سلیم فاروقی کی تحاریر
سلیم فاروقی
کالم نگار، کہانی نگار، بچوں کی کہانی نگار، صد لفظی کہانی نگار

صد لفظی کہانی ، قیمتی تحفہ۔۔۔ سلیم فاروقی

قیمتی تحفہ میری ہر عیداُن ماوں کے ساتھ گذر تی ہے جن کو اُن کے اپنے بھلا چکے ہیں…. وزیر بننے کے بعد راجہ ،بے سہارا بزرگ خواتین کے ”شیلٹر ہوم“ میں میڈیا کو انٹرویو دے رہا تھا…. جن مائوں←  مزید پڑھیے

صد لفظی کہانی  ، ڈگری

آج راجہ یہ گتھی سلجھا رہا تھا کہ…. صرف ”ان پڑھ“ ہی اپنی کامیابی میں اپنے استاد کو کیوں شریک رکھتے ہیں؟؟؟ جیسے…. اب اکھاڑے میں اترتے ہیں” لبھا پہلوان“ پٹھا ”جوجی پہلوان“…. میری سریلی آواز کو ”استاد اللہ رکھا“←  مزید پڑھیے

صد لفظی کہانی ، کمبخت….

  قربانی کا جانور لے لیا؟؟؟ ہاں، کچھ گراں ملا، علاقے کا سب سے تگڑا جانور جو تھا! قصائی مل گیا؟ ہاں، منہ مانگے پیسے دیے، پروفیشنل تھا! گویا قربانی سے مکمل فراغت ہوگئی؟ ہاں، وقت اور پیسہ تو خوب←  مزید پڑھیے

مفادِ عامہ کی خاطر ایک مثالی سرجن کا تعارف۔۔۔ سلیم فاروقی

آپ ہمارے ایک جاننے والے ہیں۔ نام میں کیا رکھا ہے آپ نام کچھ بھی رکھ لیں، آپ ان کو صرف سرجن وقار کہہ لیں یا ،سرجن” ذوالوقار “ان کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے۔ ان کو اپنے←  مزید پڑھیے

ضیاء الحق کا وہ ناقابلِ معافی جرم ۔ جو کسی اور سے سرزد نہ ہوا

آج 17 اگست ہے اور سابق صدر پاکستان جنرل محمد ضیاء الحق کی 29ویں برسی۔ آج ہی کے دن یعنی 17اگست 1988ء کو بہاولپور کے قریب بستی لال کمال کی فضاوں میں ایک طیارے کا حادثہ کیا پیش آیا جنرل←  مزید پڑھیے

میرا دوست۔۔صد لفظی کہانی

آج میرے دوست نے مجھے ناک آؤٹ کردیا، کہتا تھا۔۔ تم اندھیرے سے ڈرتے ہو، لیکن مجھے اندھیرے کا کوئی خوف نہیں، تم لوگوں کوظاہرسے یاد رکھتے ہو، میں اُن کو خوشبو سے یاد رکھ سکتا ہوں، تم رنگ کو←  مزید پڑھیے

مجبوراً۔۔۔

مجبوراً۔۔۔ صد لفظی کہانی سلیم فاروقی اُس نے میرا بہت ساتھ دیا، ہر مشکل میں میرے کام آتا تھا. مجھے دشمنوں سے بچانے میں آگے آگے رہتا تھا. میری آنکھوں کے اشارے خوب سمجھتا تھا. میرے دوست اس کو رشک←  مزید پڑھیے

اسپشلائزیشن….

صد لفظی کہانی سلیم فاروقی اسپشلائزیشن…. ہم سب ہم عمر ہیں…. میں نے انٹر میں بائیولوجی لی تھی ، میں آج ڈاکٹر ہوں…. اسلم نے انٹر میں میتھس لی، آج وہ ایک انجنیئر ہے…. فاروق تو کاروباری باپ کی اولاد←  مزید پڑھیے

ہمارا ڈومینو….

”دانا ابو“ مجھے ”ڈومینو“ لینا ہے، کل مارکیٹ میں میں ہمارے ساتھ گھومتی ہماری آٹھ نو سالہ ”پوسی“ نے فرمائشی حکم نامہ جاری کردیا۔ آپ یقیناً یہاں سوچتے ہوں گے کہ یہ ”پوسی“ کیا ہوتا ہے؟ اور دنیا میں کیا←  مزید پڑھیے

خرکار کیمپ….

مجھے نہیں معلوم میں کون ہوں۔۔۔ ”نادرا “میں والد کا کیا نام لکھواؤں؟؟؟ بچپن میں خرکار اغوا کرکے لے گئے تھے، اُن کے ظلم سہتا رہا، اُن کے حکم مانتا رہا، برسوں ان کے ساتھ رہا، ”اچھے چال چلن“کی وجہ←  مزید پڑھیے

کامیابی کا راز

کامیابی کا راز! میں نے ریٹائرمنٹ کے بعد کاروبار کا ارادہ کیا۔۔ دوستوں سے مشورے کے بعد شہر کی ایک مشہور ڈرائی کلیننگ کمپنی کی فرینچائز لے لی۔۔۔ محلے میں ایک چھوٹی سی دکان کرائے پر لی۔۔۔ دکان کو اچھی←  مزید پڑھیے