویں صدی کی وضاحت کرتے ہیں ۔۔سرگئی الیجاندروگومز/ترجمہ: شاداب مرتضی

نوٹ: یہ مضمون کیوبا کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے ترجمان رسالے “دی گرانما ” میں مئی 2018 میں کارل مارکس کی پیدائش کے دو سو سالہ جشن کے موقع پرلکھا گیا تھا۔ سرمایہ داری کی پروپیگنڈہ مشین نے←  مزید پڑھیے

سوشلزم کا پرچم کونسا ہے؟۔۔شاداب مرتضی

سوویت یونین کے انہدام کے وقت سوشلزم کا پرچم بلند رکھنا یقینا ایک قابل ستائش عمل تھا۔ایک ایسے دورمیں جب سوویت یونین کے انہدام سے دنیا بھر میں انقلابی قوتوں کا سوشلزم کی سچائی پریقین بری طرح متزلزل ہوگیا تھا←  مزید پڑھیے

اکیسویں صدی میں سوشلزم کی خصوصیات کیا ہوں گی؟۔۔ترجمہ :شاداب مرتضٰی

از: ماکیس پاپاڈوپولس (رکن پولٹ بیورو،مرکزی کمیٹی، یونانی کمیونسٹ پارٹی) نوٹ: پچھلے سال(2019) میں دسمبرکے آغاز میں ترکی کے شہرانقرہ میں ترکی کی سائنس اورروشن خیالی کی اکیڈمی (BAA) نے “سوشلسٹ مستقبل اورمنصوبہ بندی” پرایک مذاکرے کا اہتمام کیا جس←  مزید پڑھیے

ٹراٹسکی ازم کا سامراجی کردار: ہوچی من۔۔شاداب مرتضٰی

ویتنام، چین اوربین الاقوامی سطح پرٹراٹسکی ازم اورٹراٹسکائیوں کے سامراجی اورردانقلابی کردارکے حوالے سے کامریڈ ہوچی من نے انڈوچین کمیونسٹ پارٹی کوتین خطوط لکھے تھے۔ اس سلسلے کا پہلا خط مئی 1939 میں لکھا گیا تھا جس کا ترجمہ ذیل←  مزید پڑھیے

جنگ ٹل چکی ہے،لیکن۔۔۔شاداب مرتضیٰ

امریکہ،ایران جنگ کا خطرہ فی الحال ٹل چکا ہے جو دنیا اور خصوصا ًمشرق ِ وسطی کے امن کے لیے اچھی بات ہے۔ لیکن دلچسپ بات ہے کہ مارکسزم سے قوم پرستی کی “غیر مشروط” حمایت برآمد کرنے والے بعض←  مزید پڑھیے

فیمنزم کے بارے میں خواتین سوشلسٹ رہنماؤں کے خیالات۔۔۔شاداب مرتضی

عورتوں کی تحریک نہ سرمایہ دارانہ ہونا چاہیے اورنہ مزدور۔ تمام عورتوں کی ایک واحد تحریک ہونا چاہیے۔ یہ مطالبہ تھا روس میں سینٹ پیٹرسبرگ کے سٹی ہال میں دسمبر1908 میں منعقد کی گئی کل روس خواتین کانگریس کا جسے←  مزید پڑھیے

کیوبا، لبرل ازم کے مغالطے اور سفید جھوٹ۔۔۔شاداب مرتضی

پاکستانی لبرل مجموعی طور پر اور ان کا ایک حصہ خصوصیت کے ساتھ سرمایہ دارانہ نظام کا حامی اور سوشلزم کا مخالف رہتا ہے اور پاکستان کے مسائل کا حل امریکہ یا برطانیہ جیسے معاشی اور سیاسی جمہوری نمونوں میں←  مزید پڑھیے

کیا سوشلزم ناکام یا پرانا ہو گیا ہے؟۔۔۔ شاداب مرتضی

مارکس اور اینگلز نے اپنا سوشلسٹ نظریہ (سائنسی سوشلزم) اس زمانے میں پیش کیا جب یورپ سرمایہ دارانہ انقلابوں کے دور سے گزر رہا تھا اور سوشلسٹ انقلاب ابھی دور کی بات تھی۔ پہلے انہوں نے اپنا انقلابی نظریہ قائم←  مزید پڑھیے

