محمد جنید اسماعیل کی تحاریر
محمد جنید اسماعیل
میں محمد جنید اسماعیل یونی ورسٹی میں انگلش لٹریچر میں ماسٹر کر رہا ہوں اور مختلف ویب سائٹس اور اخبارات میں کالم اور آرٹیکل لکھ رہا ہوں۔اس کے علاوہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ٹیلنٹ مقابلہ جات میں افسانہ نویسی میں پہلی پوزیشن بھی حاصل کرچکا ہوں،یونیورسٹی کی سطح تک مضمون نویسی کے مقابلہ جات میں تین بار پہلی پوزیشن حاصل کرچکا ہوں۔مستقبل میں سی ایس ایس کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں ۔میرے دلچسپی کے موضوعات میں کرنٹ افیئرز ،سیاسی اور فلاسفی سے متعلق مباحث ہیں۔اس کے علاوہ سماجی معاملات پر چند افسانچے بھی لکھ چکا ہوں اور لکھنے کا ارادہ بھی رکھتا ہوں

تقصیر بمقابلہ تدبیر۔۔محمد جنید اسماعیل

  دو دن پہلے مسجدِ نبوی ‎‎ﷺ کے صحن میں چند شر پسند عناصرکی طرف سے ایک سیاسی پارٹی کے وزراء اور کارکنان پر جملے کسنے اور بالوں سے پکڑ کر گھسیٹنے کی ویڈیوز سامنے آئیں تو سوشل میڈیا پر←  مزید پڑھیے

بابا کے نام۔۔محمد جنید اسماعیل

  ٭  تعارف و ابتدائی  تعلیم بابا یعنی رانا محمد اسماعیل چنڑ چار جنوری 1980 کو بستی چنڑوالا ،میرحاجی ،ڈاک خانہ شاہ جمال تحصیل و ضلع مظفرگڑھ کے ایک کسان اور متوسط طبقے میں پیدا ہوئے ۔گھر میں اکلوتا ہونے←  مزید پڑھیے

اللہ کی زمین۔۔محمد جنید اسماعیل

  ہمارے علاقے میں ایک وڈیرا گزرا ہے جس کو سب غریبوں کی آواز کے نام سے پہچانتے  تھے ۔اُس کے بارے مشہور تھا کہ وہ کسی کو نِراش نہیں کرتا ،بلکہ سب کی شنوائی  کرتا ہے اور سچ بات←  مزید پڑھیے

تاریکی۔۔محمد جنید اسماعیل

وہ ایک تعلق جس کا شاخسانہ کہیں دور طے ہوا ہو اور جس کے ثمرات کہیں اور، جس کا شجر کہیں اور لگایا گیا ہو اور جس کا پھل کہیں اور گرا ہو ،وہ ایک تعلق جس کی آبیاری کرتے←  مزید پڑھیے

شکر ہے ٹائر تو بچ گیا ۔۔محمد جنید اسماعیل

  ہمارے گاؤں میں گنا ٹریکٹر ٹرالی پر لوڈ کرکے شوگر مل کی طرف لے جایا جاتا ہے ،اس دوران گاؤں میں لیبر کے مواقع پیداہوجاتے ہیں ۔ایک دفعہ ایسا ہوا کہ گنا لوڈ ہوچکا اور ٹرالی کو کھیت سے←  مزید پڑھیے

سیاسی مشورے۔۔محمد جنید اسماعیل

پاکستانی سیاست اس وقت فیصلہ کُن موڑ پر ہے اور جس طرح کے حالات وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے کامیاب ہونے کے بعد پیدا ہوۓ ہیں ،ایسے میں مُلک کے لیے دعا ہی کی جاسکتی ہے←  مزید پڑھیے

پروپیگنڈااور موجودہ سیاسی صورت حال۔۔محمد جنید اسماعیل

ڈی جی آئی   ایس پی آر جنرل بابر افتخار نے 14 اپریل بروز جمعرات صحافیوں کو بریفنگ دی ۔اس بریفنگ میں بہت سے اہم سوالات کا جواب دیا گیا جو مختلف لوگوں کے اذہان میں پنپ رہے تھے ۔ملک کا←  مزید پڑھیے

بیانیہ اور اندھی تقلید۔۔محمد جنید اسماعیل

دو بیل تالاب پر پانی پینے آئے ،سکون سے پانی پی رہے تھے کہ ایک نے ایسے چھیڑ خانی شروع کردی ،کچھ دیر تو دوسرا خاموشی سے ٹھہرا رہا, لیکن تھوڑی دیر بعد اُس کے بھی تیور بدلنے لگے ۔یہی←  مزید پڑھیے