ثنا اللہ خان احسن کی تحاریر

لوبان۔۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

چوغہ نما لباس، بے ترتیب ڈاڑھی اور سر کے بال ، ایک ہاتھ میں سرسوں کا تیل پلائ موٹی لاٹھی، سر پر سندھی رلی نما کپڑے کے ٹکڑوں کی بنی گول ٹوپی، گلے میں سیپیوں اور منکوں کی مالائیں، ھاتھوں←  مزید پڑھیے

انسانی پنجے کا نشان۔۔۔ثنا اللہ احسن

میرے والد صاحب اپنے چند دوستوں کے ساتھ دھوپ میں کرسیاں ڈالے بیٹھے تھےان کے ایک دوست قادری صاحب جن کا تعلق انڈیاں سےتھا کہنے لگے آپ میں سے کسی نے دو مختلف دریاِؤں کو ایک دوسرے پر سے کراس←  مزید پڑھیے

عود ۔۔۔۔۔۔ ثنا اللہ خان احسن

عود (Oud (Agar Wood رسول اللہ ﷺ کو عطر بہت پسند تھا۔ خاص طور پر مشک اور عود کی خوشبو محبوب تھی۔ آپ ﷺ کا ارشاد ہے کہ تمہیں چاہئے کہ عود ہندی کا استعمال کرو کیونکہ اس میں سات←  مزید پڑھیے

چائے چاہیے۔۔کون سی جناب؟چائے سے جڑی کچھ قیمتی یادیں۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

چائے پیش کرنے کے آداب! دم کی ہوئی  چائے اور ٹی کوزی سے ڈھکا ٹی پاٹ! چائے کی ابتدا کہاں سے ہوئی ؟ انگریزوں نے کس طرح برصغیر کے لوگوں کو چائے کا موالی بنایا؟ جب سے پاکستان میں سیلون←  مزید پڑھیے

ابابیل اور حجرالخطاف۔۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

ایک پراسرار پرندہ اور پراسرار پتھر۔۔ حجرالخطاف کیا ہوتا ہے؟ جوگی اور سنیاسی اس پتھر کی تلاش میں کیوں رہتے ہیں؟ کیا ابرہہ کے لشکر پر حملہ کرنے والے پرندے ابابیل تھے؟ آپ نے اکثر آسمان پر انتہائی  بلندیوں پر←  مزید پڑھیے

آبِ حیات۔۔۔۔۔ ثنا اللہ خان احسن

کیا چشمہ آب حیات وجود رکھتا ہے؟ کیا خضر علیہ السلام نے چشمہ آب حیات کا پانی پیا تھا؟ کیا خضر علیہ السلام واقعی زندہ ہیں؟ رشی چیون کون تھے؟ چیون پراش ادلیہ کیا ہے؟ کیا اب بھی اصلی چیون←  مزید پڑھیے

بھٹیارے کی نہاری کے مخصوص ذائقے کا راز۔۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

1970ء کی دہائی میں کراچی کی آبادی بڑھنےکے سبب کراچی کے مضافات میں چھوٹےچھوٹے بس گئے۔ یہاں نئے نئے ریسٹورنت کھلے۔ خاض کر پہلے نہاری جو قلب شہر کے چند نہاری کی ہوٹلوں ہی ملا کرتی تھی اور ہر ھوٹلوں←  مزید پڑھیے

بارہ سال میں تیار ہونے والی شداد کی جنت۔۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

*شداد کی جس جنت کا قران مجید میں ذکر ہے وہ امریکن خلائی  شٹل چیلنجر نے دریافت کرلی۔ *شداد کی کسمپرسی اور بے چارگی پر ملک الموت کو دو مرتبہ ترس آیا! *قصہ کہانی سمجھی جانے والی اس جنت کے←  مزید پڑھیے

شادی گیندا پھول ۔۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

مہندی کا فنکشن شادی کا سب سے زیادہ پرلطف اور پر رونق فنکشن سمجھا جاتا ہے جس میں جی بھر کر گانا بجانا اور ناچ باجا کیا جاتا ہے۔ آجکل مہندی کے فنکشن باقاعدہ بڑے پیمانے پر ارینج کئے جاتے←  مزید پڑھیے

شہزاد کی شہزادیاں۔۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

شہزاد نے کپڑے کی آخری لاٹ کا پیٹرن کاٹا اور اس کو اسٹچنگ ڈپارٹمنٹ کے حوالے کر کے گھر جانے کے لئے تیار ہوگیا۔ رات کے آٹھ بج چکے تھے اور بلدیہ ٹائون کی اس گارمنٹ فیکٹری سے اپنے نیو←  مزید پڑھیے