طبقاتی نظام اور طبقاتی سیاست۔۔۔شاداب مرتضٰی

نوجوانوں اور طلباء نے حسن ناصر اور نذیر عباسی جیسے رہنما بھی پیدا کیے اور منورحسن، الطاف حسین اور شیخ رشید جیسے لیڈر بھی۔ فرانس، چلی، ایکواڈور، اسپین، ہانگ کانگ کے حالیہ احتجاجوں میں کچھ طلباء نیولبرل سرمایہ دارانہ نظام←  مزید پڑھیے

کیا سرمایہ کاری سے بیروزگاری ختم ہوسکتی ہے؟۔۔شاداب مرتضٰی

سرمایہ داری اچھی بات ہے۔ اس سے لوگوں کو روزگار ملتا ہے۔ سرمایہ کاری نہیں ہوگی تو روزگار کیسے پیدا ہوگا؟ یہ دلیل ایسی ہی ہے کہ بیماری اچھی چیز کیونکہ اس کی وجہ سے لوگوں کو صحت و علاج←  مزید پڑھیے

روسی انقلاب، ناہموار ترقی کا قانون اور ٹراٹسکی۔۔۔ شاداب مرتضی

روسی انقلاب کے نظریہ دان لینن نے مارکسزم کے سائنسی خزانے میں جو اضافے کیے ان میں سے ایک شاندار اضافہ سرمایہ دارانہ سیاسی معیشت میں “ناہموار اور مربوط ترقی کے قانون” کی دریافت تھی۔ اختصار کے لیے ہم اسے←  مزید پڑھیے

پاکستانی لیفٹ کی کمزوری کے بارے میں ایک تھیوری یہ ہے۔۔۔شاداب مرتضٰی

نظریاتی بحث مباحثے کی کمی کی وجہ سے سیاسی کام یک رخی ہو جاتا ہے اور سیاسی گروہ شناخت کی بنیاد پر قائم ہونے لگتے ہیں بجائے یہ کہ ایک دوسرے سے مختلف شناخت رکھنے کی بنیاد پر اکٹھا ہوا←  مزید پڑھیے

کیا کمیونسٹ معاشرہ تاریخ کا آخری معاشرہ ہے؟۔۔۔۔شاداب مرتضیٰ

اس سوال کا جواب سب سے پہلے یہ جاننے کا متقاضی ہے کہ کمیونسٹ معاشرہ کیا ہے؟ کہ کمیونسٹ معاشرے سے کیا مراد ہے؟ تاریخ میں معاشرے کی دو متضاد قسمیں پائی جاتی ہیں۔ غیر طبقاتی معاشرہ اور طبقاتی معاشرہ۔←  مزید پڑھیے

چلی اور لبرل ازم کی آمریت ۔۔۔ شاداب مرتضی

پابلو نیرودا نے اپنی آخری نظم میں ستمبر سن تہتر کا زکر اس المناکی سے کیوں کیا؟ تاریخ کے وہ درندے کون تھے جنہوں نے نرودا کے وطن،چلی، کے پرچمِ زریں کو نوچ ڈالا تھا؟←  مزید پڑھیے

کامریڈ ایاز ملک کے “مارکسی” فیمنزم کے بارے میں۔۔۔شاداب مرتضٰی/حصہ اول

مارچ کی 18 تاریخ کو “مارکسزم، فیمنزم اور مارکسسٹ فیمنزم: چند سیاسی اور نظریاتی نکات” کے عنوان سے کامریڈ ایاز ملک کا مضمون “ہم سب” میں شائع ہوا جس میں انہوں نے پاکستان میں فیمنزم پر مارکسی تنقید سے اختلاف←  مزید پڑھیے

ٹراٹسکی کی پیشگوئی سائنس کے بارے میں۔۔۔ شاداب مرتضی

سوویت یونین اس لیے ختم ہوا کیونکہ ٹراٹسکی نے اس کے خاتمے کی پیشگوئی کردی تھی۔ ٹراٹسکی نے کہا تھا کہ سوشلسٹ انقلاب کسی ایک ملک میں کامیاب نہیں ہو سکتا۔ یہ صرف اور صرف عالمی پیمانے پر ہی فتح←  مزید پڑھیے

فاشزم کے خلاف کمیونزم کی فتح کی سالگرہ کے موقع پر: ٹراٹسکی اور تین خطوط۔۔۔شاداب مرتضٰی

پائرو براوی کا تعلق فرانس سے تھا اور اس کا شمار ٹراٹسکی ازم کے سربرآوردہ تاریخ دانوں میں ہوتا ہے۔ برطانوی جریدہ”انقلابی تاریخ” اپنے 9ویں شمارے (2008) میں اس کے بارے میں لکھتا ہے کہ “وہ موجودہ عہد کے ٹراٹسکی←  مزید پڑھیے