ثنا اللہ خان احسن کی تحاریر

عجوہ اور گٹھلی کے سفوف کے کرشماتی فوائد۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

بیشک عجوہ کھجو دل کے سارے امراض کے لئے تریاق وکبریت احمرھے۔ یہ کھجور صرف سعودیہ عرب سے ملتی ہے اور خاصی قیمتی ہے لیکن اس کے باوجود یہ امراضِ دل کی ادویات سے یقنناً سستی ہونگی، اس نسخہ کے←  مزید پڑھیے

با خدا دیوانہ باش و با محمد ﷺ ہوشیار۔۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

لاہور کے عرب ہوٹل میں ایک دفعہ کمیونسٹ   نوجوانوں نے جو بلا کے ذہین تھے ، اختر شیرانی سے مختلف موضوعات پر بحث چھیڑ دی۔ اس وقت وہ دو بوتلیں چڑھا چکے تھے اور ہوش قائم نہ تھے ۔ تمام←  مزید پڑھیے

خطاط مسجد نبویﷺ استاد شفیق الزماں۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

27 سال سے مسجد نبویﷺ میں خطاطی کے فرائض انجام دینے والا پاکستان کا گوہرِ نایاب۔۔۔ جہدِ مسلسل کی داستان ، استاد شفیق الزمان۔۔۔جانیے مسجد نبویﷺ کے درو دیوار اور گنبدوں میں خطاطی کے رموز و اسرار اسلامی فن خطاطی←  مزید پڑھیے

دہرئیے ہو جانے والے مسلمان۔۔۔ثنااللہ احسن

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب علم ہے کہ یہ اللہ کو ماننے والوں کے عقیدے کو نہیں بدل سکتے تو پھر اتنی عظیم الشان اکثریت سے بیر کیوں لینا؟ بقول ہندو حضرات کہ یہ مسئلے بڑے کٹے ہوتے←  مزید پڑھیے

تھری ناٹ تھری ، سچ پتر اور استاد بہادر علی۔۔۔ثنا اللہ احسن

چڑھے ہوئے کلے، بھاری جبڑا۔ ایک آنکھ پر ہلکا سا زخم کا نشان جس کی وجہ سے دوسری آنکھ قدرے بڑی اور زیادہ کھلی ہوئی  لگتی تھی اور ان کا چہرہ ہر وقت ایک استعجابیہ تشویش میں مبتلا نظر آتا←  مزید پڑھیے

سٹیفن ہاکنگ،عظیم سائنسدان کی موت۔۔ثنا اللہ خان احسن

نوبل    انعام یافتہ عظیم سائنسدان اورطبیعات کےپروفیسر اسٹیفن ہاکنگ 76برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ عالمی شہرت یافتہ سائنسدان8جنوری1942کوآکسفورڈمیں پیدا ہوئے۔ اسٹیفن کی طویل عمر جسمانی معذوری میں گزری وہ ایک خطرناک بیماری کا شکار تھے وہ نہ ہی←  مزید پڑھیے

برف لیموں اور ڈپٹی۔۔ثنا اللہ احسن

یہ سن 91-92 کی بات ہے۔ انٹر کے امتحانات سے فارغ ہو کر ہمارے پاس پانچ چھ ماہ کی مکمل فراغت تھی۔ اس دوران ہم نے کئی  کمپیوٹر کورسز مثلا” ڈوس، لوٹس، ورڈ اسٹار، فوکس پرو وغیرہ بھی کرلئے۔ اس←  مزید پڑھیے

سنیاسی کون ہوتا ہے؟۔۔ثناا للہ خان احسن

سنیاسی ٹوٹکے۔ سانپ کے کاٹے کا تریاق! بچھو، بھڑ اور شہد کی مکھی کے کاٹے کے لئے کراماتی ہاتھ بنانا! وہ بوٹی جسے کھا کر شدید گرمی میں بھی سردی لگنے لگے! وہ بوٹی جسے کھا کر پندرہ دن تک←  مزید پڑھیے

اسٹیم سیل تھراپی۔۔ثنا اللہ خان احسن

Stem cell Therapy SKAF ایک معجزاتی طریقہ علاج! اس تھراپی کی مدد سے شگر کے مریضوں کا لبلبہ دوبارہ صحت مند بنایا جا سکتا ہے! اس تھراپی کی مدد سے ہر گروپ کا خون تیار کیا جا سکتا ہے! گلے←  مزید پڑھیے

بابا بنڈل شاہ۔۔ثنا اللہ خان احسن

ہندوستانی سینما کے معروف موسیقار نوشاد علی لکھنوی اپنی زندگی کا آنکھوں دیکھا ایک حیرت انگیز واقعہ بیان کرتے ہیں۔ میری ایک بزرگ سے ملاقات تھی ۔ فقیری اختیار کرنے سے قبل یہ بزرگ مدراس سیشن عدالت کے جج تھے۔←  مزید پڑھیے