بیر بہوٹی،ریڈ ویلوٹ مائیٹ۔۔۔۔۔ ثنااللہ خان احسن

بچپن کے دور میں جب جولائی  اگست میں کالی  گھٹائیں چھاتیں اور رم جھم ساون برستا تو گھر کے سامنے میدان سے سوندھی مٹی کی مہک کے ساتھ ساتھ جانے کہاں سے یہ ننھی ننھی دلہن جیسی بیر بہوٹیاں مخملی←  مزید پڑھیے

قراقل کیا ہے؟۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

قصہ قائد اعظم کے جناح کیپ پہننے کا! امریکی خاتون اول جیکولین کینیڈی نے ایوب خان کی قراقلی پہنی! کیا قراقلی پہننا مکروہ ہے! قراقلی ٹوپی کی تیاری ایک انتہائی  ظالمانہ فعل! قراقلی کی تیاری و خریدوفروخت پر پابندی لگنی←  مزید پڑھیے

نسوار میں کیا ہے ؟۔۔۔۔۔ ثنا اللہ خان احسن

نسوار میں کیا ہے؟ پڑیچے کسے کہتے ہیں؟ نسوار کس چیز سے بنتی ہے؟ نسوار کیا کرتی ہے؟ کیا نسوار پٹھانوں نے متعارف کروائی  تھی؟ نپولین بھی نسوار لیتا تھا! نسوار سے کیسے نجات پائیں؟ ۔۔ نسوار تمباکو سے بنی←  مزید پڑھیے

سیاہ تتلی،پیغام رساں فرشتہ،پراسرار اور توہمات سے جڑی۔۔۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

ہماری ایک فیسبک فرینڈ مریم مجید صاحبہ نے آج اپنی ایک پوسٹ میں اس سیاہ تتلی کی تصاویر لگائی  ہیں جو انہوں نے آزاد کشمیر کے ایک مقام باغ میں ایک بہت خوبصورت آبشار کے پاس دیکھی اور اپنے کیمرے←  مزید پڑھیے

مغل اور مون سون۔۔۔۔ ثنا اللہ خان احسن

بابر اور ہمایوں ساون میں جام پر جام لنڈھاتے! شہنشاہ اکبر مون سون دریائے جمنا میں کھڑی پرتعیش کشتیوں میں گزارتا۔ شہزادہ سلیم بارش کے دوران انارکلی اور کنیزوں کے ساتھ باغ میں بھیگتا اور چہلیں کرتا! شاہجہان ممتاز محل←  مزید پڑھیے

پی ٹی سی ایل پینشنرز کا نوحہ۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

جوانی ٗ صحت ٗ اختیار اور وسائل انسان کو فرعون بنا دیتے ہیں ۔انسان یہ سوچتا ہی نہیں کہ اس نے بھی ایک نہ ایک دن بڑھاپے کی دہلیز پر اس طرح قدم رکھنا ہے کہ پھر ہر طرف سے←  مزید پڑھیے

آٹھ سو سال سے وقت کی دھند میں گم ایک معمہ،چنگیز خان کا مقبرہ۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

چنگیز خان نے اپنی قبر گمنام و بے نشان رکھنے کی وصیت کیوں کی تھی؟ آٹھ سو سال سے وقت کی دھند میں گم ایک معمہ! صدیوں سے مہم جو افراد کے لئے ایک پراسرار راز جس سے اب تک←  مزید پڑھیے

بس ہوسٹس کی کہانی ایک خاتون کی زبانی۔۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

ابھی گزشتہ دنوں بس ہوسٹس مہوش کے دردناک قتل کا واقعہ پیش آیا۔ مہوش کی والدہ کا کہنا ہے کہ اُن کی بیٹی نے ابھی اٹھارہویں برس میں قدم رکھا تھا۔ پانچ سال پہلے اس کے ابو طویل بیماری کے←  مزید پڑھیے

گریٹ پیپل ٹو فلائے ود۔۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

 اس مضمون کے ساتھ منسلک پہلی تصویر میں امریکہ کی سابقہ خاتون اول جیکولین کینیڈی پی آئی  اے کے پائلٹ جناب ایم ایم صالح جی کو والہانہ گلے لگا رہی ہیں۔ وہ ایسا کرنے پر اس وقت مجبور ہوئیں جب←  مزید پڑھیے

ہائے اللہ،اُف باجی۔۔۔۔۔ثنا اللہ خان احسن

 خرگوش بلاشبہ انتہائی  پیارے ہوتے ہیں۔ بڑے کیوٹ اور معصوم سے۔ ہمیں یہ اس لئے بھی پیارے لگتے ہیں کہ چینی کیلنڈر کے مطابق ہم خرگوش کے سال میں پیدا ہوئے تھے۔ لیکن ان خرگوشوں کو بطور پالتو رکھنے کا←  مزید پڑھیے