saboor malik کی تحاریر

مینگنیاں ڈالنے والے۔۔۔ایم اے صبور ملک

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف جو کہ عارضہ قلب،شوگر اور گُردوں کے امراض کی وجہ سے شدید علیل ہیں،اور اپنی رہائش گاہ جاتی امراء میں قائم انتہائی نگہداشت کی طبی سہولتوں←  مزید پڑھیے

پاکستان ریلو ے،موت کا سفر۔۔۔ایم اے صبور ملک

میاں محمد بخش نے کہا تھا،سدا نہ کوئی مسافر تھیوے،کک جہناں تو ں بھاری۔سفر وسیلہ ظفر،حرکت میں برکت ہے،لیکن اگر اسی سفر کے دوران مسافر کو کوئی حاد ثہ پیش آجائے تو اس کے اہل خانہ پر کیا گزرتی ہے←  مزید پڑھیے

کرتارپور یا کشمیر؟۔۔۔ ایم۔اے۔صبور ملک

کررتار پور راہدری کھولنے کے معاہدے پر دستخط ہو گئے،لیکن مقبوضہ کشمیر نہ کُھل سکا،پاک بھارت سرحد سے محض تین کلو میٹر دور کا فاصلہ طے ہونے میں 72سال لگ گئے،نجانے لائن آف کنڑول کو ختم ہونے میں کتنے عشرے←  مزید پڑھیے

اک اور سہاگ اُجڑ گیا ۔۔۔۔۔۔۔ایم۔اے۔صبور ملک

ایک گھر اُجڑ گیا،ایک عورت سے اسکا سہاگ چھن گیا،والدین کے بڑھاپے کا سہار ا چلا گیا،بچے یتیم ہو گئے،بہنوں کا آسرا نہ رہا،بھائیوں کا دست بازو الگ ہو گیا،ایک سہاگن کو تاعمر اب بیوہ کی زندگی گزارنا پڑے گی،ایک←  مزید پڑھیے

ریاست یا سوتیلی ماں ۔۔۔ایم اے صبور ملک

کسی سیاسی یا مذہبی نظریے پر قائم کسی گروہ یا ملت کا ایک منظم گروہ جس کے قبضے میں مستقل و متعین علاقہ ہو ریاست کہلاتی ہے،یہ ریاست کی مختصر ترین تعریف ہے،ایک ریاست میں شامل مختلف اکائیاں جو ایک←  مزید پڑھیے

گھر کا راستہ۔۔۔۔ایم سے صبور ملک

  ملکی معیشت اب تباہی کے اس دہانے پر آپہنچی ہے کہ ملکی تاریخ میں شاید پہلی بارپاکستان کے کلیدی بزنس لیڈرز کو سپہ سالار سے ملاقات کرکے شکوہ کرنے کی ضرورت پیش آگئی،بدھ 2اکتوبر کی شام ہونے والی ملاقات←  مزید پڑھیے

لنگر عمرانیہ۔ملنگ قوم۔۔۔۔ایم اے صبور ملک

ایک چینی کہاوت ہے کہ کسی بھوکے کو روزانہ مچھلی کھلانے سے بہتر ہے کہ اسے مچھلی پکڑنا سکھا دیا جائے،تاکہ اسکا روزگار بھی لگ جائے اور وہ بھوکا بھی نہ مر ے۔ رسالتماب ﷺ کا فرمان ذیشان ہے کہ←  مزید پڑھیے

ذیابیطس،سنگین صورتحال۔۔ایم اے صبور ملک/ہیلتھ بلاگ

پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں شوگر یعنی ذیابیطس کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے،ایک وقت تھا جب یہ مرض معدودے چند افراد کو لاحق ہوتا تھا، اور عرف عام میں اسے امیروں کی بیماری←  مزید پڑھیے

ایک وکٹ گِر گئی۔۔۔ایم اے صبور ملک

قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکراور پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے دیرینہ راہنمااور عمران خان کے قریبی ساتھی سمجھے جانے والے قاسم سوری کے خلاف 2018کے قومی انتخابات میں کامیابی کو بلوچستان نیشنل پارٹی کے نوبزادہ لشکری رئیسانی کی جانب سے←  مزید پڑھیے

بلی تھیلے سے باہر آگئی۔۔۔ایم۔اے۔صبور ملک

کوٹ لکھپت جیل میں قید قائد مسلم لیگ(ن) اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے ساتھ مبینہ طور پر حکومت کی جانب سے این آر او کی پیشکش کے حوالے سے جاری قیاس آرائیاں سچ ثابت ہوتی نظر←  مزید پڑھیے

