صاحبزادہ امانت رسول کی تحاریر
صاحبزادہ امانت رسول
مصنف،کالم نگار، مدیراعلیٰ ماہنامہ روحِ بلند ، سربراہ ادارہ فکرِ جدید

عدل وانصاف اورپاکستانی معاشرہ….مافیا کے قبضے میں

عدل وانصاف اورپاکستانی معاشرہ صاحبزاد محمد امانت رسول قرآن مجید میں ا للہ سبحانہ وتعالیٰ نے ہمیں عدل و انصاف اور تعاون علی البرو التقویٰ، کاحکم دیا ہے۔ سورة النساءمیں فرمایا ،اے ایمان والو ،اللہ کے لئے گواہ بن کر←  مزید پڑھیے

رِستا ناسور

ماہ فروری2017ء پاکستانی قوم کے لیے مشکل ترین اور اذیت ناک رہا ہے۔ فروری کا یہ مہینہ 16دسمبر2014ء کی طرح ایک نہیں کئی زخم چھوڑ کر گیا ہے۔ لعل شہباز قلندر (سیہون شریف) کے مزار پہ خودکش حملے میں 100←  مزید پڑھیے

حیرانی کیسی

صاحبزادہ محمد امانت رسول افرادِ معاشرہ میں اعلیٰ اسلامی اقدار کیسے پروان چڑھ سکتے ہیں ؟ یہ سوال ہمارے ہاں اکثر فورمز پہ اٹھایا جاتا ہے،اس سوال کے جواب اور اس مسئلے کے حل کیلئے علمائے کرام کا طبقہ بھی←  مزید پڑھیے

آیات خداوندی کا اُٹھ جانا

آیات خداوندی کا اُٹھ جانا صاحبزادہ محمد امانت رسول دو روز پہلے ایک بزنس مین دوست تشریف لائے۔ بزنس مین ہونے کے باوجود قرآن مجید سے گہرا شغف اور تدبر فی القرآن کا بہت اعلیٰ ذوق رکھتے ہیں ۔ اکثر←  مزید پڑھیے

سیرت رسولﷺ کے چار اہم پہلو اور عصری تقاضے

صاحبزادہ محمد امانت رسول دور حاضر میں سیرت رسول ﷺکے چار پہلو مسلمانوں کیلئے بہت ہی اہمیت کے حامل ہیں۔ -1 مثبت سوچ اور رویہ: آپ ﷺکے خلاف جتنی بھی سازشیں کی گئیں ‘ راستے میں کانٹے بچھائے گئے‘ اونٹ←  مزید پڑھیے

جنید جمشید ….ہماری مشکل آسان کر گیا

تحریر: صاحبزادہ محمد امانت رسول 7 دسمبر2016ءبروز بدھ جناب جنید جمشیداپنی اہلیہ سمیت فضائی حادثے میں شہید ہو گئے۔”اناللہ وانا الیہ راجعون“ان کے علاوہ تقریباً47 افراد بھی شہید ہو ئے۔ اس حادثے پہ غم اوردکھ کاجتنا بھی ا ظہارکیا جائے←  مزید پڑھیے

فہم ِ قرآن…. اہم اصول اورتقاضے

تحریر: صاحبزادہ محمد امانت رسول میرے آپریشن سے چار روز قبل، ایک خاتون کا مجھے فون آتا ہے کہ میرا بیٹا آپ سے اسلام سیکھنا چاہتا ہے میں نے پوچھا ،بیٹے کی عمر کتنی ہے ؟ خاتون نے بتایا 40←  مزید پڑھیے

عقل و فراست

عقل و فراست، خدا تعالیٰ کی ایسی نعمت ہے جو کسبی نہیں وہبی ہے یعنی جسے محنت سے حاصل نہیں کیا جا سکتا۔ یہ ایسی نعمت ہے جو اللہ اپنے بندوں کو عطا کرتا ہے۔ آپ کو اس کا اندازہ←  مزید پڑھیے

مکالمہ …….. ہماری روایت

مکالمہ زندہ اور صحت مند معاشرے کا عمومی چلن ہوتا ہے جس کے تین مظاہر ہوتے ہیں، ایک یہ کہ میں اور آپ زندہ اور صاحب شعور ہیں۔ دوسرا یہ کہ ہم میں اختلاف رائے فطری امر ہے اور تیسرا←  مزید پڑھیے

بدنام ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا

انسان کو ابن الوقت اور موقع پرست بنانے میں دو سبب اہم کردار ادا کرتے ہیں، ایک اس کی شخصیت میں ماضی کی محرومیاں، دوسرا اس کا اپنے نظریے کے ساتھcommitted نہ ہونا۔ یہ دو سبب ایسے ہیں جو اس←  مزید پڑھیے