صائمہ بخاری بانو کی تحاریر
صائمہ بخاری بانو
صائمہ بانو انسان دوستی پہ یقین رکھتی ہیں اور ادب کو انسان دوستی کے پرچار کا ذریعہ مان کر قلم چلاتی ہیں

بانو کا تیسرا ادب نامہ۔۔طبیبِ مہرباں،دانائے راز۔۔۔

۲۴ مئی ۲۰۱۹ طبیبِ مہرباں، دانائے راز محترم جناب خالد سہیل صاحب آداب! جناب جوش نے پیرِ اشتراکیت کارل مارکس کو دانائے راز اور حکیمِ نو کا خطاب دیا تھا, آج بانو بھی آپ کو ویسے ہی احترام سے پکار←  مزید پڑھیے

سنو اک کام کرتے ہیں ۔۔۔۔۔بانو بی

سنو! اک کام کرتے ہیں گلوں میں رنگ بھرتے ہیں ذرا یہ کیمرہ تو لو اور اک تصویر اب کھینچو گلوں میں گل, گلِ احمر ہاں اس کے سب ہی چنچل رنگ ذرا تم قید تو کر لو نگہ میں←  مزید پڑھیے

who Should Be KING۔۔۔۔صائمہ نسیم بانو

کچھ روز قبل, ایک ساتھی بلاگر نے جناب انتظار حسین صاحب کی کتاب “سنگھاسن بتیسی” پر ایک مضمون لکھا- مضمون کا لکھنا ہی تھا کہ نام نہاد بڑے لکھاریوں اور نقادوں کی جانب سے آتش فشانی و شعلہ بیانی کا←  مزید پڑھیے

احمد بشیر کی کہانیاں (۲) ۔۔۔ مدون: صائمہ نسیم بانو

جموں والی سردار بیگم کی کہانی (۲)   اس خیال سے میرے جسم میں طاقت آگئی بچی کو میں نے سینے سے لگایا اور لڑکھڑاتی ہوئی, لاشوں کو پھلانگتی ہوئی آہستہ آہستہ ریلوے لائن کی طرف بڑھی. ریلوے لائن کے←  مزید پڑھیے

احمد بشیر کی کہانیاں (۱)۔۔۔ مدون : صائمہ نسیم بانو

احمد بشیر ایک حساس انسان, باشعور فرد, زیرک دانشمند اور کمال لکھاری ہی نہیں بلکہ ایک سچے, آزاد, نڈر, بیباک اور دلیر صحافی بھی تھے. ایسے لوگ اب نایاب ہی نہیں بلکہ ناپید ہو چلے ہیں…… احمد بشیر اسطوروں میں←  مزید پڑھیے