مادرِ جمہوریت۔۔۔ایم سے صبور ملک

موت برحق ہے،ہر ذی روح نے ایک نہ ایک دن اس جہاں فانی سے رخصت ہونا ہے،کوئی پہلے تو کوئی بعد میں،لیکن بعض لوگوں کی رخصتی اس شان سے ہوتی ہے کہ یہ زمین و آسمان بھی بے اختیار مرنے←  مزید پڑھیے

خوشیاں روٹھ گئیں۔۔۔ایم۔اے۔صبور ملک

بہت دل کرتا ہے کہ کسی ایسی شادی کی تقریب میں شرکت کروں،جہاں مصنوعی پن اور دکھاوے کی بجائے خا لص محبت،چاہت اور اخلاص سے گندھے ہوئے لوگ موجود ہوں،جہاں شرکت کرتے ہوئے یہ احساس نہ ہو کہ ابھی کھانا←  مزید پڑھیے

اخلاقیات اور اقدار کا جنازہ۔۔۔ایم اے صبور ملک

سوشل میڈیا پر کچھ روز پہلے  لاہور کے ایک جدید سینما گھر میں فلم چلنے کے دوران مردوخواتین کے درمیان ہونے والی قابل اعتراض اور شرمناک حرکات کی سی سی ٹی ویڈیو ز لیک ہونے کے بعد ایک ہاہا کار←  مزید پڑھیے

اردو ہے میرا نام۔۔۔ایم اے صبور ملک

اردو ہے جس کا نام ہم ہی جانتے ہیں داغ۔۔ سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے! برصغیر پر وسط ایشیا سے حملہ آور ہونے والے مختلف لشکروں اور فاتحین کی وجہ سے یہاں مقامی طور پر ایک نئی←  مزید پڑھیے

نجکاری آرڈیننس مگر کیوں؟۔۔۔ایم اے صبور ملک

عمران خان کی حکومت کو شکر ادا کرنا چاہیے،کہ قوم اور میڈیا کا ارتکاز اس وقت کشمیر کے مسئلے کی جانب ہے،وگرنہ گزشتہ ایک سال میں تبدیلی کے نام پر اس غریب قوم پر بے جا سرکاری محاصل اور مہنگائی←  مزید پڑھیے

اندھے جذبات یا حقیقت۔۔۔۔ایم۔اے۔صبورملک

شیرازہ ہوا اُمت مرحوم کا ابتر اب تو ہی بتا تیرا مسلمان کدھر جائے خاک ہوئے وہ لوگ جنہوں نے ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے کا خواب دیکھا تھا،ایک ایک کرکے عالمی سامراج نے ان تمام کو ←  مزید پڑھیے

ایک بھیانک منصوبہ۔۔۔ایم۔اے۔صبور ملک

اس سال ہونے والے بھارتی لوک سبھا کے انتخابات میں بھارتی جنتا پارٹی کے نریندر مودی کی جانب سے جب چناؤ جیتنے کے بعد مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کرنے کا انتخابی نعرہ لگا یا گیا،تو یار لوگوں کے←  مزید پڑھیے

پاکستان،دین کا بنیادی تقاضا۔۔۔۔ایم۔اے۔صبور ملک

آل انڈیا مسلم لیگ کے پلیٹ فارم سے قائد اعظم کی زیر ِقیادت دنیا کے نقشے پر  اُبھرنے والی،14اگست 1947کو معرض وجود میں آنے والی مملکت خدادادپاکستان،جس کی بنیاد دوقومی نظریہ پر رکھی گئی،یہ دوقومی نظریہ کیا ہے؟جس پر آج←  مزید پڑھیے

رگِ جاں،وقت آ پہنچا۔۔۔۔ایم اے صبور ملک

کیا ہم ایک لمحے کے لئے اُ س انسان کی کیفیت کا اندازہ لگا سکتے ہیں جس کی رگِ  جاں یعنی شہ رگ اسکے دشمن کے قبضے میں ہو اور وہ زندہ بھی رہے؟یقیناً  ہر چند لمحوں بعد جب اس←  مزید پڑھیے

طلوع سحر:بارش رحمت یا زحمت۔۔۔۔ایم اے صبور ملک

بارش اللہ کی رحمت ہے،زندگی کا وجود روشنی،پانی اور ہوا کے بنا محال ہے،اور پانی کا ایک اہم ذریعہ بارش ہے،لیکن کبھی کبھی یہی بارش  کسی بڑے نقصان کا باعث بھی بن جاتی ہے،دنیا کا ساتواں اور پاکستان کا سب←  مزید پڑھیے