روحانیات، آنٹی ایم ایک قلندر صفت خاتون ۔۔ثنااللہ خان احسن

جن لوگوں نے قدرت اللہ شہاب کی شہاب نامہ اور ممتاز مفتی کی الکھ نگری پڑھی ہے وہ آنٹی ایم کے نام سے ناواقف نہیں ہیں۔ آنٹی ایم ایک انتہائی  پراسرار اور راہ سلوک میں اعلی مقام خاتون جو مستقبل←  مزید پڑھیے

یروشلم کس کا حق ہے؟۔۔۔ ثنا اللہ احسن

مسجد اقصی کس نے تعمیر کی؟ ہیکل سلیمانی کیا ہے؟ یہودی اس کی کھدائی  کیوں کر رہے ہیں؟ دیوار گریہ کیسے وجود میں آئی؟ تابوت سکینہ کیا تھا؟ اصل حقدار کون؟ مسلمان یا یہودی؟ مسجد اقصی کی مختصر تاریخ۔ وہ←  مزید پڑھیے

لاہور کی اولین بیکری محکم الدین اینڈ سنز ‘‘۔۔ثنا اللہ احسن

ڈیڑھ سو سال پہلے قائم ہونے والی یہ بیکری آج بھی اپنی جگہ قائم ہے۔جہاں آج بھی لیڈی ہیریسن کی انگلیاں دستیاب ہیں!!لاہورکے باسی نیلا گنبد سے تو واقف ہی ہوں گے۔ یہ بیکری وہیں قائم ہے۔ ’’سید محکم الدین←  مزید پڑھیے

سلاجیت کیا ہے؟۔ ثنا اللہ خان احسن

 سلاجیت کیا ہوتی ہے، کیسے بنتی ہے؟ اصلی سلاجیت کی پہچان کا طریقہ یہ ہے کہ  اکثر موسم سرما میں قبائلی علاقہ جات یا شمالی علاقوں کے پٹھان حضرات شہروں اور قصبوں میں وارد ہوتے ہیں۔ ان کے کاندھے پر←  مزید پڑھیے

خصوصی اپیل۔۔۔ ثنا اللہ خان احسن

السلام علیکم ‎اس پوسٹ کے ساتھ موجود تصاویر دیکھئے۔ یہ کوثر قاسم صاحبہ ہیں جو آج سے دو سال پہلے اچھی خاصی جیتی جاگتی نارمل خاتون تھیں۔ لیکن ایک مرض کی محض غلط تشخیص کی وجہ سے ان کا یہ←  مزید پڑھیے

زہرہ فونا اور امام مہدی، قصہ امام مہدی کے پاکستان آنے کا۔۔۔ ثنا اللہ خان احسن

پاکستان کی تاریخ میں مذہب کے نام پر ایسے کئی مضحکہ خیز واقعات پیش آچکے ہیں اور اب بھی وقتا” فوقتا” پیش آتے رہتے ہیں جن کا انجام نہ صرف ہم کو بلکہ پوری دنیا کو ہم پر ہنسنے کا←  مزید پڑھیے

دنیا کا سب سے بڑا شہ زور،رستمِ زمان گاما۔۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

پانچ فٹ سات انچ قد کا جناتی طاقت والا رستمِ زمان گاما،دنیا کا سب سے بڑا شہ زور اور ناقابلِ شکست پہلوان ایک عجوبہ روزگار ہستی،پنجاب کے پہلوانی کے اکھاڑوں میں ایک واقعہ نسل در نسل سے نوآموز پہلوانوں کو←  مزید پڑھیے

اندھی ڈولفن اور بے غیرت صحافت. ثنا اللہ خان احسن

لندن میں مقیم ایک پاکستانی خاتون صحافی صاحبہ نے سندھ میں بلائنڈ دولفن کے ساتھ جنسی زیادتی کی پوسٹ لگائی ہے۔ جن کو یہ نہیں پتہ کہ یہ قبیح فعل صدیوں سے جاری ہے اور اس مکروہ فعل کو کرنے←  مزید پڑھیے

سانپ کا منکا۔۔۔ثنااللہ احسن

اس دنیا میں بے شمار ایسی اشیا اور مقامات ہیں جن پر ایک اسرار کا پردہ پڑا ہوا ہے۔ اس اسرار کے پیچھے دراصل ان اشیا تک دسترس رکھنے والوں کی چالبازی اور عیاری کو زیادہ دخل ہے کہ ایسے←  مزید پڑھیے