سانول عباسی کی تحاریر
سانول عباسی
تعارف بس اتنا ہی کہ اک عام انسان

مسلمان۔سانول عباسی

کبھی کبھی میں سوچتا ہوں ہم جو دعویدار ہیں کہ ہم مسلمان ہیں، کبھی سوچا ہے مسلمان ہونا کسے کہتے ہیں، مسلمانیت کن خصوصیات کی متقاضی ہے، مسلمان ہونے کے لیے کون کون سے اوصاف کا اہتمام کرنا انتہائی ضروری←  مزید پڑھیے

“اندھوں کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجھی”

محترمہ ڈاکٹر روتھ فاؤ صاحبہ کے متعلق سوشل میڈیا پہ لوگوں کی بلکہ ہمارے مذہبی و غیر مذہبی مفکرینِ کرام کی آراء دیکھ کے جرأت قلندر بخش صاحب کے مصرع اولی کے جواب میں انشااللہ خان انشا صاحب کا مصرعہ←  مزید پڑھیے

صداقتوں کی راہ

صداقتوں کی راہ میں , قدم قدم پہ ہم کو , کُلفتوں سے واسطہ رہا, کبھی تو دل فگار تھے, کبھی جگر پہ ہاتھ تھا, اذیتوں کی تھی نوید, زندگی مصیبتوں میں لمحہ لمحہ اضطراب تھا, کدورتیں دلوں کی ڈھل←  مزید پڑھیے

سیاسی چالیں

شطرنج میں کئی طرح کی چالیں چلی جاتی ہیں اور ہر چال میں اگلی چالوں اور مقابل کی چالوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مقابل کو پیادے کا لالچ دیا جاتا ہے تاکہ مقابل جیت و حاوی ہونے کی خوشی میں←  مزید پڑھیے

درندے(نظم)

سنا ہے کہ درندوں کے نگر میں بھی کوئی دستور ہوتا ہے انہیں جب بھوک لگتی ہے وہ تب جا کر کسی کو پھر ستاتے ہیں کسی کی جان لیتے ہیں کسی کو قتل کرتے ہیں مگر جب پیٹ بھر←  مزید پڑھیے

معاشرتی المیہ

ہمارا معاشرتی رویہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے عجیب مفلوج قسم کی مفلوک الحال ذہنیت ہے سوچنا، سمجھنا، غور و فکر کرنا جرم و گناہِ کبیرہ سمجھتے ہیں ۔ہم وہ اذیت پسند ہیں جو اپنا خون پینے والے طفیلیوں یعنی←  مزید پڑھیے

انسانیت

ہم معاشرے کو اعلی اخلاقی بنیادوں پہ استوار دیکھنا چاہتے ہیں مگر کیسے ؟ جب بات کرتے ہیں تو کہا جاتا ہے معاشرے میں یہ ناسور ہے ،وہ ناسور ہے وغیرہ وغیرہ ! اور جب پوچھا جائے، کہ کرتا کون←  مزید پڑھیے

تعلیم و مقصدِ تعلیم

ہم معاشرتی تنزلی کی وجہ تعلیم کی کمی کو گردانتے ہیں مگر جب معاشرتی اداروں کی باگ دوڑ جن ہاتھوں میں ہے، ان کو دیکھتے ہیں تو انگشت بدنداں رہ جاتے ہیں، کہ وہ تمام لوگ اعلیٰ سے اعلیٰ تعلیم←  مزید پڑھیے

لکھنا و بیان کرنا فن سے زیادہ عبادت ہے

لکھنا بہت بڑی ذمہ داری ہے، اس کا مطلب ہے جو شخص لکھتا ہے, وہ اس بات کا خاص خیال رکھے کہ اس کی تحریر پڑھنے کے بعد معاشرے میں اعلی اخلاقی, سماجی و علمی اقدار فروغ پائیں، لکھنے والا←  مزید پڑھیے

مطلب قدر

خدا کس کے ساتھ ہے۔۔۔؟ خدا اس کے ساتھ ہے جس کو اپنے حقوق کا ادراک ہے جو اپنے استحصال کو آفاقی نہیں سمجھتا جو یہ جانتا ہے کہ فطرت کیا ہے، میں انسان ہوں، سوچ سکتا ہوں، سمجھ سکتا←  مزید پڑھیے

سرمایہ دارانہ چالاکیاں

سرمایہ دارانہ چالاکیاں سانول عباسی خدا کا پیدا کردہ نظام خالصتاً منصفانہ ہے جس میں کسی کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ کسی کے حقوق سلب کرے اور اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو یہ اس کا ذاتی فعل←  مزید پڑھیے

وحدت اسلام

ہمارا مقصد وحدت اسلام کو مضبوط کرنا، امت کو نئی جہتوں سے متعارف کرانا، اختلافات کی گتھیوں کو احسن طریقے سے سلجھانا، روایتی اختلافات کو بھلا کے ایک متحد امت کا شعور بیدار کرنا، ہونا چاہیے۔ ہم کہتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

وحی و عقل

اللہ رب العالمین کے پیغام سے فکر محمد صلی اللہ علیہ و سلم اگر الگ کر دی جائے تو پیغام خدا کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے۔ انسان عقیل ہے مگر کارزار حیات کے لئے عقل کافی نہیں یعنی عقل←  مزید پڑھیے

شدت پسندانہ روش

شدت پسندانہ روش سانول عباسی شدت پسندانہ روش ہماری سوسائیٹی کا عمومی رویہ ہے ،جو ہمارے ہر کام ہر سوچ میں چھلکتا ہے ۔جس کا نتیجہ معاشرتی انحطاط کی صورت میں ہمارے سامنے ہے۔ اس کا شکار چند لوگ نہیں←  مزید پڑھیے